وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 7 دسمبر پشاور جلسے کے حوالے سے پشاور کے قائدین اور پارٹی کارکنوں کے نام اہم پیغام!
پشاور جلسہ اب اہمیت اختیار کر گیا
بے شرمی کی انتہا دیکھے کہ ایک منتخب نمائندے انور زیب خان کے گھر اور گھر میں اس کے کمرے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
اب بندہ ان چوکیداروں کی کونسی اینگل سے تعریف کرے۔
فرعون سے بھی آگے جا چکے ہیں پاکستان کے حکمران
عمران خان ہم شرمندہ ہے آپ کی بہنوں پر جو تشدد ہوا میں عینی شاہد ہو ہم نے بھرپور کوشیش آخر تک ساتھ دیا اور میرے لیڈر آپ کے ساتھ وعدہ ہم آپ کو تنہا نہیں چھوڑئنگے آپ کی بہنوں کو بھی ہم ہر مشکل میں ساتھ کھڑے ہونگے آپ کی بہنیں بھی آپ کی طرح بہادر ہے
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔