
Altaf Khan
390 posts

Altaf Khan
@AltafKhanPak
UN & Global Governance Studies | Formerly Digital Comm @GovtofPakistan | Follow for Pakistani Insights


This is not humour this is cheap content and should ba taken down… please hire professionals to create content and take down this racist, cheap third class reel

This cringe video was filmed at the joint ISPR–PMLN disinformation cell, led by the Pakistani military spokesperson and the Pakistan Information (read: Disinformation) Minister. All the people featured in the video are IT cell employees working the night shift.

Arayana public high school Wana Student Israr Wazir what a vocal. The hidden talent in such a village where you are deprived of the basic human rights #Waziristan

اس ٹک ٹاکر کو دیکھ کر ایسا لگتا تھا یہ نماز پڑھنے سے لے کر کھانا کھانے تک ہر کام کی ٹک ٹاک بناتا ہے اب پتا چلا یہ اسد عباس مگسی میانوالی کا ڈپٹی کمشنر ہے اور یہ مریم نواز کی طرح کام بعد میں کرتا ہے پہلے اس کی تشہیر کرتا ہے مسئلہ یہ نہیں کہ اعلی عہدیدران ٹک ٹاکر بن گئے، اصل مسئلہ یہ کہ ٹک ٹاکر اعلی عہدوں پر بیٹھ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب، ایک ذمہ دار قیادت۔۔۔! #NoDrugMafiaInLahore

Typical Lahori dude 🔥🔥


She needed ChatGPT to write a 2 line tweet. Christ

Such a sweet story! Here, @mehdirhasan describes his interaction with an Uber driver about @ImranKhanPTI

Press Briefing by the Chairman of PVARA, @BilalBinSaqib, on the issuance of No Objection Certificates to two global virtual asset platforms.

ایک اور جھوٹ مشرف زیدی کے مطابق مطابق عمران خان سے بات کرنے یا ملاقات کرنے پر بیٹوں سمیت کسی پر پابندی نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے نا بیٹوں سے عمران خان کی بات کروائی جاتی ہے نا ہی کسی کو ملنے دیا جا رہا ہے

ہمیں آئینی ترامیم کے ذریعے چھوٹے اور بڑے فرعون نہیں بنانے چاہیے ۔۔ آپ تو کسی سے پوچھتے ہی نہیں کیونکہ کہ آپ کے پاس گولی ہے آپ کے پاس طاقت ہے ۔۔ پاکستان میں طاقتوروں کو کنٹرول کرنے کے لیے چیکس ہونے چاہیے ۔۔ علامہ راجہ ناصر عباس جزباتی ہوگئے ۔

امام البھگوڑا نے ساری موجودہ قیادت کو مائینس عمران خان اور 26 نومبر قتل عام کا ذمہ دار قرار دے دیا موجودہ قیادت سب کی سب مائینس عمران خان کی ذمہ دار ہے کچھ ملی بھگت سے بیرون ملک بھاگ گئے اور باقی سب کے سب گھروں میں بیٹھے عیاشیاں کررہے ہیں اسد عمر یعنی جو شخص دس سال تک MNA کی سیٹیں، منسٹریاں اور عہدے انجوائے کرتا رہا، جو 9 مئی کے جنرل باجوہ کا ایلچی بن کر بعد ڈاکٹر عارف علوی کے پاس مائینس عمران خان کے فارمولے لےجاتا رہا، جو بیچ چوراہے سب سے پہلے بجگوڑا ہونے میں نمبر ون تھا، جو آج تک ایک ایک رہنما کے پاس جا کر اسے سمجھاتا ہے کہ مزاحمت کا عمران خان کا فیصلہ غلط ہے صرف لیٹ جانا ہی واحد حل ہے، جو پارٹی لیڈر شپ سے ملکر آج بھی ہتھیار ڈالنے کا درس دے رہاہے، جو شاہ محمود قریشی کی جھوٹے مقدمات میں رہائ اور برئیت کو پہلے سے کسی ایجنڈے کے تحت متنازع بنانے کے مشن پر ہے۔۔۔ وہ شخص آج پوری قیادت ڈاکٹر عارف علوی سے لیکر سلمان اکرم راجہ، فردوس شمیم نقوی سے لیکر شیخ وقاص اکرم اور جنید اکبر سے لیکر عمر ایوب خان تک ایک ایک عہدیدار کو کمپرومائز ، 26 نومبر کے قتل عام کا ذمہ دار اور مائینس عمران خان کے فارمولے کا ذمہ دار قرار دے رہاہے لمحہ فکریہ یہ ہے کہ بجائے یہ کہ اس امام البھگوڑا سے پوچھا جائے کہ تمہارا نام سائفر کی FIR سے کیسے نکلا جبکہ اسی کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا ہو گئی۔۔۔ سالہا سال اقتدار انجوائے کرکے تم سب سے پہلے جوتے اتار کر کیوں بھاگے۔۔ 30 اگست 2014 کے دھرنے میں D چوک سے بدترین شیلنگ کی رات جب PAT کے دوکارکنان بھی شہئد ہؤے تھے تم عمران خان کو چھوڑ کر کیوں بھاگے وزیر آباد عمران خان حملے کے وقت تم لیٹ کیوں پہنچے اور پہنچتےہی فائرنگ کے بعد بجائے عمران خان کی خبر لینےکے موقعہ واردات سے کیوں بھاگ گئے جنرل باجوہ کے ایماء پر ڈاکٹر عارف علوی کے پاس مائینس عمران خان فارمولا کیوں لیکرجاتے رہے تم سمیت تمہارے چمچوں کو تو پولیس viP پروٹوکول دیتی ہے مزے سے کاروبار انجوائے کررہے ہو لیکن باقی سارے کارکنان، چھاپوں، ناکوں، اغوا، روپوشی پر مجبور ہیں آج بھی کچھ لوگ اسی امام البھگوڑا سے قیمتی مشورے لیتے ہیں




U.S. intel: Pakistan developing ICBM that could reach mainland America — a move that could redefine it as a nuclear adversary.

نجم سیٹھی 🔥🔥🔥 @PTIofficial ایک لطیفہ ہے کہ صدر زرداری نے شہباز شریف سے شکوہ کیا کہ آپ نے بجٹ پر ہم سے مشورہ نہیں کیا تو اس پر شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ پر مجھ سے بھی کسی نے مشورہ نہیں کیا !

What happened to Kareena Kapoor??

:) My life is dedicated to the service of the children of this country. I have no shame in respecting all soldiers fighting to protect their lands. And she may have come to kill us, is she an enemy, yes, is she a brave human and an individual, yes. Their will never be a day, I need the endorsement of random kids who don’t even have the courage to put up their face on social media, to whether I am true to my people or not. Serve your country and see less negativity. Aivayeen

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

"If India exports vaccines and engineers, Pakistan exports terrorism!" @piersmorgan's debate on what happens next between India and Pakistan after their US-brokered ceasefire - just dropped! 👇 📺 youtu.be/LEKjCeHr0NU @BeerBicepsGuy | @HinaRKhar | @Shehzad89 | @BDUTT