Muhammad Faisal Butt

117.3K posts

Muhammad Faisal Butt banner
Muhammad Faisal Butt

Muhammad Faisal Butt

@mfaisalbutt

Pakistan เข้าร่วม Nisan 2010
5.5K กำลังติดตาม2K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Muhammad Faisal Butt
Muhammad Faisal Butt@mfaisalbutt·
دنیا کا سب سے پیارا اور میٹھا نام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
8
29
0
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
THIS IS AMAZING🤯🇵🇰🔥 Pakistan released documentary video of famous incident after Pahalgam false flag, in which 70 Indian proxy Afghan Taliban were killed while infiltrating Pakistan border. Pakistan Army professionalism throughout made it happen without any own casualties.
English
3
40
151
2.6K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DOIOSINT·
پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق اپنی پالیسی واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ بیانیہ یہ ہونا چاہیے کہ افغانستان میں آخری دہشت گرد کے قیام تک پاکستان کا فضائی حملہ نہیں رکے گا۔ انہیں شہریوں کی ہلاکتوں کے پیچھے پروپیگنڈا کرنے دیں۔ شروع میں شور ہو گا پھر سکون ہو گا جیسے ہر کوئی 70 ہزار فلسطینیوں کی موت کو بھول گیا اور پاکستان کو چاہیے کہ وہ تمام غیر ملکی میڈیا کو شٹ اپ کال دے اور جو عام شہریوں کی ہلاکت کے پیچھے پروپیگنڈا کر رہے ہوں گے جو کہ طالبان کے بیانیے ہوں گے۔ ہمیں ایک فریم ورک بنانے کی ضرورت ہے کہ پروپیگنڈے سے کیسے نمٹا جائے۔ ہمیں افغان طالبان کے جھوٹے بیانیے کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ان کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے دہشت گردوں کو عام شہری قرار دیتے ہیں اور ان کے جھوٹ کو بے نقاب کرتے ہیں۔ ہمارا بیانیہ ہونا چاہیے کہ دنیا نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تسلیم نہیں کیا جس میں 80 ہزار جانیں ضائع ہوئیں لیکن افغانستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر اچانک جاگ اٹھی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ضمانتی نقصانات ہوں گے۔
اردو
2
7
20
638
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DOIOSINT·
جو جگہ ان حرامی افغانیوں کو ایران کی جنگ کی وجہ سے ملی تھی اب انہوں نے ہندوستانی اسریلی لاجیکٹس کے ساتھ دوبارہ قائم کر لی ہے پاکستانی فضائیہ کو دوبارہ کابل مشن کرنے کی ضرورت ہے۔
اردو
1
9
43
1.4K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
DoINTEL⚡️
DoINTEL⚡️@DOIOSINT·
🚨 Bannu terrorist attack by 🇦🇫 IMP, which is another name of the Afghan Taliban and TTP trying to hide their footprint 👣. Soon you will pay the price 🫵. We know your nexus with 🇮🇳 and Operation Sindoor 2.0 🫵.
English
6
12
95
2.7K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
نو مئی کی برسی کا سوگ ختم اب دس مئی کا جشن شروع
اردو
13
50
216
2.8K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یہ وہ وقت تھا جب بھارت کے چار رافیل گرائے جا چکے تھے، مودی کی منجی ٹھک چکی تھی، یوتھڑ بیوہ ہو چکے تھے۔ الحمد للہ پاک فضائیہ زندہ باد
اردو
14
98
477
4K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ ہیں وہ گاؤں والے جنہوں نے اپنی نگرانی میں بھارت پر پاک فوج سے میزائل چلوائے تھے
اردو
5
110
452
5.8K
NIJ Ruvos
NIJ Ruvos@nahidulislam404·
All Paid Courses (Free for First 4000 People) 🎯 Social Media Marketing Course 🎯 WordPress Development Course 🎯 Facebook Ads Course 🎯 Search Engine Optimization 🎯 Email Marketing Course 🎯 Amazon Business 🎯 Fiverr Freelancing Course 🎯 Graphic Designing 🎯 Video Editing Course 🎯 Ecommerce Business Course 🎯 Dropshipping Course 🎯 Shopify Course 🎯 Web Development & Design. 🎯 And Many More 🚨 FREE for 48hrs only 🚨 To get Simply: 1) Follow me [ MUST! ] for DM access 2) Like & Repost 3) Comment "All " to grab your copies.
NIJ Ruvos tweet media
English
535
401
707
81.4K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Qaimkhani
Qaimkhani@QaimKhanisays·
میخانہ گرانے آئے تھے، دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے
اردو
2
32
75
2.7K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
محفوظ الرحمن اعوان
پاکستان کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کی وجہ سے بھارت کے طیارے گرائے گئے اور الحمدللہ پاکستان اب اس ٹیکنالوجی کا موجد ہے جسکے بارے میں چائینیز بھی پوچھتے رہیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف فلیڈ مارشل عاصم منیر ائیر چیف مارشل نے آج کے دن بھارت کو وہ جواب دیا جس نے پاکستان کی قدر و منزلت میں بے پناہ اضافہ کیا ابصار عالم
اردو
10
169
611
12.6K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
In the loving memory of Irtiza Abbas Shaheed 🍁🇵🇰 Indians will never forget this artillery fire from the Pakistan Army. India targeted civilians during the war, but Pakistan’s response to their armed forces was so brutal that they are still suffering the consequences.
English
7
87
486
7.3K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
تمیم اقبال نے افغانستان کی چھٹی کردی...! تمیم اقبال نے چیئرمین بنتے ھی پاکستان سری لنکا نیپال یواے ای ہانگ کانگ کے چئیرمین کو میٹنگ کیلئے ڈھاکا بلایا ھے، میٹنگ میں ACC کے بارے میں بات چیت ہوگی مگر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اس میٹنگ میں افغان کرکٹ بورڈ کو دعوت نہیں دی ہے، بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کو ایشن کرکٹ کونسل کی رکنیت ختم کرنے کیلئے تمام ایشن کرکٹ کونسل کے بورڈ ممالک کو اعتماد لیا جائے گا, جس کے بعد خدشہ ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم ایشین کرکٹ کونسل سے خارج ہوجائے گی اور اس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ افغان کرکٹ بورڈ ایشن کرکٹ کونسل کی رولز فالو نہیں کرتے, باوجود اس کے کہ ایشن کرکٹ کونسل کی جانب سے سالانہ کروڑوں فنڈ دیے جاتے ہے افغان بورڈ کو #PAKvsBAN
Ather Salem® tweet media
اردو
14
145
1K
60.9K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
341
1.6K
3.1K
72.5K
Muhammad Faisal Butt รีทวีตแล้ว
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہمیشہ "عوام دوست معاشی پالیسیاں" رہی ہیں، لیکن حالیہ پیٹرول بم نے عوام کو مایوس کر دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود 15 روپے کا اضافہ سمجھ سے باہر ہے۔ وزیرِ اعظم صاحب! عوام اب مزید بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔ اپنی پارٹی کے اصل منشور کی طرف واپس لوٹیں اور عوام کو ریلیف فراہم کریں۔ سیاست بچانے سے پہلے غریب کا چولہا بچانا ضروری ہے!
اردو
97
111
285
8.1K