ทวีตที่ปักหมุด
Umar - عمر
90.1K posts

Umar - عمر
@mianumarjamil
My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰
United kingdom เข้าร่วม Ocak 2015
599 กำลังติดตาม96.5K ผู้ติดตาม
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว

مانسہرہ: صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی ہدایت پر مانسہرہ میں صوبائی نائب صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کمال سلیم سواتی اور ضلعی صدر و ایم پی اے اکرام اللہ غازی کی قیادت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تباہ کن اضافے کے خلاف مانسہرہ پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج ریکارڈ۔
اردو
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو رجسٹر کیا جائے ، الیکشن کو متنازعہ نہ بنایا جائے ، حساس خطے کو امن کا گہوارہ بنایا جائے اور بد امنی کی طرف نہ دھکیلا جائے ، پی ٹی آئی خطے میں امن کی خواہاں ہے اور کسی صورت نہیں چاہتی کہ یہاں ایسا ماحول پیدا ہو جس سے بھارت فائدہ اٹھائے ، عمران خان باہمت ، باغیرت اور جرات مند لیڈر ہے جو کشمیریوں کی مرضی کے مطابق انہیں حق خود ارادیت دلوانا چاہتا ہے۔
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی
اردو
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว

آج سے دو دہائیاں پہلے ہمارے لیڈر عمران خان نے کہا تھا کہ میرے ووٹر ابھی جوان ہو رہے ہیں ۔۔۔۔یہ تحریک یہ ہمارے لیڈر کا مشن جتنا ہماری یوتھ نے اس کو فروغ دیا ہے شائد ہی کسی اور پہلو سے آیا ہو ۔۔۔
اس طرح ہمارے چھوٹے بھائی افراسیاب گجر جن کو قیادت نے سیکرٹری جنرل انصاف سٹوڈنٹ (آئی ایس ایف) پنجاب منتخب کیا ہے اس مسند پہ ان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ خان کہ نظریہ اور پاکستان کہ مفاد کہ لیے کام کریں ۔۔۔۔۔
کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان ۔۔۔

اردو
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว

نہایت محترم جناب چوہدری افراسیاب گجر کو جنرل سیکرٹری انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب نامزد کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
#ISFPunjab

اردو
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว
Umar - عمر รีทวีตแล้ว

9 اپریل کو عمران خان کی حکومت گرائی گئی تھی نو اپریل کو یوم سیاہ منانے کے لئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ ہوگا سندھ کی عوام ہمیشہ کی طرح بھرپور شرکت کرے گی۔ حلیم عادل شیخ @HaleemAdil
اردو














