ทวีตที่ปักหมุด
Malik Waseem Ahmad
40.5K posts

Malik Waseem Ahmad
@matht311
Muslim | Pakistani | Punjabi | M. Phil. (Maths) | Secondary School Educator (SSE) (BS-16) at SED Punjab | Father Of Two Cute Little Monsters Taha & Nisa |
Sargodha, Pakistan เข้าร่วม Haziran 2018
1.6K กำลังติดตาม881 ผู้ติดตาม
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

گھڑی چور کو سزا گھڑی چور سے زیادہ ان جاہلوں کو شعور کے نام پر جہالت باٹنے پر ہونی چائیے 😂
ڈھکن انسان کچھ ہفتے پہلے شاہین آفریدی سہیل آفریدی سے مل کر آیا ہے۔ کیا اس کر کسی قسم کا جرمانہ ہوا ہے ؟؟
Bilal Malik@malik43974
@iffiViews ان پٹواری سیاسی کھوتوں سے پوچھ لو
اردو
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

@naeemtoronto مئی 2013 میں بی ایس کا لاسٹ سمسٹر چل رہا تھا تو ووٹ نواز شریف کے نامزد کردہ امیدوار کو ڈالا تھا۔ بہت ایکسائٹمنٹ تھی۔ 2014 میں سرکاری نوکری لگ گئی تو اس کے بعد ہر الیکشن پر ڈیوٹی لگ جاتی ہے اور ووٹ ڈالنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔
اردو
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

پاک بھارت جنگ کے بعد بلاول بھٹو نے خارجہ کو بہت اچھے طریقے سے چلایا تو ہمیں لگایا کہ بس یہی اچھا وزیر خارجہ ہوتا ہے لیکن پھر ڈار صاحب نے کہا رکو ذرا صبر کرو میں بتاتا ہوں خارجہ کا محاذ کیسے سنبھالا جاتا ہے اور انہوں نے اسٹینڈرڈز بہت ہائی سیٹ کر دیے
Well done sir
@MIshaqDar50
اردو
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

اسحاق ڈار صاحب نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ کے استقبال کے دوران چوٹ لگنے کے باوجود پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل تمام میٹنگز الحمدللہ احسن طریقے سے مکمل کیں۔ تقریباً 9 بجے آفیشل سٹیٹمنٹ کی ریکارڈنگ اور پاکستان کے لئے ایک بڑے دن کے بہترین اختتام کے بعد فیملی کے اصرار پر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔ ان کے x-rays الحمدللہ مجموعی طور پر ٹھیک ہیں۔ کندھے میں ایک ہئیر لائین فریکچر ہے۔ اگلے چند روز ان کی درد کو دوائیوں اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ذریعے مینج کیا جائے گا انشاءاللہ۔ آپ سب کے پیغامات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ 🇵🇰♥️
اردو
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

Pleased to welcome my dear brothers, the Foreign Ministers of Saudi Arabia, Türkiye, and Egypt, to Islamabad for the second round of our Consultations. Grateful for their presence at this critical moment, reflecting our strong fraternal ties.
Our candid and constructive discussions focus on the evolving regional situation and advancing peace and stability, while strengthening our partnership and deepening cooperation across diverse domains.
@FaisalbinFarhan
@HakanFidan
@MFAEgOfficial


English
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

تین محسنوں کو ھمیشہ یاد رکھنا،ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا،بھارت،افغانستان کے خلاف جنگیں جیتیں،بہترین خارجہ پالیسیز سے ملک کو دنیا بھر میں سینیٹر آف اٹریکشن بنادیا،آج پاکستان دنیا کی بڑی جنگ رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کررھا ھے۔
وزیر آعظم ،میاں شہباز شریف
فیلڈ مارشل،سید حافظ عاصم منیر
نائب وزیر آعظم اسحاق ڈار
ان تینوں کی تقرری محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کی تھی۔
اردو
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

Dushman giray te khushi na kariye
Sajnaan vi gir jaana hooooooo

Panther🇮🇳@Panther7112
Perfect capture! Falling nation and a Falling Deputy PM
हिन्दी
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว

Four nations, one table
where dialogue replaces distance.
Pakistan once again showing its diplomatic strength.
#pakistanfirst
#PakistanAsPeaseAmbassador

English
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว
Malik Waseem Ahmad รีทวีตแล้ว










