Simple รีทวีตแล้ว
Simple
6.9K posts

Simple
@simp264
An Ordinary Pakistani
Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Eylül 2020
3.3K กำลังติดตาม3.4K ผู้ติดตาม
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว

تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کو ابصار عالم کی یہ باتیں غور سے سننی چاہیے کسطرح مشکل حالات میں پاکستان نے اپنا ایٹمی پروگرام نا صرف شروع کیا بالکل پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب ہوا جبکہ یہ ہی کام عراق لیبیا ایران نے کیا اور ان نا صرف قیادت ختم کردی گئی بالکل آج بھی وہ ملک امریکہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں پاکستان نے ہمیشہ اسکے باوجود اسکے ساتھ کیا ہوا اسلامی ممالک کا ساتھ دیا کسطرح ایران نے پاکستان کو ایران میں ایٹمی پروگرام لگانے کی کوشش میں پھنسا اور بہت کچھ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
Simple รีทวีตแล้ว

مصور علی خان کا
منجن بیچنے والوں کے نام ، یوٹیومروں کے نام
ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان ، کہ کر ڈھائ سال کپتان کو جیل میں بٹھا کر اگلے دس سال بھی جیل میں کپتان کا پکا انتظام کروا کر ، مجہول لونڈے لپاڑوں سے ایک سوال ؟
یہ جو یوٹیوب کی دکانیں کھول کر ، تحریک انصاف کے لیڈر اب تک جتنا پیسہ بنا چکے ہیں ، وہ بتائیں عوام کو کہ ہم نے کتنا پیسہ اب تک بنا لیا ہے 😅 یا کم از کم ، اتنی غیرت دکھائیں تحریک یا انقلاب کے لئیے اپنی یوٹیوب کی اللہ واسطے مونیٹائز ہی بند کرلیں 🤧😁
تاکہ پتہ تو چلے کون خان کے ساتھ مخلص ہے
اردو
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว

تحریک انصاف نے شعور کے نام پر نوجوانوں کو بدتمیزی بے غیرتی اور بے حیای سیکھای
حیدر سعید کو تم بچہ سمجھتی ہو جو بندہ فوج میں بغاوت کروانا چاہے اور غداری کے فتوے بانٹے وہ کوئی چوچا کاکا نہیں بس اپ مان لیں کہ اپ نے ایک بدتمیز کلچر کو پروان چڑھایا
منصور علی خان نے کنول کے پھول کو گوبھی کا پھول بنا دیا
اردو
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว

🛑پاکستان کسی کی جنگ میں نہیں آتا پاکستان صرف وہی کرتا ہے جو پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے لئے بہتر ہوتا ہے بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ پراوین ساہنی یا اس ایسے دوسرے لوگوں کی رائے پاکستان میں ایک جیسی ہے تو اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے جو پاکستان ہمیشہ کرتا رہے گا پھر چاہے وہ کسی کی مدد کرکے ہو یا ڈائریکٹ اٹیک کرکے ہو💪
کیونکہ
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰❤️
🛑پاکستانی جنرلز اپنی قومی سلامتی اور قومی
مفاد کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں
نواز شریف دور میں جب امریکہ نے ایٹمی تجربہ کرنے سے منع کیا تو جنرل جہانگیر کرامت نے صاف کہہ دیا کہ دھماکے تو ہوں گے
9/11 کے بعد جب بش نے جنرل مشرف سے کہا کہ ہمارا ساتھ دو تو مشرف نے حامی تو بھر لی لیکن کیا وہی جو پاکستان کے مفاد میں تھا
موجودہ صورتحال میں بھی مجھے لگتا ہے پاکستان ایران کی زمینی مدد کر رہا ہے جس پر روس اور چین پاکستان سے بہت خوش ہیں
انڈین دفاعی تجزیہ " پراوین ساہنی"
اردو
Simple รีทวีตแล้ว

پاکستان کے پاس 28 دن کا اسٹاک ہے لیکن اگر آپ ایک لیٹر اس اسٹاک میں سے لیتے ہیں تو اس اسٹاک کو برابر کرنے کے لئے جو لیٹر ڈالا جاتا ہے وہ ایک سو بیس ڈالر سے اوپر ہوگیا ہے حکومت پہ گزشتہ ہفتہ میں بھی بہت دباؤ تھا ستر روپیہ فی لیٹر اضافے کا لیکن وہ بوجھ حکومت نے خود پہ ڈال لیا آنے والے دنوں میں مشکلات بڑ سکتی ہیں کیونکہ ہم تیل عرب ممالک سے لیتے ہیں جہاں تیل کی قیمتوں میں بہت اضافہ ہوگیا ہے حکومت سارا بوجھ عوام پہ نہیں ڈالنا چاہتی لیکن خود پہ ڈالے گئی تو صورتحال مزید خراب ہو جائے گئی جسطرح عمران دور میں مہنگائی کو زبردستی روکا گیا تھا ماہر معاشیات خرم حسین کی طعلت حسین سے گفتگو
اردو
Simple รีทวีตแล้ว

یہ لیں جی ثبوت!!
افغان میڈیا کے مطابق 'منشیات بحالی مرکز' کے ساتھ ہی وہ ڈرون بنانے کی فیکٹری تھی جس کا پاکستان بار بار کہہ رہا تھا اور جسکی تصاویر بھی جاری کیں کہ ہم نے ڈرون فیکٹری کو تباہ کیا ہے۔
اب غور سے دیکھیں امید سنٹر (منشیاب بحالی مرکز) کے ایک طرف ڈرون بنانے کی فیکٹری، دوسری طرف ڈرون اڑانے کا میدان، تیسری طرف طالبان کا کیمپ کنٹینر، سپیشل یونٹ سائٹ اور پولیس ہیڈ کواٹر بھی موجود ہے۔ اس لیے وہاں سے پاکستانی لڑاکا طیاروں پر فائرنگ بھی ہوئی جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ یا وہ فائرنگ نشئی کر رہے تھے؟؟
طالبان کی منافقت دیکھیں کہ دہشتگردی کے گڑھ میں ایک منشیات بحالی مرکز بنا دیا تاکہ حملہ ہو تو اس پر پروپیگنڈا کر سکیں۔ یہ وہی فارمولہ ہے جو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کمانڈروں کو سکولوں کے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ حملہ ہو تو سکولوں میں بچے مریں جس پر واویلا کر سکیں یا کہہ سکیں کہ دیکھو پاکستان نے سکول کر حملہ کر دیا۔
اسی وجہ سے جوں ہی ڈرون سائٹ تباہ ہوئی سارے نشئی بھاگ گئے جس کے بعد وہ آگ اس منشیات بحالی سنٹر تک پہنچی۔ اسی لیے طالبان کے پاس سینکڑوں لاشیں موجود نہیں ہیں دیکھانے کو اور اے آئی تصاویر پوسٹ کر رہے ہیں۔ جو لاشیں ملی بھی ہیں وہ ڈرون سائٹ پر کام کرنے والے طالبان دہشتگردوں کی ہیں۔
اب یہ ثبوت ان لوگوں کے منہ پر ماریں جو انڈیا اور طالبان کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور اپنے ہی ملک کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔
#Afghanistan
#Pakistan
اردو
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว

آنکھیں کھول دینے والی حقیقت 🚨🚨
شاہزیب خانزادہ نے 4 منٹ میں وہ معلومات دیں جو یقیناً لوگ نہیں جانتے تھے.
تیل کی دولت سے مالا مال عرب مُلک پانی سے محروم ہیں. قطر 99 فیصد، بحرین اور کویت 90 فیصد، سعودی عرب 70 فیصد، یو اے ای 42 فیصد پانی سمندر کے پانی کو صاف کرکے حاصل کررہے ہیں، اسرائیل اور امریکا ہر صورت ایران اور عرب ملکوں کی جنگ چاہتے ہیں، اس کیلئے ایران کے پانی کے پلانٹ تباہ کررہے ہیں. تاکہ ایران ان عرب ملکوں کے پانی پلانٹس پر حملے کردے
اردو
Simple รีทวีตแล้ว
Simple รีทวีตแล้ว

پاکستانی فوج کی زندگی بظاہر صرف وردی اور وقار کی کہانی لگتی ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ دردناک ہے۔ ہر فوجی جو صبح اپنا وردی میں لباس پہنتا ہے، دراصل اپنے گھر، اپنے خاندان اور اپنی ذاتی راحت کو پیچھے چھوڑ کر قوم کی حفاظت کے لیے نکلتا ہے
salamurdu.com/khamosh-qurban…
اردو












