𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕

553 posts

𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 banner
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕

𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕

@_Z804

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) اور ہمارے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

เข้าร่วม Ocak 2026
143 กำลังติดตาม109 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕
جب وہ مسکراتا ہے تو واللہ پوری کائنات ٹھہر جاتی ہے
اردو
4
1
18
6.6K
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
اجنبی! یہ تو بتا کہ ________تِری باتوں میں اِتنی صدیوں کی ___ شناسائی کہاں سے آئی میرے زخموں کو تو _ناسُور بتاتے تھے سبھی تیرے ہاتھوں میں __مسیحائی کہاں سے آئی پروین شاکر #قومی_زبان
اردو
21
21
46
14K
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
سب سے خطرناک نشہ "انسانی نشہ" ہے کسی کی آواز کا نشہ، باتوں کا نشہ، آنکھوں کا نشہ، ساتھ کا نشہ اور جب یہ نشہ نہیں ملتا تو ہمارے جسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے۔ اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا۔!"🥀 #اردو_زبان
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر tweet media
اردو
16
18
49
2.7K
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
آج ان سب سستے سلیبریٹی ٹائپ لوگوں کو ان فالو کردیا اور کر رہا جنہیں کافی عرصے سے فالو کیا ہوا تھا پوسٹ پہ بھی آتے جاتے تھے لیکن وہ خود کو توپ چیز سمجھتے ہیں ۔۔ ایڈے تسی مرزا غالب تے پروین شاکر ۔۔ عزت دیں عزت لیں یہی دستور دنیا ہے #قومی_زبان
اردو
18
19
43
897
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
Maria Sial
Maria Sial@M_Sial6·
خدا تمہیں سب دے اور مجھے صرف تم 🌸💙🕊️ #قومی_زبان #اردو_زبان
Maria Sial tweet media
اردو
22
14
40
1.2K
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
کیا پھر نہ رواں ہوگا وہ آواز کا دریا کیا تشنہ سماعت لیے مر جائیں گے ہم لوگ #اردو_زبان
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر tweet media
(Ak-47)@Azam__47

ہم نے رکھی ہے فَقط دِل کی تسلی کے لیے،،، ❤️‍🩹 کیا کوئی جرم ہے تصویر تمھاری رکھنا,,,✍️🔥 #محبت_مافیا

اردو
5
11
26
493
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
محبّت خوبصورت ہے اتنی خوبصورت ہے کہ اگر تم کسی سوکھی ٹہنی پر محبت پھونک ڈالو تو ہزاروں پھول مہک اٹھیں🖤
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر tweet media
اردو
25
16
60
4.3K
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
سب میرے اس سوال کا جواب دیں آج تک سمجھ نہیں آئی کہ لڑائی سے پہلے یہ جو قمیض کے کف کھول کر اوپر چڑھائے جاتے ہیں اس سے کتنی طاقت آتی ہے جسم میں #قومی_زبان #اردو_زبان
اردو
11
14
33
543
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
میں بہت باریک بین ہوں اس لیے اگر تمہیں لگتا ہے کہ میں نے نوٹس نہیں کیا، تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے۔ #قومی_زبان
اردو
7
21
31
479
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے آئینے کے جِتنے زیادہ قریب جاؤ گے، خامیاں اُتنی ہی زیادہ نظر آئیں گی...🙂🖤 #قومی_زبان
اردو
9
23
38
5.1K
𝙕𝙖𝙮𝙖𝙣💕 รีทวีตแล้ว
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلَيْلَةَ الْجُمُعَةِ ترجمہ: "جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔" #اردو_زبان
دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر tweet media
اردو
22
21
57
10.1K