ทวีตที่ปักหมุด
ALIEN.🕊️
962 posts

ALIEN.🕊️
@syntax_err0r_1
law graduate ⚖️ BORN TO ARGUE.... 😌 one day to be a judge InShaa Allah وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ✨ https://t.co/Rlxt4VZ4NX
เข้าร่วม Nisan 2026
13 กำลังติดตาม64 ผู้ติดตาม

@fawadmir3 Fans nhi ghaitya log jinki apni koi izat nhi Hoti dusro ki bhi bardsht nhi krta
हिन्दी

Things like this don't let me settle for the bare minimum 😭😭😭😭
Buzzing Pop@BuzzingPop
Angela Nikolau shows off her engagement ring after she and her now-fiancé illegally climbed the Empire State Building today.
English

Mere bat ho rahi haa souch smjh kr panga Liye kro mujh sa or mere dosto sa💀
Hani☘️@liilcutie24
Mere se koi panga matt lena meri dost ka naam bhi "S" se start hote hai 💀
हिन्दी

@MariaBalochPK پیغام یہ ہونا چاہئے تھا کہ اپنے بچوں کو دوست بنائے ان کے دل کے راز جانے یہ نہیں کہ نظر رکھیں لڑکی بالغ تھی وہ اپنے لیے جو فیصلہ کے اس کے والدین ذمہ در نہیں ہیں نکاح ہی کیا ہے زنا نہیں
اردو

خدارا اپنے گھروں کی حفاظت کریں اپنے بچوں پر نظر رکھیں ۔۔۔ایس پی سدرہ خان نے ایک واقعہ بتا کر والدین کو مشورہ دے دیا ۔۔۔۔لاہور کی ایک 19 سالہ لڑکی کی انسٹا گرام پر سیالکوٹ کے ایک لڑکے سے دوستی ہو گئی ، چند ماہ بعد لڑکی زیور پیسے لے کر گھر سے نکلی اور سیالکوٹ جا پہنچی ، والدین بیٹی کو ڈھونڈتے رہے یہ سمجھے کہ کوئی اغ۔وا کرکے لیے گیا یا بیٹی کے ساتھ کوئی حادثہ ہو گیا ہے پولیس تلاش کرتی رہی آخر کچھ دن بعد جب اسے سیالکوٹ میں ٹریس کر لیا گیا تو پتہ چلا لڑکی نے کورٹ میرج کر لی ہے اب انہیں پولیس بھی کچھ نہیں کہہ سکتی تھی ۔۔۔۔۔۔ آپ کے گھر سیمنٹ اور کنکریٹ سے بنے ہوں ہر طرح سے محفوظ ہوں سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگے ہوں مگر آپ کچھ بھی کر لیں لیکن موبائل کی صورت میں ایک نقب ہر گھر میں لگ چکی ہے بہتر ہے بعد میں پچھتانے کی بجائے پہلے نگرانی کریں ، بچوں کی تربیت ٹھیک کریں ۔ اور سوچیں آپ کی پرورش میں کہاں کمی رہ گئی کہ آپ کی اولاد سالوں کا ساتھ چھوڑ کر ایک اجنبی کے ساتھ گھر سے چلی جائے اور واپس آنے کا نام ہی نہ لے ۔۔۔۔


اردو

😂🙂apko Jo krna haa krain syeda g ap issa block krain ....

ALIEN.🕊️@syntax_err0r_1
secret.viralsachxd.com/2c7b0b85e Ok kch bhi....
Indonesia











