55.5K posts

ღ banner
ღ

@Zarnishbatool

@ImranKhanPti ∞🌷.

Pakistan เข้าร่วม Haziran 2023
831 กำลังติดตาม1.4K ผู้ติดตาม
ღ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
سیاسی اختلاف آپ کا ن لیگ کے ساتھ ہے عاصم منیر نے کیا کیا ہے؟ صحافی بات سنیں عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر مجھے مارنا چاہتا ہے تو وہ مارنا چاہتا ہے جب یہ عمران خان کہہ رہے ہیں تو وہ سچ کہہ رہے ہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
اردو
154
4.3K
12K
91.9K
ღ รีทวีตแล้ว
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
#EndUnlawfulDetentionOfKhan Tuesday is a family and lawyers meeting day with Imran Khan. This is his right under the jail manual, reinforced by a full bench High Court order permitting us to meet our brother. For over a year, we have traveled to Adiala Jail every Tuesday, only to be stopped by Punjab Police before reaching the gate. Officers have openly stated that court orders hold no value for them. On rare occasions, after prolonged protest and mounting pressure, one or two of us sisters have been allowed inside. In the past five months, our sister Dr. Uzma Khan has been permitted to meet him only three times, once each in October, November, and December 2025. Every Tuesday, we continue to wait outside Adiala Jail in protest, demanding that this government respect his legal and constitutional right to meet his family and lawyers. We are there not only to assert his rights, but to stand in solidarity, so he knows we are present, and that he is not alone.
Aleema Khanum tweet media
English
170
4K
7.8K
58.6K
ღ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
What has Asim Munir done to Imran Khan and Bushra Bibi that both are now losing their eyesight in prison? #EndUnlawfulDetentionOfKhan
PTI tweet media
English
177
3.1K
5.7K
42.3K
ღ รีทวีตแล้ว
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
انصافینز یہ ٹرینڈ #EndUnlawfulDetentionOfKhan شروع کریں اور عمران خان کی رہائی و علاج کے لیے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں۔ ​سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 tweet media
اردو
145
663
606
8.6K
ღ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی گفتگو 🚨 اس بار میرے والد پریشان نظر آئے، جس کی ایک بڑی وجہ ان کی آنکھ کی تکلیف بھی ہے۔ انہیں ہسپتال نہیں لے جایا جا رہا۔ میرے والد تو بس یہ کہہ رہے ہیں کہ چلو شکر ہے، کم از کم مجھے کبھی کبھار انجکشن تو لگ رہا ہے #EndUnlawfulDetentionOfKhan
اردو
4
402
637
4.8K
ღ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے #MardanJalsa
PTI tweet media
اردو
255
4K
14.6K
138.1K
ღ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ سلیمان خان ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے والد کو ان کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔ کم از کم انہیں انسانی وقار کے مطابق حالات تو فراہم کیے جائیں۔ قاسم خان عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو (اردو ڈبنگ) #ReleaseAndTreatImranKhan
اردو
42
2.8K
6.4K
39.8K
ღ รีทวีตแล้ว
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
“My father is the best person I know at handling pressure, he is incredible at that” “He is very reassuring type of father” “I would love to go hiking with him” #SulaimanKhan #ReleaseAndTreatImranKhan
English
52
4.1K
9.7K
59.2K
ღ
@Zarnishbatool·
Release Imran Khan 😞.
ღ tweet media
HT
0
0
2
12
ღ รีทวีตแล้ว
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated. State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections. #PTISMT
English
3K
34.8K
77.6K
2M
ღ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین عمران خان نے 9 اپریل کا راولپنڈی جلسہ منسوخ کر کے بہت بڑا خون خرابہ جو ہوسکتا تھا اسے روکا ہے یہ اسلام آباد میں امن مذاکرات کروا کر خود کو امن کے داعی کہتے ہیں عمران خان اپنے وکیل سے ملے اگر عمران خان احتجاج منسوخ نا کرتے تو انتشار کا الزام لگا کر پاکستان آرمی لوگوں کو گولیاں ماری دیتی ۔ عمران خان کے بیٹوں کا ITV نیوز کو انٹرویو
اردو
9
526
1.6K
35.5K
ღ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کے انٹرنیشنل میڈیا پر انٹرویو کو ضرور سوشل میڈیا کوریج دیں 🔥
اردو
27
5K
10.1K
58.9K
ღ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین ہمیں اچانک ایک پاکستانی unknown نمبر سے کال آئی جسے خوش قسمتی سے قاسم خان نے اٹھایا تو ہمیں کہا گیا کہ اپنے والد سے بات کریں ۔ سلیمان خان اگر تھوڑی سے اونچ نیچ ہوتی تو ہماری اپنے والد بات نہیں ہو سکتی تھی اور شائید پھر سے 3 یا 4 مہینے آواز سننے میں لگ جاتے ، عمران خان اس مرتبہ زیادہ پریشان تھے عمران خان نظر رہا تھا کہ اپنی آنکھ کے علاج سے مطمئن نہیں تھے۔ قاسم خان
اردو
16
3.3K
8.4K
111.1K
ღ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سلیمان خان کی گفتگو 🚨 ہمارے والد بتایا کہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً 85 فیصد تک ختم ہو چکی ہے اور انہیں نہیں لگتا کہ یہ کبھی دوبارہ ٹھیک ہو سکے گی۔ جیل کے حالات کے بارے میں بھی بتایا کہ انہیں کتابیں رکھنے کی اجازت نہیں ہے اور دن میں صرف ایک یا دو گھنٹے ہی اپنے سیل سے باہر نکل سکتے ہیں
اردو
7
406
684
7.7K
ღ รีทวีตแล้ว
Maryam Riaz Wattoo
Maryam Riaz Wattoo@soulful7867·
FROM MEHRU FOR HER MOTHER 💔 #BushraImranKhan I share this with tears in my eyes as I can feel these words close to my heart. I hope you also can empathize with what Bushra Imran's daughters are going through.
Maryam Riaz Wattoo tweet mediaMaryam Riaz Wattoo tweet media
English
124
1.1K
2.3K
81.2K
ღ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سلیمان خان کی گفتگو 🚨 ہمیں اچانک ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی، اور خوش قسمتی سے قاسم نے اسے اٹھا لیا۔ قاسم فوراً فون میرے پاس لے کر آیا، دوسری طرف سے کسی نے کہا کہ آپ کے والد لائن پر ہیں
اردو
12
1.6K
6.3K
124.6K
ღ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی گفتگو 🚨 اس بار میرے والد پریشان نظر آئے، جس کی ایک بڑی وجہ ان کی آنکھ کی تکلیف بھی ہے۔ انہیں ہسپتال نہیں لے جایا جا رہا۔ میرے والد تو بس یہ کہہ رہے ہیں کہ چلو شکر ہے، کم از کم مجھے کبھی کبھار انجکشن تو لگ رہا ہے
اردو
30
2.3K
5.4K
43.7K
ღ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی اہم گفتگو 🚨 سارا مسئلہ یہ ہے کہ یہ عمران خان کو رہا نہیں کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم بھی مایوس نہیں ہوں گے اور نہ ہی آرام سے بیٹھیں گے
اردو
29
2K
4.8K
25K