hope
283.3K posts

hope
@i_agent101
You are never wrong to do the right thing

Before this night ends, let me say Thank you, Prime Minister Shehbaz Sharif. Thank you, Field Marshal Asim Munir. Proud of your leadership. Proud to be Pakistani. 🇵🇰

اگر عمران خان Absolutely Not نا کہتے اور امریکہ کو اڈے دے دیتے تو آج پاکستان ثالث نہیں بلکہ جنگ میں ایک فریق ہوتا، عمران خان اگر اڈے دے دیتے تو آج پاکستان کے اڈے استعمال کرکے حملے کیے جا رہے ہوتے، عمران خان کے ویژن کی لوگ تعریف کررہے ہیں- @ImranRiazKhan #SaveImranKhansEyesight


تُعلن #وزارة_الدفاع عن وصول قوة عسكرية من جمهورية باكستان الإسلامية إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية بالقطاع الشرقي ضمن اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك الموقعة بين البلدين الشقيقين. وتتكون القوة الباكستانية من طائرات مقاتلة ومساندة تابعة للقوات الجوية الباكستانية، بهدف تعزيز التنسيق العسكري المشترك، ورفع مستوى الجاهزية العملياتية بين القوات المسلحة في البلدين، وبما يدعم الأمن والاستقرار على المستويين الإقليمي والدولي.



پوری دنیا کی نظریں پاکستانی میڈیا پر ہیں اسلام آباد پاکستان میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات متعلق پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز نے بڑی خبر دی ہے کہ امریکی ٹی وی چینل سی این این کے مطابق یہ مذاکرات کل اتوار کو بھی جاری رہ سکتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ * یہ جلسہ 19 اپریل بروز اتوار، دوپہر 2 بجے مردان ریلوے اسٹیشن کے مقام پر ہوگا۔ * جلسے کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، جناب محمد سہیل خان آفریدی فرمائیں گے۔ * جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی قائدین، پارلیمنٹیرینز، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔ * عمران خان کی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے تمام پاکستانیوں سے اس جلسے میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔

جلسہ نہیں رہائی، رسائی نہیں رہائی، دوائی نہیں رہائی

They made JD walk up to him like Chachu is a king 👑🤌🏼 #IslamabadTalks









