ہمارے قائد کی آخری جھلک اس قدر دردناک تھی
💔
اس کے بعد کا کوئ پتہ نہیں
پھر ہم کیوں 8 ماہ سے چپ بیٹھے ہیں
شوری سے سوال کرنا مرکز سے غدار نہیں بلکہ شہزادوں سے وفاداری ہے
ہمیں بتایا جاۓ آخر ہمارا قائد کہاں ہے؟
اگلا لائحہ عمل بتایا جاۓ
تحریکِ لبّیک پاکستان ضلع غربی کراچی ہیٹ اسٹروک کیمپ🇵🇰
شہرِ قائد میں شدید گرمی کے پیشِ نظر ضلع غربی لبّیک ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپ لگائے گئے.
جہاں راہگیروں، مزدوروں اور اہلِ علاقہ کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا خصوصی انتظام کیا گیا-