✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫

160.3K posts

✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ banner
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫

✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫

@ikh92

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

Montreal,Quebec เข้าร่วม Ekim 2022
20.7K กำลังติดตาม22.6K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-❤️
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ tweet media
اردو
131
56
246
18.3K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
میرے ابو کی پاکستان تو کیا کہیں کوئی جائداد نہیں ہے۔ صاحبزادی بختاور چوہدری
اردو
2
52
147
1.2K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Hamid Mir حامد میر
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو چکی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے
اردو
50
385
1.2K
22.8K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کاشف عباسی پر پابندی، حبیب اکرم پر پابندی،پارس جہانگزیب پر پابندی، ثمنہ پاشا پر بابندی، عارف حمیل پابندی، خالد جمیل پر پابندی، سمیع ابراہیم پر پابندی اور جاوید چوہدری پر بھی پابندی لگ گئی سچ بولنے پر اور کتنے لوگوں پر پابندیاں لگائیں گے حامد میر
اردو
8
332
1K
8.6K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
کل بلاول کی جائیدادوں سے متعلق ٹوئیٹ کی تو جیالوں نے قیامت مچا دی، اب جیو اور دیگر ادارے بھی آگئے۔ پاکستانیوں نے اپنے ملک میں انوسٹ کرنے کے بجائے یو اے ای کو ترجیح دی۔ اس لیے کہا تھا کہ پاکستانی سیاست دانوں کے بھی متحدہ عرب امارات پر احسانات ہیں، جنہوں نے اپنے ملک کی بجائے اسے ترجیح دی
Nadir Baloch@BalochNadir5

خالی یو اے ای کے احسانات نہیں ہیں ہمارے حکمرانوں کے بھی احسانات ہیں۔ اندازہ لگائیں کہ بلاول زرداری کے مجموعی اثاثے1.6 بلین کے ہیں، جن میں صرف دبئی میں 1.44 بلین کی 25 جائیدادیں ہیں نوٹ: یہ 2022 کی اعلان کردہ جائیدادیں ہیں۔

اردو
6
100
226
7.5K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
یہ ہیں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین اقبال آفریدی جو مہنگائی کی وجہ سے سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس آئے بطور احتجاج ۔۔ لیکن سننے میں آ رہا ہے وہ بھی ضبط کر لی گئی ہے
اردو
0
64
158
1.7K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
اسے اسی ٹانگ سے الٹا لٹکا دیں، جو ساتھ گھوم رہے ہیں، انہیں بےشرمی کا تمغہ عطا کر دیں۔۔!!
اردو
28
246
534
22.1K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
🚨شاہد خٹک نے پیٹرول کی قیمت کی بات شروع کی تو پارلیمنٹ کی Live Streaming ہی بند کر دی گئی
اردو
0
175
558
5.4K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
دو سو کا دودھ بیچتا ہوں اور چھ سو گوبر ٹیکس حکومت سے پنگے نہیں لینے پاکستان میں رہنا ہے تو ہر چیز پہ ٹیکس دینا ہو گا، اینڈ بڑا کمال ہے اس کا۔۔۔
اردو
0
68
215
4.2K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
پشاور کا یہ لوٹا بھی مہنگائی کی وجہ سے پی ڈی ایم میں شامل ہوا تھا کون جانتا ہے آج اسکو
Naseem Khaira tweet media
اردو
13
239
847
6.6K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
پاکستانی عوام کے ٹیکس کا پیسہ 💰 ایک منٹ کی وڈیو 25 لاکھ روپیہ ریٹ 👏🏽
اردو
1
32
149
10K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Eshaal زہـــرہ
ٹیچر ہو تو ایسی.. بچہ لنچ میں پراٹھے کے ساتھ چینی لے کے آیا تو ٹیچر بچے کی دل آزاری کرنے کے بجائے اس کے ساتھ اظہار یک جہتی کر رہی ہے کسی نے صحیح کہا تھا استاد ہمیشہ قوم کو یک جہتی کا درس دیتا ہے
اردو
17
144
742
13.5K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
صدف حسین
صدف حسین@khankicheeti1·
ایک کو انگلش نہیں اتی دوسرے کو پنجابی نہیں أتی اور اپنا تماشہ بنایا ہوا ہے جب ایک مرد قلندر نے کہہ دیا تھا کہ ہمیں اپنی زبان۔پر فخر ہے ہر جگہ اردو بولی جائے ۔تب خان صاحب کی بات مان لیتے اج یہ اتنی مشکلوں میں نہ پڑے ہوتے 😂😂
اردو
16
219
575
17K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
ووٹ لے کر چلے جاتے ہیں, جھوٹے وعدے نہ کیا کریں، گوجر خان میں شادی کے موقع پر ایک بزرگ کا راجہ پرویز اشرف کو مشورہ
اردو
4
134
510
8.7K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
جرنل پرویز مشرف کا فارم ہاؤس, اب ویران پڑا ہے! جو ذہنی مریض آج فرعون بنا ہؤا ہے, اسکے لیے جیتا جاگتا ثبوت ہے، تمھارا حال مشرف سے بدتر ہوگا!
اردو
88
1.2K
3.7K
77K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
مزید تکلیف دہ اپ ڈیٹ: ملزمان نے دوران زیادتی جو ویڈیوز بنائی تھیں وہ وائرل ہوگئیں جس پر متاثرہ خاتون کا شوہر صدمہ برداشت نہ کر سکا اور ہارٹ اٹیک کے بعد اس کا انتقال ہوگیا۔
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون بچوں کے عید کے کپڑے لینے کیلئے نکلی، ٹویوٹا ہائی ایس میں بیٹھی، راستے میں ڈرائیور نے گاڑی دوسری طرف موڑ دی اور چلتی گاڑی میں 4 افراد نے 19 سالہ خاتون سے زیادتی کی اور اس کی ویڈیوز بنائیں پھر خاتون کو سڑک پر اتار کر خود فرار ہوگئے۔

اردو
10
94
305
39.2K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
Ethan Levins 🇺🇸
Ethan Levins 🇺🇸@EthanLevins2·
$200M destroyed while rescuing a single pilot. They are hiding the U.S. casualties
Ethan Levins 🇺🇸 tweet media
English
2.9K
9.3K
45.1K
733K
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ รีทวีตแล้ว
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
تھانہ پیرودھائی کی حدود میں بچوں کے اغوا کی مبینہ کوشش، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس خیابان سر سید سیکٹر تھری میں بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ موجودہ حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنے بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں۔ والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں، انہیں احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں اور اپنے اردگرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں تاکہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔
اردو
21
364
1K
168K