..اے والد محترم!!!
تیرے پسینے کاہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے، دعا ہے کہ وہ جنت میں تیرے لیے ندی بن جائے.!!!!
🤲آمین🤲
#LoveIsBlind#commisionerrawalpindi
اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا.
کسی بھی گوگل نقشے یا ٹیکنالوجی کے بغیر پرندے کو اپنی سمت کا پتہ تھا۔
Bird Name: European Roller
#qudrat#BegoñaGómez
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے 👏😍
صائم ایوب اور شاداب خان کی جگہ عثمان خان اور ابرار احمد کو موقع دئیے جائے گا ، تیسرا ٹی20 میچ کل رات ساڑھے 10 بجے کارڈیف میں کھیلا جائے گا 🔥
#PAKvENG#UsmanKhan
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ایک مخصوص اسٹینڈ کو پاکستان فین زون کا نام دیا گیا ہے, اسٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال فوڈ کے پاس ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا گیا ہے.
#Origin
Mashal yousafzai appointed as spokesperson of bushra bibi.
what is her achievements and why he has appointed.
clear injustice with other workers of pti.
#PTINewsAlerts#JuniorTuPapa#pti
السلام علیکم !
ایمان بخیر زندگی♥
"بیشک یہ مصیبتیں تمہیں ہلاک و برباد کرنے کیلئے نہیں آتیں؛ بلکہ یہ تمہارے صبر کا امتحان لینے اور تمہیں آزمانے کیلئے آتیں ہیں!"
إبن القيم رحمه الله
(طريق الهجرتين : ٣٢٨)
Struggling to fit exercise into your busy schedule?
I made a workout routine you can complete in <25 minutes.
It usually comes with my paid coaching. But you can get it for FREE. (Must be following, 24 hours only)
Reply “ME” and I’ll send you a DM.
RTs are highly appreciated
آج ان شاءاللہ تعالیٰ 5 لسٹیں لگاؤں گا
جو شامل ہونا چاہتے ہیں
لائک کریں ریٹویٹ کریں اور پھر اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
مجھے فالوو کرنا تو پھر پڑے گا ہی نا😜👇
@muftiusmanOFCL
Kis kis ko ye wala match yad hy??
SB sy lamba 6 in history
158 meters
Lekin bad luck Pakistan match har gya tha. Afridi ki performance k bad bhi. Q k Target 340+ Ka tha 🤣🤣