Awhed

46.7K posts

Awhed

Awhed

@Awhed7

"Nothing is impossible.The word itself says 'I'M POSSIBLE'.

Sumali Nisan 2022
5.5K Sinusundan3.4K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Awhed
Awhed@Awhed7·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
العربية
12
6
40
2.1K
Awhed nag-retweet
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
خان سے ملاقاتیں بند، علاج بند، وکلاء سے بات بند ہے، آنکھ ضائع ہو گئی اخے ہم نے خان سے وفاداری کا حلف لیا ہوا ہے
اردو
19
454
1.5K
8.2K
Awhed nag-retweet
Ayesha Afzal
Ayesha Afzal@AyeshaA07118243·
یااللہ عمران خان کی حفاظت کرنا آمین یارب العالمین 🤲🏻
Ayesha Afzal tweet media
اردو
1
6
11
80
Awhed
Awhed@Awhed7·
@HelloKiranKhan بھارت کو چاہیئں اب اللہ واسطے ھمارا پانی کھول دے
اردو
0
0
0
12
Kiran Khan
Kiran Khan@HelloKiranKhan·
ڈونلڈ ٹرمپ کے ری شیئر کے بعد پاکستان کا سفارتی کردار نمایاں نظر آرہا ہے اور بھارت کو یہی بات سب سے زیادہ کھٹک رہی ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Kiran Khan tweet media
اردو
1
1
13
430
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
جب ٹرنمپ شو باز اور مستری کو بلاتا ہیں تو فیر یہ دونوں اسے جاتے ہیں 🤭😂😹
اردو
4
4
27
661
Awhed
Awhed@Awhed7·
@SMunirMaan بھولی بھالی سحرش بیچاری۔۔۔۔
اردو
0
0
0
22
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے ، تو کیا اسرائیل ہمارے ڈیرے پر ہوئی پرے پنچایت کے فیصلے تسلیم کرے گا۔؟ 🧐🤨
Sehrish Maan tweet media
اردو
7
27
124
2.7K
Awhed nag-retweet
Ayesha Afzal
Ayesha Afzal@AyeshaA07118243·
✒️*ٹرمپ کا قاضی فائز عیسٰی سے رابطہ:.* *خامنائی کی مخصوص نشستیں رضا پہلوی کو دینے کے بارے میں تبادلہ خیال.‼️* *دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہو رہے ہیں*🤷‍♀️
اردو
1
3
7
110
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
امریکہ کی چیخیں تو اب نکلیں گی چائینہ نے ویتھنام کے ساتھ نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کی یاداشت دستخط کر دی۔
اردو
9
92
586
7.4K
Awhed
Awhed@Awhed7·
دنیا کے فیصلے پاکستان کریگا۔ جو بکواس کررہے ہیں کہ بھارت نے پانی بند کیتا۔ ان جاہلوں کو کیا پتہ”چراغ تلے اندھیرا ہوتا ھے“
اردو
0
1
3
33
Awhed
Awhed@Awhed7·
@Rj_Tayyaba ھفتے میں ایک بار کھانا ھفتے میں ایک بار باہر نکلنا اور 24 گھنٹے الیکشن چوروں کو دعائیں دینا۔ یہ قانون پاس کر دے حکومت تو رولا مکے
اردو
0
0
0
86
Tayyaba N..
Tayyaba N..@Rj_Tayyaba·
سمارٹ لاک ڈاؤن ۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
17
7
93
2.8K
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨عید کے بعد والا وعدہ سہیل آفریدی وفا کرنے لگے بڑا اعلان کر دیا 🔥🔥 پی ٹی آئی نے آئی ایس ایف کے تمام صدور اور انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کو 27 مارچ کو پشاور پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اس موقع پر عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کریں گے اور قیادت سے حلف لیں گے۔
اردو
4
86
383
11.4K
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
پاکستان نا ایران کو گرنے دیگا نا عرب کو دھوکا دیگا اور نہ ہی پاکستانیوں کو مایوس کرے گا بلکہ دنیا کو حیران کر دے گا انشاءاللہ
اردو
50
207
1.3K
12.6K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@saeedimrankhan @RajaAwaisPTI آفریدی نے بڑے بڑے صحافیوں کو مرید بنایا ھوا ھے۔۔۔واہ آفریدی
اردو
0
0
0
44
Saeed Baloch
Saeed Baloch@saeedimrankhan·
مسلسل لکھتا آیا ہوں کہ عمران خان کی رہائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک پی ٹی آئی پنجاب میں محاذ گرم نہیں کرتی یا پنجاب میں قیادت کو متحرک نہیں کیا جاتا۔ عمران خان کے بیانیے پر چلنے والے سخت موقف رکھنے والے سامنے نہیں لائے جاتے، بلآخر پارٹی قیادت کو بھی یہ محسوس ہو گیا ہے کہ پنجاب کو متحرک کیے بغیر عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہے
Saeed Baloch tweet mediaSaeed Baloch tweet mediaSaeed Baloch tweet mediaSaeed Baloch tweet media
Shahzad Paracha@shahzadparcha

PTI appears increasingly divided over the formation and timing of the proposed “Imran Khan Release Force,” with several senior leaders questioning the need for fresh registrations when the party already has an extensive organisational structure. While CM KP Sohail Afridi and Secretary General Salman Akram Raja advocate launching a post-Eid registration drive, critics within the party see it as a delay tactic, arguing that immediate protests would be more effective for securing the release of Imran Khan. The disagreement reflects a deeper structural fault line. Traditionally, PTI has relied heavily on Khyber Pakhtunkhwa to spearhead movements, while leaders from Punjab and Sindh often cite political repression—particularly under the provincial government led by Maryam Nawaz—as a barrier to mobilisation. However, KP leadership has cautioned that no movement can succeed through KP alone. Party insiders stress that meaningful pressure can only be generated if Punjab, the country’s largest province, steps forward and plays a leading role. Despite public assurances of unity from leaders, internal skepticism suggests that strategic clarity—and inter-provincial coordination—remain key challenges for PTI’s planned movement. @PTIofficial @PTIKPOfficial @SohailAfridiISF

اردو
5
18
79
2.7K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@MunirAh3906947 @AdvSahibaRana کیوں نہیں ھوتا۔۔۔میڈیم کی اجازت تک کا ٹائم ھوتا چاہے میڈیم ایک سال تک اجازت نہ دیں
اردو
0
0
0
17
Munir Ahmed
Munir Ahmed@MunirAh3906947·
@AdvSahibaRana میڈم صاحبہ ، ٹارگٹ لاک کرنے کے بعد اتنی گفتگو کا ٹائم نہیں ہوتا
اردو
8
0
40
6.9K
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
بریکنگ نیوز 🚨 امریکی طیاروں نے مجتبٰی خامنہ ای کا ٹھکانہ پتا لگا کر F-35 سے لاک کردیا تھا لیکن یہ بات پاکستانی ادارے کو پتا چل گئی۔ جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو پیغام بجھوایا کہ اگر نئے آیت اللہ کو نشانہ بنایا گیا تو جنگ بڑھ جائے گی اور پاکستان کو بھی جنگ میں شریک ہونا پڑے گا اور پاکستان کا پہلا ٹارگٹ ناجائز ریاست ہوگی۔ جس کے بعد امریکہ نے نئے آیت اللہ کو ٹارگٹ کرنے سے گریز کیا۔ اگر عاصم منیر سخت پیغام نہ دیتے تو مجتبٰی خامنہ ای آج زندہ نہ ہوتے
اردو
1.3K
203
1.3K
163.7K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@AdvSahibaRana @mianpk47 عمران خان کے ایک ہزار کے قریب دن جیل میں نشے کا جواب ھے۔۔۔پھر بھی بہتان ۔۔۔اور خدا کی کعنت ھو بہتان لگانے والوں پر۔
اردو
0
0
5
43
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
@mianpk47 یہ سوال تو عمران خان سے پوچھنا چاہیے
اردو
9
0
10
3K
Awhed
Awhed@Awhed7·
@AdvSahibaRana ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مونہہ پر مار کر سومن ھو جائیں۔
اردو
0
0
1
50
Awhed
Awhed@Awhed7·
@balochi5252 @SaeedAle10 سب ڈرامہ سب ڈرامہ سب ڈرامہ لعنت مر جعفروں پر یہ عوام کو چ بنانے وقت ضائع کرنے کے بہانے بنا رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
92
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
27 مارچ بروز جمعہ کو عمران خان رہائی موومنٹ کا آغاز صوابی انٹرچینج خیبر پختون خواہ سے ممبر شپ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ انتہائی ضروری ہے اس کا حصہ بنیں اور جو لوگ اسکا حصہ بنیں انکو سپورٹ کریں۔ یہی وہ لوگ ہوں گے جو عمران خان کی رہائی میں کردار ادا کریں گے۔ اسکا ایک فائدہ یہ بھی ہے ایک بحث ختم ہو جائے گی کہ ہمارے علاقے سے یہ نہیں نکلا،اُس علاقے سے وہ نہیں نکلا ۔
اردو
26
205
881
12.9K