ทวีตที่ปักหมุด
jada Одинокий
39.6K posts

jada Одинокий
@jadaonly
Social Media influencer 💥 Blogger 🌟
earth เข้าร่วม Temmuz 2011
3.5K กำลังติดตาม4K ผู้ติดตาม

@RealWaqarMaliks کم از کم پاکستان کے جرنیلوں سے انکار سننے کو نہیں ملے گا. کیونکہ
اردو

@RodiumInsights نون لیگ کے چمکتے ستارے
جن کیوجہ سے آج پچیس کروڑ عوام اس عزاب میں مبتلا ھے.
ھر وہ ظلم جو فرعون نے بنی اسرائیل پر کیا
ہٹلر نے یہودیوں کیساتھ کیا
مرسی نے مصری عوام کیساتھ کیا
وہ آج سب ھورھا ھے.
مگر کوئی سننے والا نہیں ہے

اردو

@Its_ShanzaSays قیمہ پراٹھا
چکن بریانی
گڑ والے چاول
صبح کا ناشتہ حلوہ پوری
جو قوم اس پر اپنا ضمیر بیچ دے.
ایسی قوم کو عمران خان جیسا لیڈر نصیب میں نہیں ھوسکتا.
اس قوم کے مقدر میں مداری پٹواری حلوہ خور ملاں دین فروش مولوی ھی بہتر ہیں. یہ قوم اسی طرح زلیل ھوتی رھے گی.
اردو

بریکنگ نیوز 🚨بہت بڑا سرپرائز آنے والا ہے 🔥🔥
ایک بڑے ملک کی انٹرنیشنل شخصیت نے اسٹبلیشمنٹ کو کہا ہے کہ فورا عمران خان کے معاملات حل کریں۔ ایران امریکا مزاکرات سے پہلے یہ چیز ہو جانی چاہیے۔ عمران خان بڑی مشہور شخصیت ہے، دنیا میں انکی آواز سنی جاتی ہے۔ آپ نے پچھے تین سال سے است ناجائز کیسز میں پابند سلاسل کیا ہوا ہے۔ ہم یہ چیز قبول نہیں کرتے۔ آپ جلدی کوئی حل نکالیں۔ خان کی صحت کے معاملات کو دیکھیں۔ انکی آنکھ کا علاج کروائیں
اردو

@RodiumInsights میں ایران جا رہا تھا مگر جب انہیں ایرانی وفد کے استقبال کے لئے دیکھا تو میں رک گیا کہ انہیں بھی ساتھ ایران لے جاؤں
اردو

@pakistanwalli منافقت اور بغض عمران جیسی بیماری کا کوئی علاج نہیں ھے. شکریہ آپ نے میرا ریپلائی دیکھا
اردو















