Waseem Bhutta

16.4K posts

Waseem Bhutta

Waseem Bhutta

@waseemjee

Proud to be an Ahmadi Muslim.

São Tomé and Príncipe เข้าร่วม Ağustos 2009
711 กำลังติดตาม1.1K ผู้ติดตาม
Abu Zayyan Awan
Abu Zayyan Awan@LivingInIKEra·
فحش فلموں کی اداکارہ "میاء خلیفہ" کی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں وہ اپنےوطن لبنان پہ ہونے والے حملوں پہ بہت رو رہی تھی، اس نے ان حملوں پہ اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کروایا اس سے قبل فلسطین کے لئے ان کا ایک بیان آچکا ہے۔ گزشتہ دو دن میں لبنان پہ اسرائیلی بمباری سے تین سو سے زیادہ افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تعداد نومولود بچوں اور عورتوں کی ہے۔ ایران نے عرب ممالک میں امریکی اڈوں پہ حملے کئیے ہمارے ملک میں موجود مولویوں نے آسمان سر پہ اٹھا لیا، امریکی اڈوں پہ حملوں کو حرمین شریفین کی بے حرمتی قرار دینے لگے ، مگر گزشتہ دو دنوں میں کسی مولوی اور فیس بکی دانشوروں کا لبنان میں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام پہ کوئی بیان سامنے نہیں آیا!!!!!! یعنی ان نام نہاد مسلمانوں سے پھر وہ فحش ادکارہ مسیحی میا خلیفہ زیادہ غیرت مند ٹھہری؟ علی اصغر
Abu Zayyan Awan tweet mediaAbu Zayyan Awan tweet media
اردو
30
198
905
91.9K
Waseem Bhutta
Waseem Bhutta@waseemjee·
@Tiju0Prakash Tum B C ney try kar li ab Father ko bhi saath le Aoo. Pehlay to trailer tha ab poori ki poori pharain gy. Harami B C
हिन्दी
0
0
0
7
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇵🇰🇮🇱 Pakistan's Defense Minister deleted his post calling Israel "evil and a curse for humanity" hours after it was posted. The excuse being floated is that he was under the influence when he published it. What's worse: the Defense Minister of a nuclear-powered country that's hosting peace talks between the U.S and Iran is drunk posting, or he's stone cold sober and sh*t posting the most inflammatory thing he can think of for engagement? Source: @SHABAZGIL
Mario Nawfal tweet mediaMario Nawfal tweet media
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇮🇱🇱🇧 77% of Israelis oppose a Lebanon ceasefire according to Maariv polling Would be interesting to see the numbers if the question was worded differently. "Do you support flattening entire residential blocks and killing 254 civilians in a single day?" probably polls differently than "do you support continuing strikes against Hezbollah?" Source: GeoPoltics Watch

English
831
1.4K
3.9K
480.5K
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇵🇰🇱🇧🇮🇱 BREAKING: "Israel is evil and a curse for humanity, while peace talks are underway in Islamabad, genocide is being committed in Lebanon I hope and pray people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell." - Pakistani Defense Minister Khawaja M. Asif
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
634
7.4K
30.1K
499.7K
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
جی ہاں، ابھی نعوذباللہ استغفراللہ نبی پاک ص جیسی روح خود کی بتلا رہا ہے اس سے پوچھیں کہ کیا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنے کے بعد اسے لگتا ہے کہ اس میں ان کی روح تو چھوڑو کسی عام نیک بندے کی بھی روح ہوگی🤣
Waseem Bhutta@waseemjee

@QamarulAnbiya @qaiseraraja یہ خنزیر اپنے آپ کو رسول اکرم صلعم کی روح بتا رہا ہے👇👇👇

اردو
3
3
6
166
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
@waseemjee @Alam1972 بالکل نہیں، اب جتنے اسکالرز اس کو اہل علم والے ٹیگ کئیے ہیں میں نے اب اس سے پوچھ لیں کیا وہ ان کو گدھا مانتا ہے؟ یا اسکالرز مانتا ہے کیونکہ ان کا علم بہت زیادہ ہے یہ تو اب اس پر انحصار ہے کہ دیکھیں یہ عالم ہیں اس کی نظر میں یا گدھے ہیں دیکھتے ہیں شرم آتی ہے یا نہیں😂 @Alam1972
اردو
2
0
1
12
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
@Alam1972 اے لے بھئی شریکا پڑھ اینو تے اپنے اوس علم چہ اضافہ کر جو تیرے الو ماء سو تینو دے ہی نہ سکے
Waseem Bhutta@waseemjee

@QamarulAnbiya اپنے شریک کو بھی بتا دیں 😄😄😄😄

اردو
2
0
1
32
Sultan A Choudhry
Sultan A Choudhry@SultanAChoudhr1·
@bornagainsteph You follow a fairytale 🚨 Jesus Christ died a natural death in old age, 2000 years ago....No resurrection! His body buried in this tomb since 👇
Sultan A Choudhry tweet media
English
7
50
169
3K
✞
@bornagainsteph·
Buddha died. Muhammad died. Krishna died. But Jesus Christ died and resurrected from the dead. That’s why I follow Christ.
English
1.3K
788
6.7K
535.5K
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
کس نے کہا نہیں ہوں گے؟ ہوں گے مگر مسیح بنی اسرائیلی نہیں مسیح محمدی نازل ہوں گے مسیح بنی اسرائیلی تو وفات پا چکے
Qamar ul Anbiya tweet mediaQamar ul Anbiya tweet mediaQamar ul Anbiya tweet media
PTI Canada@Alam1972

@QamarulAnbiya نبی پاک کی واضح حدیث ہے بخاری میں کہ اُس ذات کی قسم جسکے ہاتھ میری جان ہے ابن مریم تُم میں ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے۔ جب تُم بخاری کی احادیث نہیں مانتے تو تمہارا ایمان ناقص ہو جاتا ہے اور جب باقی اسلامی عقائد کو جُھٹلاتے ہو تو کُفر پر پہنچ جاتے ہو۔

اردو
2
2
2
65
Waseem Bhutta
Waseem Bhutta@waseemjee·
@QamarulAnbiya @IqAwais @ExmuslimSahil @AdamSeekerUrdu یہ اویس تو مجھے لگتا ہے کسی مدرسے کی "خرگوشنی" رہا ہے۔ خدا قسم اس کی شکل سے گھن آتی ہے۔ اس کی ویڈیوز اس کے بچے بھی دیکھتے ہونگے۔ اب اس کا بچوں کے سامنے live sex ہی باقی رہ گیا ہے
اردو
1
0
1
29
Qamar ul Anbiya
Qamar ul Anbiya@QamarulAnbiya·
@IqAwais آج تم پر مزید گھن آتی ہے تمھاری تربیت ہی نہیں ہوئی ۔ واقعی ایک دہریہ یا اگناسٹ ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہتا ہے مگر تم لوگوں کا لیول ہی الگ ہے گندگی کے معیار جہاں گندوں کے ختم ہوتے وہاں تم جیسے گندوں کے شروع ہوتے @ExmuslimSahil @AdamSeekerUrdu گھٹیا جانور
Yasser Latif Hamdani@theRealYLH

@QamarulAnbiya @UmarN91 No. I have always had great respect for the Holy Prophet (PBUH). As an agnostic I respected him as an epoch making personality.

اردو
1
1
2
44
Sonia Khan khattak(SK)
Sonia Khan khattak(SK)@Soniakhan1pak·
کیا آپ ایسے ہریسمنٹ سمجھتے ہیں یا نہیں ؟
اردو
16
11
85
24.3K
Waseem Bhutta
Waseem Bhutta@waseemjee·
@Sughrasadafdr اب میں کیا کہوں جی، غلط حرکت ہوتی ہی تب ہے جب انسان گر جاتا ہے۔ میں غلطی نہیں "غلط حرکت " کا کہا ہے۔ جزاکم اللہ
اردو
0
0
0
26
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
دل کے معاملے خُدا جانے مگر علی ظفر کو اُس کے لڑکپن سے دیکھتی آئی ہوں ، اُسکی والدہ ڈاکٹر کنول امین بہت اچھی دوست ہیں،ہوسٹل میں مخالف مزاج کھانا پکاہوتا تو ھم دو تین دوست پیدل کنول کے یونیورسٹی والے گھر جا دھمکتے .واپسی پر کئی بار ٹین ایجر علی ظفر ہمیں ڈراپ کر کے جاتا. انتہائی سُلجھی ہوئی فیملی ہے. ظفر صاحب فائن آرٹس کے چیئرمین رہے میری کتاب کا ٹائٹل بھی اُنھوں نے بنایا تھا . جس ماحول میں یہ تینوں بھائی پلے بڑھے ،سوچا بھی نہیں جا سکتا کہ کسی عورت کو ہراساں کر سکتے ہیں ، اگر علی ظفر گلٹی ہوتا تو ہتکِ عزت کا دعویٰ کبھی نہ کرتا .
Sonia Khan khattak(SK)@Soniakhan1pak

شو بز میں خواتین کے ساتھ ہراسمنٹ ہوتی ہے، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اس پر بھی دو رائے نہیں کہ جیسے دیگر شعبوں میں، ویسے ہی شو بز میں بھی مردوں کا غلبہ ہے۔ ہراسمنٹ کی کئی شکلیں ہوتی ہیں، اور اکثر ایسی بھی جنہیں ثابت کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ مجھے یاد ہے کہ ایک شو میں صبا حمید میرے ساتھ تھیں، جہاں وہ میری والدہ کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ اسٹیج پر ایک سینئر اداکار، البیلا، موجود تھے جو اکثر ذو معنی جملے بولا کرتے تھے۔ اُن دنوں سینسر بورڈ کافی سخت تھا، لیکن اس کے باوجود ایک ایکٹ کے دوران انہوں نے صبا حمید کے ساتھ نہایت نامناسب اور شرمناک جملے کہے—اور یہ عمل روزانہ دہرایا جا رہا تھا۔ وہ واضح طور پر شدید عدم آسودگی کا شکار تھیں۔ پانچویں یا چھٹے دن وہ بیک اسٹیج آئیں اور رو پڑیں۔ میں نے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ لائیو آڈینس کے سامنے وہ خود کو انتہائی غیر آرام دہ اور بےبس محسوس کرتی ہیں۔ یہ یقیناً ہراسمنٹ ہی کی ایک شکل تھی—جہاں ایک اداکارہ اس لیے آواز نہیں اٹھا پا رہی تھی کہ اگر وہ اعتراض کرتی ہیں تو ایک سینئر اداکار اُن کے خلاف ہو سکتا ہے، اور ممکن ہے کہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بھی اُن کا ساتھ نہ دیں، جس سے اُن کے مستقبل کے کام پر اثر پڑے۔ میں نے اس کے بعد البیلا صاحب سے اور دیگر سینئر فنکاروں سے بات کی، جس کے بعد وہ جملے تو بند ہو گئے، لیکن ماحول میں مستقل تناؤ اور دباؤ پیدا ہو گیا۔ ایسی بے شمار مثالیں ہیں—میں گنوا سکتی ہوں کہ کتنی اداکاراؤں اور شو بز سے وابستہ خواتین کو اپنے ہی ساتھی فنکاروں، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کی جانب سے ہراسمنٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں نے بھی اسی ماحول کو دیکھتے ہوئے کم عمری میں اس انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں فیصلہ ہمیشہ عورت کا ہی کیا جاتا ہے—اور اگر وہ شو بز سے تعلق رکھتی ہو، تو اور بھی زیادہ۔ آج جب میشا شفیع اور علی ظفر کے کیس کا فیصلہ سامنے آیا ہے، تو یہ بات اور بھی اہم ہو جاتی ہے کہ ہراسمنٹ صرف وہ نہیں جو عدالت میں ثابت ہو جائے—بلکہ وہ بھی ہے جو عورتیں روز جیتی ہیں، مگر ثابت نہیں کر پاتیں۔ میں جلد شوبز میں ہراسمینٹ کے حوالے سے ایک اسپیس کرونگی اور اپنے آنکھوں دیکھے کُچھ واقعات شئر کرونگی تاکہ آپ جان پائیں کہ ہریسمنٹ کو ثابت کرنا ایک عورت کے لیے مشکل ہی نہیں ناممکن ہو جاتا ہے ۔ @OmarIffat

اردو
45
59
403
59.4K