تجھ سے مل کر میں کسی سے نہیں ملتا کیونکہ
مجھ سے یہ خوشبو تری ، تیرا بتا دے نہ کہیں
اس لیے بند کی ہے کھڑکی تری خواب گہ کی
جھونکا آ آ کے کوئی تجھ کو اٹھا دے نہ کہیں
x.com/i/spaces/1RKZz…
मुझको तलाश करके, वो खुद खो गया कहीं।
इक शख़्स जिसने मुझको ख़िज़ाँ में बहार दी।
❤️❤️❤️❤️
مجھ کو تلاش کر کے ، وہ خود کھو گیا کہیں
اک شخص جس نے مجھ کو خزاں میں بہار دی
x.com/i/spaces/1kKzD…
دل کے صحرا میں تری یاد کا سایہ رہتا ہے
کوئی لمحہ ہے جو خاموشی میں رویا رہتا ہے
ہم نے چاہا تھا کہ بھولیں تجھے اے جانِ وفا
پر یہ دل ہے کہ ہر اک بات میں تیرا رہتا ہے
وقت کی دھوپ میں جلتے ہوئے لمحوں کے درمیان
ایک خواب آنکھ کے گوشے میں سجا رہتا ہے
x.com/i/spaces/1kKzD…
ایک بیمار قیدی کو علاج سے محروم رکھنا ظلم کی انتہا ہے۔
قوم کا لیڈر آج بھی تکلیف میں ہے مگر حوصلہ بلندہے
یہ صرف ایک انسان نہیں کروڑوں لوگوں کی امیدہے
انصاف کا تقاضاہےکہ اسے فوری بہترعلاج دیاجائے
خاموشی بھی اس ظلم میں شریک ہونےکے برابرہے
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
@TeamPakPower
افغانستان کی یہ ہمت کہ وہ اسلامی دنیا کی بڑی فوجی طاقت کو اشتعال دلانے کی کوشش کرے، سرخ لکیر عبور کر لی، اب سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ آصف زرداری
یا اللّٰہ پاک اس نیک بندے کو بےنظیر سے ملا دے
کوئی انکم سپورٹ مردوں کو بھی نصیب ہو جائے
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
@TeamPakPower
اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا پورا فوکس عمران خان پر ہے اس لیے انکے ہاتھ سے ریاست جاتی رہی ۔۔ شاندانہ گلزار
#ImranKhanHealthRedAlert
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
@TeamPakPower
عمران خان کو پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ شاہ محمود قریشی نے دیا تھا، سید ذیشان عزیز
#ImranKhanHealthRedAlert
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
@TeamPakPower