


The day Hadrat Mirza Tahir Ahmad (rh) presented 52 KHATAM references AT ONE GO ! 🤯🤩🥹. The origin of the Khatam threads ! youtu.be/-wpsAameXas?si… Last 18 minutes
S.A.M.3.3.98 L'AHMADI
14.3K posts

@sam3398
Rodrigues Island | Canada - Créole, French, English 23/09/2023💍 Ahmadi وانزلنا عليكم المن والسلوى



The day Hadrat Mirza Tahir Ahmad (rh) presented 52 KHATAM references AT ONE GO ! 🤯🤩🥹. The origin of the Khatam threads ! youtu.be/-wpsAameXas?si… Last 18 minutes

How the tables have turned







پسِ پردہ احوال — 29 اور 30اپریل بروز بدھ 2026 از قلم: سہیل باوا ختم نبوت اکیڈمی لندن☝️☝️☝️🚨🚨 29 اپریل 2026 کا دن میرے لئے بہت ہی اہم تھا بظاہر ایک اہم اور مرزائی جماعت لندن کی آفیشل ٹیم اور مربیان سے آمنے سامنے پہلی بات بار ملاقات کا دن تھا، مگر اس کے پیچھے پیش آنے والے کئی ایسے واقعات بھی تھے جو بہت کچھ واضح کر گئے۔ یہ وہ لمحات تھے جو کیمرے کی آنکھ سے اوجھل رہے، مگر حقیقت کے آئینے میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ سب سے پہلے، جب راقم کے ساتھ ایک سابق قادیانی ابوبکر موجود تھا تو مخالف فریق کی طرف سے غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا۔ اسے دیکھتے ہی وہ سخت برہمی کا شکار ہوگئے اور باقاعدہ طور پر یہ شرط عائد کر دی کہ جو لوگ قادیانی جماعت چھوڑ چکے ہیں، انہیں اُس کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی جہاں مکالمہ جاری تھا۔ یہ طرزِ عمل خود بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔ دورانِ وقفہ، رفقائے ختمِ نبوت، جناب عدنان رشید اور امتیاز صاحب نے مجھے دو مرتبہ اندر بلایا تاکہ صورتحال سے آگاہ رکھا جا سکے۔ اسی دوران مرزائی جماعت کی طرف سے آنے والے افراد، راضی اللہ اور راحیل سے پہلی بار آمنا سامنا ہوا۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ “یہ امتیاز اور عدنان رشید آپ کے نمائندے ہیں؟” میں نے فوراً جواب دیا: “یہ صرف ہمارے نہیں، بلکہ پورے عالمِ اسلام کے نمائندے ہیں۔” اس پر انہوں نے مزید کہا کہ “آج انہوں نے آپ کے اکابر کا دفاع نہیں کیا، لگتا ہے آپ نے انہیں تیاری نہیں کروائی۔” میں نے واضح انداز میں کہا: “مجھے ان پر مکمل اعتماد ہے۔ جو گفتگو انہوں نے کی ہے، اس کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں۔ اور جہاں تک تیاری کی بات ہے، ان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد اور نصرت ہے، انہیں کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں۔” مزید یہ کہ گزشتہ رات مخالف فریق کے رویے نے ایک اور حقیقت کو بے نقاب کیا۔ ان کا ظاہر کچھ اور تھا اور باطن کچھ اور۔ عوام کے سامنے ایک نرم اور خوش اخلاق چہرہ پیش کیا گیا، جبکہ بند کمرے میں رویہ بالکل مختلف تھا۔ اس تضاد نے ان کے دعوؤں اور موقف کی حقیقت کو واضح کر دیا۔ ایک اور اہم واقعہ اُس وقت پیش آیا جب امتیاز صاحب نے گفتگو کے آغاز پر راضی اور راحیل سے مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھایا، مگر انہوں نے انکار کرتے ہوئے کہا: “ہم آپ سے ہاتھ نہیں ملا سکتے۔” اس واقعہ نے مرزائی نعرے محبت سب سے نفرت کسی سے نہیں دھجیاں بکھیر دی الحمد اللہ یہ واقعہ بعد ازاں امتیاز صاحب نے آن ایئر بھی بیان کیا، جو کہ عام احمدیوں اور مرزائیوں کے لیے بھی باعثِ غور ہونا چاہیے۔ یہ تمام واقعات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ اصل حقیقت صرف اسٹیج پر ہونے والی گفتگو تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ پسِ پردہ رویے اور طرزِ عمل بھی بہت کچھ بیان کر دیتے ہیں🏆🏆🏆🏆🏆🏆 #QadianismOnTrial 29AprilLondonDialogue2026






🚨 BREAKING: Members of a religious sect have been arrested over allegations of sex offences, forced marriage and modern slavery. More than 500 police officers from a number of forces took part in a raid on the Ahmadi Religion of Peace and Light headquarters in Crewe on Wednesday morning. 🔗: telegraph.co.uk/news/2026/04/2…

Si este PSG es capaz de ganar esta Champions será el primer equipo con capacidad para mirarle cara a cara al Barça de Guardiola El PSG de Luis Enrique es el mejor equipo que ha visto Europa en la última década. Me quito el sombrero ante Luis Enrique, el mejor técnico del planeta








