ทวีตที่ปักหมุด
™دانش_گرد
182.9K posts

™دانش_گرد
@ird_kh
وہ منتظر میرے زوال کے ہیں۔____میرےاپنے بھی کمال کے ہیں_
ویرانستان เข้าร่วม Şubat 2021
12.4K กำลังติดตาม13.8K ผู้ติดตาม
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

چین میں اسحاق ڈار کی ملاقات کے بعد اعلامیہ کچھ یوں ہے کہ جلد سے جلد مذاکرات ہونے چاہیئں اور جنگ کسی کے مفاد بھی نہیں تو سوال ہے کہ آہو نی آہو برگیڈ پھر کونسے مذاکرات کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے 5 دن سے؟
youtube.com/live/gT2HP5iYt…

YouTube
اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

علیمہ خان نے صاف بتا دیا 🚨
اگر آئندہ کوئی آپ سے کہے کہ عمران خان رہا ہونے والے ہیں، تو جو حالات ہم دیکھ رہے ہیں اور جو ہمارے وکلاء بتا رہے ہیں عمران خان کئی سالوں تک رہا نہیں ہوں گے۔
اس لیے ہم پی ٹی آئی اور عوام، دونوں سے کہہ رہے ہیں کہ جب تک آپ سڑکوں پر نکل کر دباؤ نہیں ڈالیں گے، یہ لوگ کوئی اور زبان نہیں سمجھیں گے۔
آپ دباؤ ڈالیں، مزاحمت کریں۔ جب تک ہم مزاحمت نہیں کریں گے، یہ عدالتیں عمران خان کو کبھی رہائی نہیں دے سکتیں کیونکہ ان کے ہاتھ میں رہائی ہے ہی نہیں
اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

🚨🇮🇷🇺🇸 THIS IS BIG BREAKING WAR NEWS, WESTERN MAINSTREAM MEDIA IS SILENT NOW:
Iran scores major intelligence.
200 senior U.S. military officers attacked in a secret location in a swift Iranian strike.
Forget what you've heard about the war so far, this is the biggest and possibly most significant blow Iran has dealt the U.S./Isreal
OUCH!!!!! 🤕
FOLLOW ME,WE ARE THE MEDIA NOW 📢

English
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

یعنی سہیل آفریدی کی بات یہ اخذ کیا جائے کہ عمران خان کی رہائی کے لئے OIC آکر ڈی چوک میں دھرنا دے۔ ہم کچھ نہیں کرسکتے؟ 🤔
SZK NEWS@Szknews1
میٹنگ میں عمران خان کی یہی بات ہوئی کہ کورونا میں انہوں نے بہترین طریقے سے ملک کو سنبھالا، جب افغانستان کا معاملہ تھا، ایران کا معاملہ تھا، اس میں سٹیسٹس مین کا کردار ادا کیا، انہوں نے یہاں پر دو دفعہ او آئی سی کا اجلاس بلایا، او آئی سی ہماری مین طاقت ہے، سہیل آفریدی
اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

ترکی میں ایک نوجوان نے اپنی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں اپنے بوڑھے ماں باپ کے منع کرنے کے باوجود اپنی خوشی کی خاطر انہیں شہر کے سب سے بڑے ہوٹل میں کھانے پر لے گیا. باپ کو رعشہ کی بیماری تھی اور ماں کی بینائی خراب تھی. جب وہ انھیں لے کر ہوٹل پہنچا تو سب بڑے لوگ انھیں حقارت سےدیکھنے لگے نوجوان ماں باپ کے درمیان بیٹھ گیا اور دونوں کو اپنے ہاتھ سے نوالے بنا کر کھلانے لگا جب ماں کے منہ میں نوالا دیتا تو وہ بینائی کم ہونے کی وجہ سے ادھر اُدھر دیکھنے لگتی تو کھانے کی چھینٹیں ان کے کپڑوں پر گرجاتیں اسی طرح باپ کو کھلاتے وقت رعشہ کی وجہ سے ایسا ہی ہوتا یہ سبدیکھ کر لوگ باتیں بنانے لگے تمیز نہیں ہے اتنے بڑے ہوٹل میں آگئے ہیں.لیکن نوجوان خاموشی سے مسکراتے ہوئے کھانا کھلانے میں مصروف رہا اور پھر دونوں کو واش بیسن لے گیا ہاتھ منہ دکھلائے کپڑوں سے کھانے کے نشان صاف کئے اور پھر احترام سے باہر جانے لگا تو پیچھے سے منیجر نے آواز دے کربلایا اور کہا کہ آپ بہت قیمتی چیز چھوڑے جارہے ہیں نوجوان نے حیرانی سے پوچھا وہ کیا تو منیجر نے کہا بیٹا تم نوجوانوں کے لئے سبق اور بوڑھے والدین کے لیے ایک اُمید چھوڑے جارہے ہو.
ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کاش میری والدہ حیات ہوتیں میں عشاءکی نماز پڑھ رہا ہوتا وہ آواز دیتیں محمد میں خدا کی قسم میں نماز چھوڑ کر دوڑ کر جاتا اور ان کے قدموں سے لپٹ جاتا.
دُعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو والدین کا احترام کرنے اور محبت سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

🚨🚨It is difficult to imagine anything worse than the Israeli regime.
Today, it bombed a huge pharmaceutical factory in Tehran, where vital research on medicines was also being conducted.
This factory produced cancer drugs as well. Israel also struck an adjacent facility that cared for orphaned and disabled girls. It is not yet known how many of those girls were killed.
The pharmaceutical factory has been completely destroyed.
Israel is committing these war crimes with the full support of the United States.
We are witnessing the most disgusting face of these war criminals. 😡
(Image taken from former Foreign Minister Javad Zarif's X account)
@JZarif

English
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

سیدنا حسین دی اصل قوم امریکہ اسرائیل نو خدا بنا کے بیٹھی ہوئی جینئن خدا کہ ساڈے جان مال دی حفاظت کرے جو کہ صرف رب کعبہ کر سکدا۔
ایرانی سیدنا حسین دی آئیڈیالوجی تے میدان وچ جمے ہوئے۔
محمد ﷺ دا دین واقعی کسی دی میراث نہی فلاح اوہی پائے گا جو کہ جمے گا، کوئی تعلق رشتے داری ایتھے نہی چلے گی نا ہی آخرت وچ۔
اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں

اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว

عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اسکی اہلیہ یہودی ایجنٹ ہے
عمران خان کے بچے یہودی ہیں یہودی ایجنٹ ہیں
عمران خان کے نانے کا پھوپھڑ قادیانی تھا
عمران خان الومیناٹی ہے
عمران خان مشرک ہوچکا ہے
عمران خان مسلمان ہی نہیں ہے
عمران خان قبروں پر سجدے کرتا ہے
عمران خان کی بیوی جادو ٹونا کرتی ہے کفریہ کام کرتی ہے
عمران خان کو گوہر شاہی فتنہ سپورٹ کرتا ہے
عمران خان ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتا
یہ وہ کیمپینز ہیں جو وقتا فوقتا گزشتہ تین دہائیوں سے عمران خان کے خلاف چلائی جاتی رہیں۔ یہ سرکاری چینلز پر بھی چلیں۔ ملک کے صف اول کے اخبارات میں بھی، بڑے بڑے صحافی بھی یہ سب دوہراتے رہے اور سیاستدان بھی۔ لیکن تب نا تو عمران خان کی جان کو خطرہ تھا نا ہی یہ موضوع حساس تھا۔ بلکہ جس شخص سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا اس سے بھی جو فوری بیان دلوایا گیا وہ یہی تھا کہ اسے عمران خان کے مذہبی نقطہ نظر سے اختلاف تھا۔
اردو
™دانش_گرد รีทวีตแล้ว








