ทวีตที่ปักหมุด
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
916 posts

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
@__TURAB___
Hosting voices that matter | Twitter Spaces 🎙️ Social media activist for truth & impact Building communities, not just followers
เข้าร่วม Nisan 2026
739 กำลังติดตาม780 ผู้ติดตาม
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

اظہار تعزیت
امیر تحریک لبیک پاکستان سرگودھا ڈویژن حضرت علامہ مولانا مفتی شیر محمد سیالوی جو کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت گزار ہیں
مالک کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

تم نے سمجھا کہ زنجیروں سے آواز تھم جائے گی، مگر یاد رکھو کہ جبر جب حد سے گزرتا ہے تو بیداری کا وہ طوفان لاتا ہے جو بڑے بڑے تخت الٹ دیتا ہے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

بزدل حکمرانوں!
شہداء کے جسد خاکی واپس کرو!
قائدین اور کارکنان کو فل فور منظر عام پر لاؤ اور انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے رہا کرو یہ پوری قوم کا مطالبہ ہے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

جس کی قیادت بے خوف و خطر میدان میں اتر جائے اس کے کارکنان کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں؟
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

ہماری لازوال قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائیں گی لیکن تمہارے ظلم کی داستان بھی درج ہوگی۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

ہمارے شہداء غازی کارکنان ہمارے سروں کے تاج ہیں ہم ان کے حوصلوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

ہماری قیادت نے ہمیں ظلم کے آ گے جھکنا نہیں سکھایا نہ ہم پہلے جھکے تھے نہ اب جھکیں گے ہم ڈٹے رہے ہیں اور ڈٹے رہیں گے۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

تحریک لبیک پاکستان نے ظالم کے سامنے استقامت کی اعلی مثال قائم کر دی چھ ماہ سے ظلم و بربریت ہمیں توڑنے کی بہت کوشش کی لیکن ہماری استقامت اور ثابت قدمی ظالموں قدم ڈگمگانے پر مجبور کر دے گی۔
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 รีทวีตแล้ว

آپ کا اخلاص ہی آپ کی اصل طاقت ہے، اتنی رکاوٹوں کے باوجود بھی الحمدللہ ہم پوری قوت کے ساتھ ٹرینڈ پر کام کر رہے ہیں۔
یہی ثابت کرتا ہے کہ عزم زندہ ہو تو راستے خود بنتے ہیں۔
#Release_TLP_workers

اردو

The bond between leadership and workers here is not formal; it is an intellectual harmony proven in every trial.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

Català

TLP leadership has endured every pressure without changing direction, and that same consistency is visible in the workers.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

Català

When a leader neither sells out, bows, nor fears, loyalty for the followers becomes not just emotion but a practical responsibility.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

Català

TLP leaders did not just speak of steadfastness they lived it, and the workers made it their identity.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers


TLP leaders did not just speak of steadfastness they lived it, and the workers made it their identity.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers


The difficulties in the homes of Tehreek Labbaik Pakistan workers have not ceased, yet there is no panic in their attitude only a deeper, composed strength.
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

Català







