✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

128.8K posts

✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@riz4h

Proud Muslim❤️

United Kingdom เข้าร่วม Nisan 2022
5.8K กำลังติดตาม26.2K ผู้ติดตาม
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
پاکستانیو !! پیٹرول بم کے بعد ڈالر بم کے لئے تیار ہو ؟
اردو
29
282
2.1K
47.9K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بلا عنوان۔🤫
العربية
10
384
749
6.5K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
IK told us way before it all started!
English
21
859
2.1K
21.4K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عالمی منڈی کی کہانی سنانےوالے ٹاؤٹس سے پوچھیں کہ پیٹرول پر ٹیکس بھی عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھایا گیا ہے؟ عالمی منڈی میں آج کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل ہے، عمران خان کے دور میں 120 ڈالر بیرل پر پیٹرول 150 روپے فی لیٹر دستیاب تھا۔ اب اگر ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے تو ڈالر کی قیمت میں اضافےکا ذمہ دار کون ہے؟ رضوان غلزئی @rizwanghilzai #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
85
206
4.2K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
#ShameOnJudges عمران خان کا حقِ دفاع چھیننے کی منظم سازش۔ اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اپیلز دائر کرنے کے لیے ان کے دستخط حاصل کرنے کی کوششوں میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔ وکیل خالد یوسف چودھری کی تیسری بار آمد کے باوجود جیل حکام کی جانب سے گھنٹوں انتظار کروانا اور پھر قانونی دستاویزات پر دستخط کی اجازت نہ دینا محض انتظامی تاخیر نہیں بلکہ انصاف کے عمل میں کھلی مداخلت ہے۔ یہ طرزِ عمل ایک منظم سازش کی نشاندہی کرتا ہے جس کا مقصد اپیل کی قانونی مدت ضائع کرنا اور عمران خان کو اپنے آئینی حق (سپریم کورٹ سے رجوع کرنے) سے محروم رکھنا ہے۔ انتہائی تشویشناک امر یہ ہے کہ عدالتی عمل کو کھلے عام سبوتاژ کیا جا رہا ہے جبکہ متعلقہ ادارے خاموش دکھائی دیتے ہیں۔ جیل انتظامیہ کے یہ انتقامی ہتھکنڈے اور ادارہ جاتی خاموشی اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ایک سابق وزیرِ اعظم کو قانونی دفاع سے محروم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ @KhalidYChaudry
اردو
8
411
819
11.3K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ان حرکتوں سے+ GSP سٹیٹس متاثر ہوتا ہے۔ اس ٹویٹ کو نظرانداز بھی کیا جا سکتا تھا لیکن عبرت کا نشان بنانے کی کوشش میں بین الاقوامی سطح پہ مشہوری کر دی گئی۔ اب یہ ٹویٹ اور یہ سزا بھی UN کی سطح پہ ایک کیس کے طور پہ پیش کی جائے گی جو کہ وطن عزیز کے لئے نقصان اور سبکی کا باعث بنے گی۔ عمیر راج سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #NaseemShah @Umair_Raj321
Siasat.pk tweet media
اردو
5
236
570
10.6K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اس شخص کو اس کے فن کی وجہ سے عوامی محبت ملی، مگر جاتی امرا کی ذاتی عقیدت میں اس نے تمام حدود پار کر دیے۔ افسوس کہ اپنے متنازع بیان کے دفاع میں امام حسینؑ جیسے مقدس نام کو بھی استعمال کیا گیا، جو انتہائی نامناسب ہے۔ اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے، مگر اس کے اظہار میں ذمہ داری، شعور اور احترام کو ملحوظ رکھنا لازم ہے۔ نادر بلوچ @BalochNadir5 #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
10
27
103
4.5K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
”عمران خان اور ان کی اہلیہ پر جیل میں ذہنی اور جسمانی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھنا اور سورج کی روشنی سے دور رکھنا بھی جسمانی تشدد کی ایک قسم ہے۔ 3 ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی صحت کے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا، مگر اس حکم پر کوئی عمل نہیں ہو سکا۔“ @ShazadAkbar
اردو
51
1K
2.4K
17.8K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI UK
PTI UK@UKPTIOfficial·
عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل ان کی زندگی سے کھیلا جارہا ہے۔ سوال تو ہوگا۔ جواب تو دینا پڑے گا۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
PTI UK tweet media
اردو
2
64
83
559
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨 میرے والد پچھلے 960 دنوں سے زیادہ ہوئے موت کی چکی میں تنہا کیڑے مکوڑوں کے ساتھ قید ہے۔ میں نے اور میرے بھائی نے نومبر 2022 کے بعد سے اپنے والد کو نہیں دیکھا۔
اردو
3
321
781
5.1K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
لاہورمیں ری ٹویٹ کرنے پر 25 سالہ نوجوان کو اٹھایا گیا، خاندان پر اتنا دباؤ ڈالا گیا کہ اس کی اہلیہ ہارٹ اٹیک سے فوت ہو گئیں، نوجوان کو پے رول پر رہائی نہیں ملی، لاش جیل لے کر گئے اور کہا کہ دیکھ لو چہرہ۔ سلمان اکرم راجہ #FascismUnderAsimLaw
اردو
74
3.6K
9.2K
107.8K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI UK
PTI UK@UKPTIOfficial·
When doubts were loud and expectations were low, our captain's belief stayed unshaken—and that belief lifted the World Cup 1992. Thank you, Imran Ahmed Khan Niazi! #ImranKhanUnlawfullyDetained
English
1
28
51
529
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایران جہان تے چھا گیا ہے۔۔۔۔
اردو
24
549
2.3K
21.6K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
اردو
50
1.6K
5.4K
34.8K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI UK
PTI UK@UKPTIOfficial·
اسٹبلشمنٹ نے زرداری کو اٹھائیسویں ترمیم کے لیے حکم نامہ بھیج دیا ہے۔ صوبوں کے اختیارات اور این ایف سی ایوارڈ کو ختم کیا جائے گا اور پیپلزپارٹی کے پاس ساتھ دینے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ پیپلزپارٹی اب یہ سوچ رہی ہے سپورٹرز کے لیے کون سا نیا چورن بیچے، بلاول زرداری ترمیم کروا کے بھی تقاریر کرتا دکھائی دے گا کہ یہ ہماری ریڈلائن ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
1
57
169
6.3K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
This is funny as hell 🤣 😂 😆
English
128
3.4K
10.3K
238.7K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
عطار تارڑ اور عظمی بخاری کو قاسم خان کے خلاف بکواس کرنے پر جواب تمہیں شرم نہیں آئی ؟ جب سارے سیٹیں ہار کے جعلی سیٹوں پر بیٹھے ،ووٹ پر ڈاکا مارا، جب ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناۓ ؟ جب چپڑاسی کے آکاؤنٹ سے پانچ کروڑ نکلے ؟ جب مودی کو شادی میں بلایا؟ جب مودی کا انڈیا پاکستان جنگ میں نام تک نہیں لیا ؟جب انڈیا میں کاروبار بناۓ ؟جب مری میں ملاقاتیں کی ؟ جب سپریم کورٹ اور نیب پر حملہ کیا ؟ جب کہا پاکستانی فوج ممبئی حملوں میں شامل ہے اور اس کو انڈیا نے بین القوامی عدالت میں پاکستان کے خلاف پیش کیا، جب آئی ایم ایف نے 5300 ارب کرپشن کا ذکر کیا؟ جب 1000 ارب کی کا مریم کا کرپشن سکینڈل آیا؟ جب دبئی لیکس آئی ؟ جب قطری خط آیا؟ جب بارہ ارب کا جہاز خریدہ جبکہ آدھی عوام غربت کی لکیر کے نیچے ہے۔۔۔۔ میں چیلنج کرتا ہوں دیکھاؤ ایسی ویڈیو جس میں قاسم خان نے جی ڈی پی پلس کو ختم کرنے کی بات کی؟ کیا تم لوگوں پر بھی پیکا لگے گا؟ تمہارا لیڈر تو جعلی پلیٹلیٹس گرا گے لندن بھاگا اور واپس نہیں آیا وہ کہاں اور قوم کا لیڈر کہاں جو ملک کے لیے آج جیل میں ہے، ایجنٹ عمران خان ہوتا تو جیل میں نہ ہوتا۔۔۔۔ اتنی ہمت ہے تو نوبل انعام کی نامزدگی کو واپس لو، واپس لو گے؟ @NaeemPanjuthaa
اردو
20
580
1.7K
13K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
میرے ویلاگ میں تین دن پہلے یہ ایکسکلوسو سٹوری تھی کہ مریم نواز کے جہاز کا navigation system بند کر دیا گیا۔ لیکن اب ہم کو جلد اس جہاز کے whereabouts کے بارے میں ایک بار پھر ایک ایکسکلوسیو سٹوری رکھیں گے۔ سسٹم بند کرنے سے بھی یہ جہاز ہماری نظروں سے اوجھل نہ ہو سکا۔
اردو
129
3.6K
13K
132.5K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
اس کو کہتے ہیں کفایت شعاری!! کیا کوئی آزاد خود نوٹس ہو گا؟
اردو
1
22
56
1.9K
✯𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝✯ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ รีทวีตแล้ว
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
اللہ گواہ ہے کہ جتنا بھی یہ پورا پی ڈی ایم کٹھا ہو کر پاکستان کے خلاف سازشیں کرتا رہا، پھر بھی یہ سب مل کر بھی عمران خان نیازی کے پاؤں کی جوتی کے برابر نہیں ہیں۔ عمران خان نے ماضی میں جو باتیں کیں، آج وہ حقیقت بن کر سامنے آ رہی ہیں۔ وقت نے ثابت کر دیا کہ وہ جو کہتے تھے وہ درست تھا۔ اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ یہ پاکستان کے دشمنوں تک بھی پہنچے۔ #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
اردو
2
11
57
560