خــنـــجــــــرِ ⚔️رضــــــا🤍
3.3K posts

خــنـــجــــــرِ ⚔️رضــــــا🤍
@u5dfi
نا اسیں کالے نا ساڈے دل کالے اسی چمکدے ہوئے محبوب دے چمکدے ہوئے غلام آں تے گلاں وی چمکدیاں ہویاں کردے🤍 لبیک یا رسولِ اللہ ﷺ
เข้าร่วม Mayıs 2026
787 กำลังติดตาม666 ผู้ติดตาม
خــنـــجــــــرِ ⚔️رضــــــا🤍 รีทวีตแล้ว

المیہ یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف صرف ایک ڈھونگ ہے اور طاقتور کے جرائم کی کوئی حد نہیں۔
8 ماہ کا یہ طویل ماورائے آئین ظلم ثابت کرتا ہے کہ حکمران ٹولہ نظریے سے خوفزدہ ہے، لیکن آخر کب تک⁉️
بالآخر کرسی کے نشے میں کیا جانے والا یہ کھلواڑ اور جبر کے یہ تمام مہرے الٹ ہی جائیں گے۔
#TLP

اردو

@___TURAB__ یہ عشق بڑا ہی ظالم ہے نین ملا کے لوٹ لیندا 🩵🤍لوکی دشمن بن کہ لٹ دے نے اے یار بنا کے لٹ لیندا 😌🌹
Release Saad Rizvi

اردو

@___TURAB__ جان بھی اپنی دے دیں خدا کی قسم
کوئی مانگے اگر مصطفےٰ ﷺ کے لیے
تمہاری یہ رکاوٹیں ہماری جوتی کی نوک پر ، ہم ہر دیوار گرا کر اور ہر رکاوٹ عبور کر کے واپس آئیں گے ✌️
تا حیات رہنما سعد حسین رضوی
Release Saad Rizvi

اردو

@___TURAB__ ایک وقت آئے گا کون و مکاں تعظیم کریں گے سعد حسین رضوی کی ہر اک بات تسلیم کریں گے حق کی جو شمع جلائی ہے اس نے اندھیروں میں اس روشنی کو دنیا والے بھی تکریم کریں گے
Release Saad Rizvi

اردو

@___TURAB__ اپنے کمرے میں لگا کر تیری تصویریں ہم 🥹
#بابا جان🥹
سیالکوٹ کو بھی لاہور سمجھ لیتے ہیں🥹💔🤌🏻
Release Saad Rizvi

اردو
خــنـــجــــــرِ ⚔️رضــــــا🤍 รีทวีตแล้ว
خــنـــجــــــرِ ⚔️رضــــــا🤍 รีทวีตแล้ว
خــنـــجــــــرِ ⚔️رضــــــا🤍 รีทวีตแล้ว

خاص اسپیس
14 جون یومِ ولادت اعلحضرت امام احمد رضا خان اعلحضرت نے لکھا اور امام خادم حسین نے پڑھا
کـسـی نـے گنــبـد خــضــرا لکھا کـسی نـے مـدیـنہ مـنـورہ لکھا
مـیـرے رضــا نـے جـب قـلـم اٹـھایـا تو کـعـبے کـا کـعبـہ لکـھا 🥰🥹
x.com/i/status/20661…
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__
اسپیس شروع 🔴 14 جون یومِ ولادت اعلحضرت امام احمد رضا خان اعلحضرت نے لکھا اور امام خادم حسین نے پڑھا ڈال دی قلب میں عظمتیں مصطفی ﷺ سیدی اعلحضرت پہ لاکھوں سلام تمام احباب تشریف لائیں Release Saad Rizvi
اردو












