jiand
3.3K posts


امریکی سی آئی اے کی سابق اہلکار سارہ ایڈمز کا کہنا ہے کہ کابل میں منشیات کے عادی افراد کے ہسپتال پر نہیں بلکہ اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا

تنظیم کی باتوں سے متاثر ہو کر میں خودکش حملے کیلئے تیار ہو گئی، مجھے مزید لڑکیوں کو فدائی کیلئے تیار کرنے کا کہا گیا، آج کے بعد ایسے کام نہ کرنے کا وعدہ کرتی ہوں گرفتار لڑکی #Balochistan




JUST IN: 🇮🇷 Exiled Crown Prince Reza Pahlavi says he has accepted role as Iran's transitional leader.

میری ایک دوست جو غریب گھر سے تھی وہ برطانیہ پہنچ گئی اور اچھا گھر بھی لے لیا ۔ اپنی فیملی کو بھی وہاں پر بلا لیا ۔ ہم سب خوش بھی تھے اور حیران بھی کہ آخر اچانک ایسا کیا ہوا کہ وہ برطانیہ پہنچ گئی ۔ اتنا پیسہ کہاں سے آگیا ۔ شروع میں تو کوئی رابطہ نہ ہوسکا لیکن کچھ عرصے بعد واٹس پر اس کا میسج آیا ۔ حال احوال کے بعد میں نے دریافت کیا کہ یہ انقلاب کیسے آیا ۔ جس پر اس نے بتایا کہ تم جانتی ہو میں سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو تھی اور میرے اچھے خاصے فالورز تھے ۔ بس وہیں پر مجھ سے تنظیم والوں نے رابطہ کیا ۔ اور یہاں ڈاکٹر نسیم بلوچ سے رابطہ کرایا گیا ۔ نسیم بلوچ نے مجھے ویزہ بھیجا ۔ یہاں پر گھر لیکر دیا اور پھر میں نے فیملی کو بھی بلالیا ۔ میں تو حیران رہ گئے اور تجسس میں پوچھ لیا کہ نسیم اتنا فرشتہ کیسے ہوگیا ۔ جس پر اس نے بتایا کہ فرشتہ تو نہیں ہے لیکن اس کو میرا سوشل میڈیا بہت اچھا لگا اور اب میں ان کے سوشل میڈیا کیلئے کام کررہی ہوں ۔ بہت اچھی تنخواہ بھی مل رہی ہے ۔ پھر ہنستے ہوئے کہا ساتھ میں قوم کی خدمت بھی ہورہی ہے ۔ اس سے اندازہ لگائیں کہ بلوچستان کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کیلئے کتنا اسکوپ ہے ۔ ایسے لوگ موجود ہیں جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلانے کے بدلے بلوچوں کو یورپ میں سیٹل کرارہے ہیں ۔ البتہ پوسٹس پاکستان کے خلاف کرنی ہوتی ہیں ۔








