ทวีตที่ปักหมุด
Muhammed Sadiq Raza Subhani
7.7K posts

Muhammed Sadiq Raza Subhani
@sadiq_subhani
اگر لوگ آپ سے متاثر ہورہے ہیں توتکبر نہ کروبلکہ اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے تمہارے عیب چھپا کر تم کو لوگوں میں معزز ب Batenhttps://t.me/Sadiqrazasubhani111
Firozabad, INDIA เข้าร่วม Aralık 2017
3.5K กำลังติดตาม3K ผู้ติดตาม

सोने से पहले अपने दिल को साफ कर लें 🤲
सबको माफ कर दें…
अल्लाह आपको सुकून की नींद देगा ❤️
📌 दिल साफ = ज़िंदगी आसान 🤍
#Forgiveness #NightReminder #Islam

हिन्दी

इख्तिलाफ कितना भी बढ़ जाए,
दो हदें कभी पार न करें
किसी के रिज़्क पर वार न करें,
और किसी की इज़्ज़त को निशाना न बनाएं 🤍
#Respect #Insaniyat #Islam

हिन्दी

@Nimra4490 جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ کریم عزوجل آپ کو خوش رکھے آمین یا رب العالمین 🤲
اردو
Muhammed Sadiq Raza Subhani รีทวีตแล้ว

کاش کہ ہم دنیا کے جھمیلوں سے دور
مدینہ کے کچے گھروں پر بیٹھے کوئی کبوتر ہوتے
جس کو نہ گناہوں کی بے چینی خوفزدہ کرتی
نا ہی حساب و کتاب کا ڈر ہوتا
اللھم اجعلنا من الصالحین🤍
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now

اردو

@AhmadHusain07 جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ کریم عزوجل آپ کو خوش رکھے آمین یا رب العالمین 🤲
اردو

@Nimra4490 جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ کریم عزوجل آپ کو خوش رکھے اور تمام جہان کی نعمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
اردو

@binat_e_hwa ایسا نہیں ہے سب ایک جیسے نہیں ہوتے
اللہ کریم عزوجل آپ کا نصیب اچھا فرماے اور تمام جہان کی نعمتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
اردو

میں شادی سے نہیں ڈرتی بس اپنے نصیب سے ڈرتی ہیں!
ڈرتی ہوں کہ شوہر بات بات پر منہ پر تھپڑ نہ مار دے۔۔۔ ذلیل نا کر دے، ڈرتی ہوں کہ سسرال والے ناجائز سختیاں نہ کریں، میں ڈرتی ہوں کہ شوہر کسی ناجائز تعلق میں نا ہو، ڈرتی ہوں کہ نصیب میرے ساتھ برا کھیل نہ کھیل جائے۔۔۔۔! 🥺❤️🩹
اللهم يسرلى جليسا صالحا 🤲
اردو

@binat_e_hwa Bilkul sahi farmaya Aap ne dil khush kar diya ❤️🌹🌹
हिन्दी

اگر دل پریشان ہے… 😢
تو فجر کے بعد 2 رکعت نفل نماز پڑھ کر دیکھیں 🤲
اللہ کی قسم…
ایسا سکون ملے گا جو دنیا کہیں نہیں دے سکتی ❤️
دن کی شروعات اللہ کے نام سے کریں ✨
#Fajr #Namaz #Peace #IslamicReminder #Morning #Shorts #IslamicShorts #Allah
اردو
Muhammed Sadiq Raza Subhani รีทวีตแล้ว

حبیب خدا ﷺ کا نظارہ کروں میں
دل و جان اُن ﷺ پر وارا کروں میں
یہ ایک جان کیا ہے اگر ہوں کروڑوں
آپکے نام پہ سب کو وارا کروں میں
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now

اردو
Muhammed Sadiq Raza Subhani รีทวีตแล้ว

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقان وہی یسین وہی طہ۔♥️
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now

اردو
Muhammed Sadiq Raza Subhani รีทวีตแล้ว

فردوسِ برِیں کے پُرکیف نظاروں کی قسم
چشمِ کائنات نے دیکھا نہ محمدؐ ﷺ جیسا
💞 صلى اللّٰه عليه و آله وسلم 💞
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now

اردو
Muhammed Sadiq Raza Subhani รีทวีตแล้ว

❤️مجھے رشک آ تا ہے اپنے مقدر پر❤️
❤️ہمیں وہ نبی ملے جو نبیوں کے سردار ہیں❤️
❤️صل اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ❤️
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now

اردو








