Adnan 🇵🇰

7.6K posts

Adnan 🇵🇰 banner
Adnan 🇵🇰

Adnan 🇵🇰

@lyallpur222

PTI worker, social media activist, Behind you skipper, MBA from cardiff university, nature lover.

England, United Kingdom เข้าร่วม Mayıs 2024
339 กำลังติดตาม584 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
واپس تو آجا یار سینے سے لگا جا یار 💔💔🥹 مرشد 🫶 @ImranKhanPTI
اردو
2
2
5
366
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
تمہارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔
اردو
1
1
5
209
Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧
وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سوجاؤ ہوئے ہیں ہم تو دیوانے ستارو تم توسوجاؤ ہمیں روداد ہستی رات بھر میں ختم کرنی ہے نہ چھیڑو اور افسانے ستارو تم تو سو جاؤ ہمارے دیدۂ بےخواب کوتسکین کیا دو گے ہمیں لوٹا ہے دنیا نے ستاروتم تو سوجاؤ #سویرا_کی_ڈائری_سے #قومی_زبان
اردو
6
12
18
279
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
فجر کی نماز دن کا بہترین آغاز ہے، جو روح کو سکون اور دل کو نور عطا کرتی ہے۔
اردو
2
3
8
89
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
فارسی
2
4
13
120
Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧
اُس کے بچے نہیں تھکتے مجھے پھپھو کہتے جس کی جانب تھا میرا رجحان اچھا خاصا 🙄🙄🙄🙄🙄 #قومی_زبان
اردو
15
13
29
678
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر تمہارا نخرہ قبول تمہاری ضد منظور ۔۔ اس سے زیادہ اور محبت کیا ہو اب ؟ لیکن یہ بھی تو یاد رکھو! محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ۔۔ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا توجہ اور فرمابرداری کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے۔
اردو
2
1
3
43
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
خریدنے کو تو میں ایروپلین بھی خرید لوں لیکن رشتے دار طعنہ ماریں گے کہ گھر کے اوپر سے چلا گیا، عدنان مل کر نہیں گیا۔ 😂😆😂
اردو
0
0
4
40
Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧
میں نے مخصوس کہاں کی تھی کہ اتنی ہوتی تُُو محبت تومجھے دیتا بھلے جتنی ہوتی میں نے تا زیست تیرا ساتھ ہی تو مانگا تھا دے دیا ہوتا، میری عمر ہی کتنی ہوتی #سویرا_کی_ڈائری_سے #قومی_زبان
اردو
4
12
16
213
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
Thank Allah for the breath that woke you,Fajr is your first act of gratitude.
English
0
0
2
30
Zahra Bukhari
Zahra Bukhari@BlessedSyeda·
تو لفظوں سے پرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری خاموشیاں چُن لے میں کچھ نہ کہوں اور تو ۔۔۔۔۔ میری ساری داستاں سن لے #قومی_زبان #زہرا_جی
اردو
12
12
61
1.2K
Zahra Bukhari
Zahra Bukhari@BlessedSyeda·
@lyallpur222 I think this is the part I missed, and that’s the reason mine cracks and breaks.
English
1
0
2
15
Zahra Bukhari
Zahra Bukhari@BlessedSyeda·
@lyallpur222 جی ضرور۔ Only if it’s your clay pot filled with mutton Karahi, cooked in black pepper and green chillies.🤭
English
1
0
1
17
Zahra Bukhari
Zahra Bukhari@BlessedSyeda·
Tell me anything more glamorous than doing the dishes on Sunday evening. 🤭 #زہرا_جی
English
9
1
44
571
Adnan 🇵🇰
Adnan 🇵🇰@lyallpur222·
@BlessedSyeda Thanks ☺️, you know Syeda آپ جب نئی ہانڈی لو اسکو پانی ڈال کے 24 hours کے لیے رکھ دو اس ہانڈی نہیں ٹوٹتی
اردو
1
0
1
7
Zahra Bukhari
Zahra Bukhari@BlessedSyeda·
@lyallpur222 Looks yumm! I broke my second clay ہانڈی Now I need to buy another one to cook دم پخت
English
1
0
4
77