error 🚫

13.3K posts

error 🚫 banner
error 🚫

error 🚫

@ZindgiGi

🙃

เข้าร่วม Ocak 2022
3.7K กำลังติดตาม2.7K ผู้ติดตาม
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
جب اللہ تعالیٰ چپکے سے کسی کو بدل رہا ہوتا ہے تو کچھ نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں ، جن میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ ، لوگوں کی باتیں پہلے جیسی اثر نہیں کرتیں کیونکہ اللہ نے دل کو مظبوط کرنا شروع کر دیا ہوتا ہے
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
1
64
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
اخلاق اور ظرف کا امتحان ہمیشہ تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے 🥀
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
1
71
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
"We all have our limits
error 🚫 tweet media
English
0
0
2
39
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
دکھ کم ہو جانے پہ آپ کے جواب دینے ، پلٹ آنے کا کیا فائدہ ؟ آنسو خشک ہو جانے پہ پونچے جاتے ہیں ؟ دکھوں کا مداوا بھی وقت رہتے کیا جاتا ہے ۔ اسی لیے کوئی پکارے تو میسر رہا کریں
اردو
0
0
1
40
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
اگر کوئی پکارے تو فوراً پلٹ کر جواب دیا کریں ، آپ نہیں جانتے پکارنے والے نے کتنی شدت ، کرب اور کتنی حاجت میں پکارا ہے آپ مصروف رہیں گے کہ بس (دو منٹ ، آدھا گھنٹہ ، آج کا دن اور سامنے والے کا غم ٹھنڈا ہو جائے گا ۔ دکھ کم ہو جانے پہ آپ کے جواب دینے ، پلٹ آنے کا کیا فائدہ؟
اردو
0
0
1
34
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
وہ تمہیں جتاتے رہیں گے کہ وہ شیر ہیں تم مت ماننا پھر دیکھنا وہ بھوکنے لگیں گے #IranIsraelWar
اردو
0
0
1
66
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
دورِِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے ۔
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
2
47
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
ظرف والوں کی دنیا الگ ہے ، عداوت بھی ہو گی تو معیار ہو گا ۔ 🥀🥀
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
2
46
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
اذیت جانتے ہو کیا ہے ؟
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
2
36
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر لمبی باتیں ، پھر مختصر باتیں اور پھر اجنبی 💔
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
3
31
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
خاموشی غلط فیصلے کرادے گی ، بولیے ورنہ مسئلہ ہو جائے گا ۔ 🙉
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
2
25
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
یہ تیرا رویہ ہے کہ ہم سوچ رہے ہیں، دل تیرے علاوہ بہلتا ہے۔۔۔۔ تو بہلے
اردو
0
0
1
31
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
جس چیز کو آپ کھونے سے ڈرتے ہیں اسے کھو دیں تاکہ آپ کا درد ختم ہو 🙏
error 🚫 tweet media
اردو
0
0
2
48
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
اسے کہنا کسی کو اپنی عادت ڈال کر یوں چھوڑ دینے پر ، اچانک سے تعلق توڑ دینے پر ، یہاں قانون ، قاضی اور عدالت کچھ نہیں کہتے مگر یہ قتل ہوتا ہے ۔ اسے کہنا
اردو
0
0
1
40
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں
اردو
0
0
2
42
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
بُگا گل کیوں نی کردا ؟
اردو
0
0
1
44
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
If you want flowers on 14th Feb Die on 13th feb.🙄
error 🚫 tweet media
English
0
0
1
34
error 🚫
error 🚫@ZindgiGi·
کہاں کہاں سے تو ناکام ہو کے آتا ہے ہمی پہ آکے تیرے سارے وار چلتے ہیں
اردو
0
0
2
31