اے اللہ پاک آج کے اس مبارک جمعہ کے دن ہم سب کو کامیاب اور پر سکون زندگی عطا فرمائیں
جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نورینہ عطاء فرما اور جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں رزق حلال عطاء فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
#ريال_مدريد_مانشستر_سيتي
#ผีฮ่องกง
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے.....✨
کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے.....✨
Kaisy Hain Ap Sb.....✨
Allah Paak ap Sb ko Khush Rkhy hmesha....✨
غریب الوطن کو وطن بہت یاد آتا ہے۔ ❤️
(Gharib-Ul- Watan ko watan boht yaad aata hai):
The one far from home remembers their homeland. Home is where the heart is.
❤️❤️🦋🦋🕊️🕊️