ทวีตที่ปักหมุด

افسوس ناک اطلاع
تحصیل صدر بوریوالہ سید غلام کبریاشاہ صاحب کے والد گرامی سیدشبیر حسین شاہ صاحب رضائے الہی سے اس دارفانی سےکوچ فرماگئے ہیں، انکی نماز جنازہ آج 7:00PMدادجملیرامیں ادا کی جائیگی
احباب پہنچ کرثواب دارین حاصل فرمائیں
اناللہ واناالیہ راجعون
@SarwatEjaz
@PSTMediaCell
@Com
اردو

























