
Key Element in Faiz's Probe|What's Happening in Bangladesh ?| Game on fo... youtu.be/F1ysebe6RO4?si… via @YouTube
Awais Yousaf Zai
16.7K posts

@awaisReporter
Journalist @geonews_urdu, Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

Key Element in Faiz's Probe|What's Happening in Bangladesh ?| Game on fo... youtu.be/F1ysebe6RO4?si… via @YouTube

ماشااللہ جزوقتی صحافی بازی لے گئے اس فیک نیوز کو تحقیقاتی خبر بنا کر پوسٹ کرنے والوں میں پاکستان کے متعدد صحافی بھی شامل ہیں جن میں وسیم عباسی اور زاہد گشکوری شامل ہیں pakistan24.tv/2026/03/29/646…

جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ سئینر صحافی محمد حنیف

سہیل احمد عمران خان کے خلاف بات کریں تو ان کو کوئی دهمكی آمیز نوٹس موصول نہیں ہوا۔ حالانکہ انہوں نے پاکستان کے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے لیڈر کے بارے میں بات کی تھی۔ جبکہ نسیم شاہ نے مریم نواز کی بادشاہت والے انداز پر ٹویٹ کی، جو بعد ازاں نسیم شاہ کے اگلے ٹویٹ سے پتا چلا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔ لیکن چلو اگر نسیم شاہ نے خود بھی کی ہو تو اس میں کیا غلط بات ہے؟ اس طرح کے ہراساں کرنے والے ہتھکنڈوں سے عوام کے دل میں ان کے لئے نفرت مزید پختہ ہو رہی ہے۔ انتہائی شرمناک اور افسوسناک حرکت۔ Naseem Shah has won MILLIONS of hearts overnight because of this one-liner that's not letting the rulers sleep! :) - More power to Naseem Shah & all the torchbearers of truth! 🫶


کون ہیں یہ تماشائی، کہاں سے آئے ہیں یہ تماشائی، کون لایا ہے یہ تماشائی؟


صرف اس کیٹ واک کے دوران عمران خان کے حق میں اور مریم نواز کے خلاف نعروں سے بچنے کے لیے پی ایس ایل بغیر تماشائیوں سے کروانے کا ڈھونگ رچایا گیا اور نام دیا گیا بچت کا۔


This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully

تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے.... ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے... پروین شاکر
