@Ahmed Yar.

383 posts

@Ahmed Yar. banner
@Ahmed Yar.

@Ahmed Yar.

@thoughts42649

Planning Division & Strategic Defence Council.

Wales, United Kingdom เข้าร่วม Ocak 2024
426 กำลังติดตาม244 ผู้ติดตาม
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
ہماری زمین سے تیل اور گیس دریافت ہو گئی لیکن بااثر لوگوں نے ہماری زندگی اجیرن کردی ہے ۔۔۔۔ اٹک کے گاؤں جنڈ کے غریب شخص کے ساتھ ظلم اور ناانصافی کی حیران کن کہانی ۔۔۔ جنڈ ضلع اٹک کے رہائشی تنویر گل کے بقول ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل ہمارے علاقے میں گیس کمپنی پی پی ایل کھدائی کرنے آئی تو ہماری ذاتی ملکیتی زمین سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ۔ علاقہ کے کچھ لوگوں نے ہم سے کوڑیوں کے مول زمین لینا چاہی مگر ہم نے انکار کردیا تو پھر علاقہ پٹواری جاوید اختر نے کچھ غنڈوں اور پولیس کے ساتھ ملکر ہماری زمین پر جعلی کاغذات اور علاقہ پولیس کی مدد سے قبضہ کر لیا ، اس ناانصافی پر میں نے اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو درخواست دی انہوں نے جانچ پڑتال کروائی اور اپنی رپورٹ میں مخالفین کے قبضے کو غیر قانونی قرار دے دیا ساتھ ہی پولیس کو ہدایت کی کہ اصل مالکان کو قبضہ واپس دلایا جائے لیکن پولیس کی بااثر لوگوں سے ملی بھگت کی وجہ سے کوئی کارروائی نہ ہوئی الٹا مجھ پر مختلف نوعیت کے چار مقدمات مختلف تھانوں میں درج کرکے مجھے گرفتار کر لیا گیا ۔ 6 دن حراست میں رکھا گیا اس دوران تش۔دد کیا گیا اور زمین کی ملکیت سےدستبردار ہونے اور اس پر قبضے کا کسی فورم پر ذکر نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا مگرمیں نے انکار کردیا تو پولیس نے جعلی مقدمات میں چالان کرکے جیل بھیج دیا ۔ تنویر گل کے بقول میرے بوڑھے والدین اور بیوی نے بھاگ دوڑ کرکے بڑی مشکل سے میری ضمانت کروائی ۔۔۔۔ تنویر گل نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ، انکی اہلیہ نے وزیراعلیٰ صاحبہ سے اپیل میں کہا ہے کہ یا تو ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ، ہمارا حق ہمیں دلایا جائے اور ہماری جان کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور یا پھر ہمیں صاف انکار کردیا جائے تاکہ ہم پاکستان چھوڑ کر کسی اور ملک کی طرف رخ کر جائیں ۔
Muhammad Moavia tweet mediaMuhammad Moavia tweet media
اردو
30
672
1.2K
36.9K
@Ahmed Yar.
@Ahmed Yar.@thoughts42649·
@AsianDigest Yes.......world .......this is radical Hinduism... One of the worst religion of the earth ... They also does this to Muslims.
English
0
1
23
362
@Ahmed Yar.
@Ahmed Yar.@thoughts42649·
@AsianDigest You can only expect this kind of scene in India. Chak da India ... Gaaaya Ka moot peeo or ganda pani sa nahao.....
English
0
0
2
120
Crime Reports India
Crime Reports India@AsianDigest·
This man is an Indian Celebrity called Puneet Superstar
English
24
98
382
10.3K
@Ahmed Yar.
@Ahmed Yar.@thoughts42649·
@Insolent_Bandit Which religion is this????? Very bad action. Not commendable..... Why do people not understand?
English
0
0
0
183
چوہدری قاسم
سرگودھا تھانہ سلانوالی کی حدود میں ایک نوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے کی نمائش تشویش کا باعث بن گئی۔🥲 اطلاعات کے مطابق عثمان غفور ولد محمد غفور نے TikTok آئی ڈی پر اسلحہ کی نمائشی ویڈیوز اپلوڈ کرنا معمول بنا لیا ہے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر تھانہ سلانوالی کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، جس پر شہری حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر ذمہ دار شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ایسے رجحانات کی حوصلہ شکنی کی جائے
اردو
14
57
82
11.7K
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
🚨قصور:کنگن پر قصور ڈوگروں پلاٹ پرمبینہ قبضہ خواتین پرتشدد🚨 وزیراعلی پنجاب کی ریڈلائن پرتشددکیوں کہاں ہےپولیس❓
اردو
32
1K
1.2K
44.4K
@Ahmed Yar.
@Ahmed Yar.@thoughts42649·
@realbysoul Wo MNA ha .....islia Insan ha ..... Tm driver ho ...islia Insan ni ho .... Bat khtm
Indonesia
0
0
1
631
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
اس ملک میں اشرافیہ کی بدمعاشی چیک کریں موٹر وے پہ گاڑی کو اوورٹیک کرتے ہوے تھوڑی سی دیر کیا ہوئی بس کو ہے کرنے کی کوشش کی اور ڈرائیور پہ فائر کرنے کی کوشش بس میں 42 افراد سوار تھے اگر خدا نخواستہ کوئی حادثہ ہو جاتا تو کون زمہ دار عوام تو واقعی ہی کیڑے مکوڑے ہیں وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب یہ کیا ہو رہا اس واقعے کی انکوائری کروائیں اگر یہ الزامات سچ ہی۔ تو ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں تاکہ آئیندہ کوئی انسانی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے
اردو
55
850
1.4K
23.7K
چوہدری قاسم
سرگودھا سلانوالی 131 جنوبی میں بچوں کو اغواء کرنے کے واقعات! گزشتہ تین دنوں میں بچوں کو اغواء کرنے کے دو واقعات ہوئے مگر اللہ کے فضل و کرم سے دونوں واقعات ناکام ہوگئے-- ایک بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی، تو محلے داروں نے اغواء کاروں کو بچہ لے جاتے ہوئے دیکھ لیا جس کے بعد اغواء کاروں کا پیچھا گیا تو وہ بچہ راستے میں چھوڑ کے فرار ہوگئے-- بچہ بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسکے ہاتھ پیراورمنہ پررومال بندھا ہوا تھا- آج بھی ایسا واقعہ پیش آیا بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی، تو گلی کے لوگوں نے بروقت اغواء کاروں کو دیکھ لیا اور بچہ اغواء ہونے سے بچ گیا-- والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خیال کریں اپنے بچوں کو اکیلے باہر مت نکلنے دیں، اللہ سبکو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین 🤲
چوہدری قاسم tweet media
اردو
16
255
355
9.4K
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس کا ایک اور افسوسناک اور شرمناک کارنامہ سامنے آ گیا۔۔۔ تیس سالہ خاتون سائرہ کے اغوا کا مقدمہ اُس وقت درج کیا گیا جب اسے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔۔۔ مقتولہ سائرہ چار بچوں کی ماں تھی اور اپنے خاوند کے ق۔ت۔ل کے کیس میں ملزمہ تھی، جو دو ماہ قبل ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہا ہوئی تھی۔ دو روز قبل وہ فیروزوالہ کچری میں پیشی پر آئی، جہاں سے مبینہ طور پر سسرال والوں نے اسے اغوا کر لیا۔۔۔ مقتولہ کی بوڑھی والدہ اپنی بیٹی کی تلاش میں دربدر ہوتی رہی۔۔۔ وہ پہلے تھانہ فیروزوالہ گئی، جہاں پولیس نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ “تیری بیٹی کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی، خود ہی واپس آ جائے گی” اور اسے ٹال دیا۔۔۔ مایوس ماں اپنے متعلقہ تھانے سبزار گئی، مگر وہاں بھی کسی نے اس کی فریاد نہ سنی۔۔۔ آخر کار اس نے 15 پر کال کی، جس کے بعد اسے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن بلایا گیا۔۔۔ مگر وہاں بھی انصاف نہ ملا۔۔۔ پولیس نے اپنی مرضی کی درخواست لکھ کر، بغیر کوئی کارروائی کیے، بوڑھی ماں کو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ “صبح آنا”۔۔۔ وہ ماں اپنی بیٹی کی زندگی بچانے کے لیے تھانوں کے چکر لگاتی رہی۔۔۔ مگر کسی نے ذمہ داری نہ لی۔۔۔ اگلے روز جب وہ دوبارہ تھانے پہنچی تو ابھی مقدمہ بھی درج نہ ہو سکا تھا کہ ایک فون کال نے اس کی دنیا اجاڑ دی۔۔۔ سائرہ کو مریدکے کے علاقے ننگل ساداں میں بے دردی سے ق۔ت۔ل کر دیا گیا۔۔۔ اس پر انسانیت سوز تشدد کیا گیا۔۔۔ جسم کو جلایا گیا، ہونٹ اور کان کاٹے گئے، نازک حصوں پر سگریٹ سے جلایا گیا اور آخر میں 6 گولیاں مار کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔۔۔ یہ ظلم یہاں ختم نہیں ہوا۔۔۔ تھانہ صدر مریدکے پولیس نے بھی بے حسی کی انتہا کرتے ہوئے سائرہ کی لاش کو کوڑا اٹھانے والی ٹرالی میں ڈال کر ہسپتال منتقل کیا۔۔۔ جب ق۔ت۔ل کی خبر سامنے آئی تو تھانہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے اپنی نااہلی چھپانے کے لیے فوری اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔۔۔ مقتولہ کی ماں آج بھی انصاف کے لیے رو رہی ہے۔۔۔ اور سی سی ڈی کے انچارج سہیل ظفر چٹھہ اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے اپیل کی کہ اس کی بیٹی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔۔۔ یہ واقعہ صرف ایک قتل نہیں، بلکہ نظام کی بے حسی، پولیس کی نااہلی اور انسانیت کے زوال کی دردناک مثال ہے۔۔۔ آخر کب تک غریب ماں باپ اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ کب انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہوگا اور کمزور یوں ہی رُلتے رہیں گے؟ اب بھی وقت ہے۔۔۔ انصاف کریں، ورنہ یہ خاموشیاں مزید لاشیں مانگیں گی۔۔۔
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
50
401
621
82.7K