TwitYP
33.1K posts


ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے۔!🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو.!!

عمران خان کی بہنوں نے طویل مزاحمت کی ایک تاریخ رقم کی ہے، جب پی ٹی آئی کا کوئی بھی رہنما اڈیالہ جیل کی جانب دیکھنے کی بھی جرت نہیں کرتا تھا تو اس وقت علیمہ خان اور بہنوں نے اڈیالہ کے باہر دھرنے دیے ، سختیاں برداشت کیں، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، عمران خان کی غیر سیاسی بہنوں کا عزت و احترام ہر کسی پر لازم ہے کیونکہ انھوں نے خود کو اپنی جدوجہد کے ذریعے اس عقیدت کا اہل بنایا ہے ، عمران خان کی بہنوں کا کوئی بھی مطالبہ ناجائز نہیں، ان کے مطالبات صرف عمران خان کی رہائی اور عمران خان کے علاج کے گرد گھومتے ہیں لہذا سلمان راجہ اور قیادت کو چاہیے کہ ان مطالبات کو پورا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں ناکہ میڈیا کے سامنے غلط لہجے میں ان عظیم بہنوں کے خلاف محاذ آرائی کریں اور اگر اس کے بعد بھی کسی نے بہنوں کے خلاف ہی محاذ آرائی کرنی ہے تو پھر وہ ن لیگ جوائن کرلے کیونکہ پی ٹی آئی کے کارکنان اس محاذ آرائی کی کسی صورت کسی کو اجازت نہیں دیں گے

In order to address concerns raised on social media and media, I would like to clarify that Senator Ejaz Chaudhary has not been shifted to the hospital. We are using legal and administrative avenues to ensure he gets medical care including being shifted to the hospital for a complete and thorough check up. He remains incarcerated at Kotlakhpat Jail at the moment. We thank all of PTI family, his colleagues and friends who have reached out to us out of concern and for their well wishes. @PTIofficial


















