ทวีตที่ปักหมุด
عبد الحفیظ آرائیں
15.7K posts

عبد الحفیظ آرائیں
@fogebhe
Fooji.Bhai
Mirpur Khas, Pakistan เข้าร่วม Ekim 2022
1.7K กำลังติดตาม1.8K ผู้ติดตาม
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว

بنگلہ دیش سری لنکا اور نیپال میں ہنگامے ہوئے تو پوری قوم یوتھ نے ناچ ناچ کر گھنگرو تروڑ دئیے اور پاکستان میں ایسی صورتحال کیلئے دعائیں مانگتے رہے اور آج وہی یوتھیے مٹھی بھر ہندوستان ایکشن کمیٹی کے مظاہروں سے انقلاب لانے کی امیدیں باندھ رہے ہیں
اوئے گوگی یاویو نچن الیاں دے منڈے کدی انقلاب نہیں لیا سکتے
رکھ کے لکھ لیں یا لکھ کر رکھ لیں
اردو
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว

اصل کشمیری وہ ہیں جو اپنی کئی نسلیں آزادی کی تحریک میں گنوا چکے ہیں
اصل کشمیری وہ ہیں جو نہتے ہیں اور ہندوستانی بربریت کا مقابلہ کررہے ہیں
اصل کشمیری وہ ہیں جن کی مائیں بہنیں بیٹیاں اپنی عصمتیں حصول آزادی کیلئے قربان کرچکی ہیں
اصل کشمیری وہ ہیں جنہیں آزاد ہوا میں سانس لینے کی اجازت نہیں
یہ پین کے چُڈ ہندوستانی ایکشن کمیٹی والے پہاڑئیے اُن کشمیریوں کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں
اصل اور نقل کشمیریوں میں فرق جان کر جیو
اردو
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว

چند ماہ سے پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور تاریخ کے مشکل ترین دور میں سروائیو کررہا ہے اور اس بار یہ لڑائی چومُکھی ہے جس میں دشمن چار چفیرے سے اندروں باہروں بار بار حملہ کررہا ہے اور کچھ ہی عرصہ پہلے افغانستان نے حملہ کیا ایران نے میزائل حملہ کیا ہندوستان پوری قوت سے چڑھ دوڑا لیکن سلام ہے ہماری افواج کو جنہوں نے تینوں اطراف کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا اور دشمن امریکہ پہنچ کر جنگ بندی کروانے کے ترلے کرتا رہا اور اس فتح کے بعد پاکستان پوری دنیا میں ابھر کر سامنے آیا چین روس امریکہ پاکستان کو چومکھی جنگ جیتنے پر فرشی سلام پیش کررہے ہیں اور پاکستان اپنے گھر سے جیت کے بعد حرمین شریفین کا محافظ بن کر سامنے آیا اور آج میدان میں شکست کھانے کے بعد دشمن فتنہ الخوارج فتنہ الہندوستان اور ازادکشمیر سے پاکستان کی بقا اور سلامتی کو چیلنج دے رہا ہے لیکن مورخ پرامید ہے کہ اس بار بھی دشمن کا وہی حال ہو گا جو 10 مئی کو فجر کے وقت ہوا تھا
پاکستان زندہ باد
اردو
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว

اس ویڈیو میں اپنا جھوٹ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر خان صاحب کی حالت دیکھنے والی ہے۔۔۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
بیوی کی کمائی کھانے والا ایسا ہوتا ہے 👇 آپ کے لیڈر عمران خان کا گھر اُن کی بیوی نے انہیں لے کر دیا تھا۔۔۔ ویڈیو میں وہ خود مان رہے ہیں۔
اردو
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว
عبد الحفیظ آرائیں รีทวีตแล้ว









