Awam Raaj tehreek Bannu

236 posts

Awam Raaj tehreek Bannu banner
Awam Raaj tehreek Bannu

Awam Raaj tehreek Bannu

@beach6557

عوام راج تحریک ذندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔ اب راج کرے گی خلق خدا ۔ عوام راج تحریک بنوں ۔ خیبرپختونخوا

Bannu, Pakistan เข้าร่วม Aralık 2025
274 กำลังติดตาม9 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan Thank You Sir. It is a matter of great honor for me to be a humble worker of the Awam Raj Tehreek. I will always be with you in this movement to establish a people's rule. آب راج کرے گی خلق خدا عوام راج تحریک بنوں
Awam Raaj tehreek Bannu tweet mediaAwam Raaj tehreek Bannu tweet media
0
0
2
64
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official
"عوام راج تحریک وہ واحد سیاسی تحریک بن کر ابھرے گی جو اندرونی انتخابات کے ذریعے قیادت کو آگے لائے گی، نہ کہ دیگر جماعتوں کی طرح اقتدار پر قبضہ جما کر بیٹھی رہے گی۔" انشاء اللہ۔ @iqrarulhassan
Pakistan Awaam Raaj Tehreek KPK Official tweet media
اردو
0
2
2
15
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Kashif javed
Kashif javed@Thevoive_kj·
21 سال تک آپ نے سچ دکھایا، اب آپ سچائی کا نظام لائیں گے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ #AwaamRaaj @iqrarulhassan
Kashif javed tweet media
اردو
0
2
4
13
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan @iRaiSaqib پاکستان زندہ باد تھا پاکستان زندہ باد ہے اور پاکستان زندہ باد رہے گا ۔ کچھ ڈالر کے پجاری صحافی خود مردہ باد ہے
اردو
0
0
0
53
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اس ویڈیو میں تو کوئی ایسی شرط نہیں تھی رائے صاحب۔ مجھے توقع ہے کہ آپ اس غلط رجحان کی ہر گز حوصلہ افزائی نہیں کریں گے۔ مجھ سے کتنی بار کئی لوگوں نے عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگانے کے لیے کہا اور میں نے بغیر کسی اگر مگر کے ہمیشہ ان کے ساتھ مل کر عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا کہ ہمارے لیے کوئی بھی مردہ باد نہیں۔ لیکن پاکستان کے لیے نعرہ نہ لگانے کی کوئی بھی وجہ، کوئی بھی عذر قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے
اردو
26
43
252
11.4K
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
اقرار بھائی اگر کوئی شرط رکھے کہ آپ نعرہ لگائیں کے تو آپ محب وطن ہیں تو بد بخت وہ ہے۔۔ کسی پاکستانی کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی دوسرے پاکستانی کے محب وطن ہونے پر سوال اٹھائے۔۔ کسی کے پاس اختیار نہیں کہ کوئی کسی کو غدار کہے۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔

اردو
24
157
933
26.1K
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan @iRaiSaqib آب راج کرے گی خلق خدا اقرا الحسن ہمارا لیڈر رہنما ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
اردو
1
0
0
63
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan پاکستان زندہ باد ۔ آب راج کرے گی خلق خدا اقرا الحسن ہمارا لیڈر رہنما ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
اردو
0
0
2
157
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
Khokhar@MNS_N3

صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️

اردو
297
889
2.3K
83K
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75·
آج حیدرآباد میں عوام راج کا پُرجوش اجلاس منعقد ہوا، جہاں ہر ممبر نے عوام راج کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ جذبہ، اخلاص اور تبدیلی کی تڑپ ہر چہرے پر نمایاں تھی۔ ان شاءاللّٰہ یہ آواز اب پورے سندھ سے پورے پاکستان تک گونجے گی۔ @iqrarulhassan #AwaamRaaj
Sanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet media
اردو
10
7
16
10.5K
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75·
عمران ریاض، صدیق جان، سید ذیشان عزیز اور جتنے بھی تحریکِ انصاف کے نام پر صحافت کرنے والے ہیں، آپ سب کو کھلا چیلنج ہے… عمران خان کی 30 سالہ سیاست پر صرف ایک تنقیدی ٹویٹ کر کے دکھا دیں۔ بس ایک ٹویٹ۔ اپکو اپکی اوقات پتا چل جائے گی۔
Sanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet media
اردو
0
1
1
52
Awam Raaj tehreek Bannu
پی ٹی آئی کا سورج غروب ہو چکا ہے ۔ نوجوانوں کی نئی اور توانا آواز صرف اور صرف عوام راج تحریک ۔ آب راج کرے گی خلق خدا ۔ آب راج کرے گی خلق خدا اقرا الحسن ہمارا لیڈر رہنما ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️ @iqrarulhassan
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75

پہلے صدیق جان، اب ذیشان عزیز… دونوں کسی نہ کسی بہانے لائیو کیمرے سے پیچھے ہٹ گئے۔ سوال صرف اتنا ہے، کیا واقعی پی ٹی آئی میں کوئی ایسا یوٹیوبر نہیں جو اقرار بھائی کے سامنے لائیو بیٹھ کر اپنے مؤقف کا دفاع کر سکے؟ یا پھر ساری تحریک انصاف کے لوگوں کو بیوکوف بنا سکتے ہیں @iemziishan

اردو
0
0
0
15
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan کل تک بڑے بڑے دعوے، لمبی لمبی پوسٹس اور مسلسل تنقید… مگر جیسے ہی لائیو کیمرے پر آ کر اپنے مؤقف کا دفاع کرنے کا وقت آیا، بہانے شروع ہو گئے۔ سچ بولنے والوں کو کیمرے سے نہیں، صرف جھوٹ کو خوف ہوتا ہے۔ @iemziishan
اردو
0
0
0
7
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
دو سال پہلے شُف شُف کی جانب سے مذہب کو استعمال کر کے چلائی جانے والی گھٹیا اور جھوٹی مہم اب پی ٹی آئی کے دوست دوبارہ چلا رہے ہیں۔۔۔ افسوس شُف شُف اور عمران خان کے فالوورز میں کوئی فرق نہیں رہا۔
اردو
591
313
1.3K
103.8K
Awam Raaj tehreek Bannu
آب راج کرے گی خلق خدا اقرا الحسن ہمارا لیڈر رہنما ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
Awam Raaj tehreek Bannu tweet media
اردو
0
0
0
7
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan اچھا ہے ملک میں نئے پڑھے لکھے نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے۔ جو لوگ طنز کر رہے یہ نسل در نسل وڈیروں اور سرداروں کی غلامی کے عادی ہیں اور حیران ہیں کہ ہمارے جیسا ایک عام آدمی کیسے سیاست میں آ سکتا ہے۔ عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو اس نظام کو ختم کرسکتے ہیں
اردو
0
0
0
5
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
چائے کے ہوٹلوں، مڈل کلاس گھروں کی بیٹھکوں اور کچی بستیوں کی گلیوں میں پنپنے والی عوام راج تحریک، پاکستان کے محنت کشوں کا مستقبل ہے۔ یہ تحریک سرمایہ دارانہ نظام میں مزدوروں اور کسانوں کی اولادوں کو برابر کا موقع دینے کی تحریک ہے۔
Muhammad Farhan Khan@Farhan_Khanss

اقرار الحسن نے آسان نہیں، حق کا راستہ چُنا عوام راج تحریک کے ساتھ عوام کے مستقبل کی جدوجہد۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں محمد فرحان خان کی زیر نگرانی کور کمیٹی کا اعلان: جدوجہد مزید تیز ہوگی اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ یہ ایک واضح سمت کا تعین ہے۔ @iqrarulhassan

اردو
30
17
96
5.6K
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نکالو غصہ، کہو بُرا بھلا۔۔۔ لیکن یہ سوچو کہ اب کرنا کیا ہے؟ بڑھکیں نہیں، دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ عمران خان اور پاکستان کا مستقبل کیا ہے؟ ابھی سنبھل جاؤ گے تو ٹھیک ورنہ یہ لوگ تمہاری نسلیں کھا جائیں گے۔۔۔ مجھ سے اختلاف ہے تو خود آگے بڑھو اور عوام راج تحریک کو لیڈ کرو۔
اردو
197
43
214
16.7K
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan @Khalidnazir99 آب راج کرے گی خلق خدا اقرا الحسن ہمارا لیڈر رہنما ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
اردو
0
0
0
5
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہمارا قافلہ کرب و بلا سے گزرے گا جسے عزیز ہو جاں، چھوڑ کر چلا جائے #عوام_راج
اردو
353
63
357
27.6K
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan سیاسی پارٹی اسٹبلشمنٹ سے نہیں لڑ سکتی اگر لڑ سکتے تو عمران خان کو رہا کیا ہوتا ۔ عوام کی طاقت سے ان کو آئینی دائرہ کار میں لایا جاسکتا ہے
اردو
0
0
0
9
Awam Raaj tehreek Bannu รีทวีตแล้ว
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
شہباز گِل صاحب نے ایک پوڈ کاسٹ سے میرا ایک کلپ بلا تبصرہ شئیر کیا ہے۔۔۔ سنئیے اور بتائیے جو بات میں کہہ رہا ہوں اُس سے آپ کو کیا اختلاف ہے؟
اردو
90
36
226
20.2K
Awam Raaj tehreek Bannu
@iqrarulhassan آب راج کرے گی خلق خدا اقرا الحسن ہمارا لیڈر رہنما ❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️❤️
اردو
0
0
0
1
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان کے نام پر عہدے انجوائے کرنے اور ڈالر کمانے والے جو کام نہیں کر سکے، وہ کام عوام راج تحریک کر کے دکھائے گی۔۔۔ اس اصول کی بنیاد پر کہ کسی کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بننا چاہیے۔ آج عمران خان قید میں ہیں تو غلط ہیں، کل نواز شریف قید میں تھے تو غلط تھا۔
Azaad Urdu@azaad_urdu

عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، جب تک آپ نظام کے مقابلے میں نظام اور ادارے کے مقابلے میں ادارہ نہیں بنائیں گے تب تک عمران خان کی رہائی سمیت کوئی مسئلہ حل نہیں ہونا، اقرار الحسن @iqrarulhassan

اردو
182
33
158
13.6K