Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad

22.9K posts

Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad banner
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad

Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad

@baseer4321

Hope of the youth 🌟 | Standing with Bilawal Bhutto Zardari’s vision | People’s politics, people’s power

Hyderabad, Pakistan เข้าร่วม Haziran 2025
728 กำลังติดตาม283 ผู้ติดตาม
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایڈووکیٹ امجد حسین کو گلگت بلتستان میں کامیابی پر مبارکباد دی، کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد اور جمہوری جدوجہد کا ثبوت ہے۔ @sharjeelinam
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad tweet media
اردو
0
5
5
16
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
Budget 2026–27: Government of Sindh announces Energy Security & Solar Empowerment Initiative—275,000 free solar home systems for low-income households and subsidized solar financing for middle-income families.
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad tweet media
English
0
5
5
11
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے سندھ اسمبلی میں بجٹ 2026-27 کو ٹیکس فری اور عوام دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ نے 952 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کیں، گل پلازہ متاثرین کے لیے 8 ارب روپے جاری کیے گئے، جبکہ گیس کی قلت پر وفاق سے آئینی حقوق کے مطابق ترجیح دینے کا مطالبہ کیا۔
اردو
0
5
5
12
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
حکومتِ سندھ نے عاشورہ (9 اور 10 محرم) کے موقع پر 25 اور 26 جون 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دوران تمام سرکاری دفاتر، خودمختار و نیم خودمختار ادارے اور مقامی کونسلیں بند رہیں گی، جبکہ ضروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad tweet media
اردو
0
5
5
11
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
ترجمان حکومتِ سندھ سیدہ عقرابہ فاطمہ نے جناح اسپتال میں امام بارگاہ واقعے کے زخمی عزاداروں کی عیادت کی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومتِ سندھ بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی اور علاج میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ @AqrabaFatima
اردو
0
5
5
14
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
Budget 2026–27: The Government of Sindh has launched the Sindh Farmers' Agricultural Collectives Initiative to empower small farmers through shared access to machinery, technology, finance, storage and markets.
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad tweet media
English
0
5
5
11
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
@sindhinfodepart گلگت بلتستان میں گلگت بلتستان کے عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی جمہوری جدوجہد کا نتیجہ ہے
اردو
0
5
5
15
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
@sindhinfodepart سندھ حکومت کا بروقت اقدام قابلِ تعریف ہے۔ زخمیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنا ایک مثبت قدم ہے، اللہ تعالیٰ زخمی عزاداروں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اردو
0
5
5
10
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
@sindhinfodepart سندھ حکومت کا ایامِ عزا میں بہترین انتظام قابلِ تحسین ہے، عزاداروں کو سہولیات فراہم کرنا ایک مثبت اقدام ہے، سیدہ تحسین عابدی صاحبہ کا خود فیلڈ میں جا کر مسائل سننا ایک اچھا طرزِ عمل ہے، اسی سے بہتری آتی ہے۔
اردو
0
5
5
12
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
@sindhinfodepart سندھ حکومت کا بجٹ عوام دوست اور ترقیاتی منصوبوں پر مبنی ہے، 952 اسکیموں کی تکمیل ایک مثبت پیش رفت ہے۔
اردو
0
5
5
13
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
@sindhinfodepart زخمی عزاداروں کی عیادت اور علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومتِ سندھ کے عوام دوست رویے کی عکاسی کرتی ہے۔ دعا ہے تمام زخمی جلد صحت یاب ہوں۔
اردو
0
5
5
11
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad
@sindhinfodepart صحت مند سندھ، خوشحال سندھ! 402 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ عوامی فلاح کے عزم کا مظہر ہے، جدید ہسپتال، مفت علاج اور بہتر طبی سہولیات، سندھ حکومت صحت کے شعبے میں عملی اقدامات کر رہی ہے۔
اردو
0
5
5
10
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)
Senior Sindh Minister Sharjeel Inam Memon has dismissed speculation regarding a change in the provincial leadership and rejected reports suggesting that he is a candidate for the office of chief minister. @sharjeelinam arynews.tv/sharjeel-memon…
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) tweet media
English
0
8
12
66
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)
وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ آج سارے ایوان کو بوری بند لاشوں کی دھمکی دی گئی، ایم کیوایم ممبر اسمبلی فرحان انصاری کی تقریر پورے میڈیا پر چلی ہوگی، میں نے فرحان انصاری کی تقریر کے الفاظ سنے جو بہت غلط تھے۔ میں اس معاملے پر انکوائری کا حکم دیتا ہوں، صوبائی وزیر داخلہ @ZiaLanjar
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) tweet media
اردو
0
6
7
35
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار نہیں، میرے خلاف سازش ہورہی ہیں ، سندھ میں تبدیلی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ میں کسی قسم کی سیاسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ @sharjeelinam
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) tweet media
اردو
1
9
13
61
Abdul Baseer Shaikh |PPP CW Dist: Hyderabad รีทวีตแล้ว
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایڈووکیٹ امجد حسین کو گلگت بلتستان کے مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد اور پارٹی کارکنان، جیالوں کی انتھک محنت اور جدوجہد کا مظہر ہے۔ @sharjeelinam
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh) tweet media
اردو
0
5
6
29
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایڈووکیٹ امجد حسین کو گلگت بلتستان کے مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی عوام کے اعتماد اور پارٹی کارکنان، جیالوں کی انتھک محنت اور جدوجہد کا مظہر ہے۔ یہ کامیابی پیپلز پارٹی کے عوام دوست وژن، جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمت کی سیاست پر اعتماد کا اظہار ہے، جبکہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک مضبوط سیاسی قوت کے طور پر سامنے آئی ہے اور عوام نے پارٹی کی پالیسیوں اور قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کارکنان نے جس جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ انتخابی عمل میں کردار ادا کیا وہ قابلِ تحسین ہے، اور ایڈووکیٹ امجد حسین گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے حقوق، جمہوریت کے استحکام اور محروم طبقات کی آواز بن کر اپنا کردار ادا کرتی رہی ہے۔
Sindh Information Department tweet media
اردو
19
37
43
1K