Rashid Naseem

36 posts

Rashid Naseem

Rashid Naseem

@ashnr

Karachi เข้าร่วม Kasım 2009
0 กำลังติดตาม9 ผู้ติดตาม
Rashid Naseem รีทวีตแล้ว
Abdullah Tariq Sohail
Abdullah Tariq Sohail@ats_sohail·
ڈپٹی گیدڑ اسلام آباد سے گرفتار
اردو
198
237
1.9K
0
Rashid Naseem รีทวีตแล้ว
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
بھلا سوچیں یہ کیسے اتنی تبدیل ہو گئیں؟
شبانہ شوکت tweet media
اردو
175
42
665
0
Rashid Naseem รีทวีตแล้ว
Karachi Alerts
Karachi Alerts@Khi_Alerts·
کراچی میں مون سون سسٹم فعال، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا اغاز اپنے علاقے کی اپڈیٹ کمینٹ کریں۔ #Monsoon #KarachiRain #Rain
Karachi Alerts tweet media
اردو
77
34
122
0
Rashid Naseem รีทวีตแล้ว
Karachi Alerts
Karachi Alerts@Khi_Alerts·
نیا سسٹم داخل، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان، تیسرا مون سون سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے۔ آج صبح سے یہ سسٹم کراچی میں مکمل فعال ہوجائے گا جس کے نتیجے میں شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش متوقع ہے۔،شہر کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Karachi Alerts tweet media
اردو
30
59
180
0
Rashid Naseem
Rashid Naseem@ashnr·
@GulBukhari فکر نہ کریں ، بہت جلد یہ خبر پڑھ لیجئے گا کہ اس مشروٹ کو ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے Dean کی پوسٹ آفر ہوئی تھی جو اس نے حقارت سے ٹھکرا دی
اردو
0
0
0
0
Rashid Naseem
Rashid Naseem@ashnr·
@irafn_ahmed @GulBukhari اس مشروٹ کی حمایت میں tweet کرنے کے بعد آپ اس لفظ کے زیادہ مستحق ہو گئے ہیں
اردو
0
0
0
0
میرا شہر کراچی (کچی بستیوں کا شہر )
@GulBukhari اور آپ جیسے بڑی عمر کے ناکام صحافت کر رھے ہیں میری پیاری گل بخاری، لفظ تو وہ ھی لکھنے کا دل کر رہا تھا جو آپ نے اس معصوم بچے کے لئے لکھا، مگر اپنی اپنی تربیت کی بات ھے۔
اردو
1
0
1
0
Rashid Naseem
Rashid Naseem@ashnr·
@bangashfawadgul @Khi_Alerts ثاقب نثار کے بیٹے شہاب ثاقب کی بات ہورہی ہے۔ پورا نام شہاب ثاقب دینا ناتھ چوہان۔
اردو
0
0
1
0
Fawad Bangash
Fawad Bangash@bangashfawadgul·
@Khi_Alerts شہاب ثاقب بھائ تھے یا دوست تھے؟؟
اردو
2
0
8
0
Karachi Alerts
Karachi Alerts@Khi_Alerts·
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا گیا۔ گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پرشہاب ثاقب گرتے ہوئے نظر آیا اور کراچی کے علاقے ملیر میں واقع گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے شہاب ثاقب گرنے کا منظر قید کرلیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اردو
49
188
612
0
Rashid Naseem รีทวีตแล้ว
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
نائنتھ ایونیو پر نیچے سے گذرنے والی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لئیے اوپر کے پل کا راستہ بھی ٹریفک کے لئیے بند کیا جاتا ہے تو نجانے غیر ملکی ٹیموں کو کس بات کا خوف ہے؟
Matiullah Jan tweet media
اردو
32
61
567
0
Rashid Naseem รีทวีตแล้ว
May
May@MayIPlease69·
A lil Sunday ride
May tweet media
English
85
39
1.3K
0