عیشاء 💫

120.8K posts

عیشاء 💫 banner
عیشاء 💫

عیشاء 💫

@ishaach786

«اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ» ☝️

Germany เข้าร่วม Mart 2022
5.1K กำลังติดตาม5.7K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
عیشاء 💫
عیشاء 💫@ishaach786·
خان صاحب کی رہائی کے لیے آیت کریمہ شروع کیا ہے سب لوگ 3 بار پڑھ کر done لکھیں انشاء اللہ اللہ پاک سبب پیدا فرمائے گا جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ سے بچایا خان صاحب کو بھی اللہ سرخرو کرے گا پلیز پڑھ کر ڈن لکھیں
اردو
1.1K
1.5K
3.9K
112K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
سلمان اکرام راجہ صاحب بہنیں دکھی ہیں اپنے بھائی کیلئے ایسے میں آپکا انکے بارے میں ایسی سخت زبان استعمال کرنا آپکی سیاسی نابالغی ظاہر کر رہا ہے آپ ایک وکیل کے بجائے ایک سیاستدان کی طرح سوچیں وکیل کی ٹریننگ ہی جرح کرکے مخالف کو زیر کرنے کی ہوتی ہے لیکن سیاستدان معاملہ فہم ہوتا ہے!
اردو
100
1.3K
4.3K
24.8K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری صاحب کو جتنا غصہ اپنی زات پہ اُٹھتی انگلی پر آیا اگر اتنا ہی غصہ عمران خان اور اُسکی بیوی کی نا حق قید پر آ جاتا تو شاید وہ آج رہا ہوتے !
اردو
78
2.8K
8.7K
42K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
She didn’t accuse anyone, she just held up the mirror
AliZai Vlogs tweet media
English
102
4.2K
11.8K
56.4K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم ترین ٹیکنیکلی ہم آج کامیاب ہو گئے ہیں ہم نے خود کو اڈیالہ کے گیٹ نمبر 5 پر پہنچ کر رجسٹرڈ کروا دیا ہے کہ ہم آئے تھے اب یہ ہماری ملاقات کو نہیں روک سکتے کیوں نارملی انہوں نے بہانہ بنایا ہوا تھا کہ ہم آئے ہی نہیں ۔ علیمہ خان
اردو
11
4.4K
14K
140.8K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
تحریک انصاف کی سینئر قیادت زاتی حلقوں میں یہ دعوہ کرتی ہے کہ عمران خان کی رہائی قریب ہے لحاظہ اسلام آباد میں احتجاج کر کے ہم معاملات خراب نہیں کرنا چاہتے ! اس سے ایک بات طے ہے کہ اگر اب عمران خان رہا نہیں ہوتے تو قیادت عمران خان کو رہا کروانا ہی نہیں چاہتی !!
اردو
42
765
2.7K
25K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
علیمہ خان نے تحریک انصاف اور سہیل آفریدی کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہیں جب تک عمران خان کا معالجہ نہیں ہوتا اٹک پل پر دھرنا دیا جائے ہم اگر یہاں آ کر بیٹھ سکتے ہیں تو انہیں کیا عذر ہے بیرسٹر گوہر کہاں ہیں جو جماعت کے سربراہ ہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کہاں ہیں وہ کیوں پیش قدمی نہیں کرتے علیمہ خان
اردو
66
2.1K
5.1K
41.7K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
لانگ مارچ کی بجائے پختونخواہ اسمبکی بجٹ سرپلس ختم کرنے کا اعلان کرے تو عمران خان کی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات بھی مل جائیں گی۔
اردو
145
2.5K
7.3K
55.1K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
جب یہ پنڈی والا جلسہ ملتوی کر رہے تھے تو اس وقت ہی کچھ مانگ لیتے مگر انہوں نے خان کے علاج کی پرواہ ہی نہیں کی ۔ علیمہ خان
اردو
44
1.7K
6.1K
33.7K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ن لیگی اور فوجیت عمران خان کی آنکھ میر جعفر کے تشدد سے ضائع ہونے کا مذاق اڑا رہے ہیں ان کو کیا معلوم میدان جنگ میں دشمن کے ہاتھوں لگی ضربیں اور نقصان ایک مجاہد کی شان ہوتا ہے ان جرنیلوں کو کانٹا چبھ جائے تو چیخیں نکلیں گی انکی!
اردو
58
934
3.4K
22.8K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔
Sarah Naeem Khan tweet media
اردو
67
2.4K
5.4K
34.1K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان سے ایک بار کسی نے پوچھا کہ آپکی پارٹی میں یہ کیسے لوگ آگئے ہیں تو انہوں نے کہا فرشتے کہاں سے لاؤں اس ملک میں تو یہی ہے!
اردو
126
1.7K
6.5K
42.8K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
دنیا کا کوئی ظالم منت ترلہ کرنے والوں پہ رحم نہیں کرتا پی ٹی آئی کی کمزور دل قیادت کو ایران سے سبق سیکھنا چاہیئے!
اردو
54
1K
3.4K
18.1K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
پارٹی نے شاید فیصلہ کر لیا ہے حکومت کی سہولت کاری کا۔ علیمہ خان
اردو
99
2.5K
9.6K
65.4K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
جعلی حکومت کے پرانے پاکستان میں بدترین لوڈ شیڈنگ ۔۔!!!
PTI tweet media
اردو
214
4.4K
10.5K
97.9K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پہلے مفت تیل ملتا تھا اور ڈالرز ملتے تھے پھر وہ ڈالرز اور تیل ادھار اور قرضے میں بدل گئے پھر صرف بنک میں ذخائر رکھنے کے لیے ڈپازٹ اب ڈپازٹ بھی فوج کرائے پر بھیجنے کی شرط پر ملا ہے لیکن آپ نے اسے سفارتی کامیابی کہنا ہے ورنہ آپ غدار ہیں۔
اردو
50
2.3K
6.7K
41.8K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
میر جعفر نے عمران خان کی ایک آنکھ مسلسل تشد کرکے ضائع کردی ہے یہ ہے اصل بات!
اردو
198
2.9K
9.1K
75.3K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
پہلے مجھے لگتا تھا اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کی قیادت کو دھوکہ دے رہی ہے ! اب واضع ہوا تحریک انصاف کی قیادت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے
اردو
140
3.8K
11.3K
73.1K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
English
645
14K
26.7K
420.7K
عیشاء 💫 รีทวีตแล้ว
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ان سے کہیں خان سے آپکی ملاقات کروائیں۔ اگر نہیں کروا سکتے تو پھر انکو کوئی حق نہیں آپ سے یہ مطالبہ کرنے کا۔ لیکن مجھے لگتا ہے ہمارے والے خان سے ملاقات کے بغیر ہی مان جائیں گے۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
285
3.5K
11K
102.8K