BLEED GREAN

4.9K posts

BLEED GREAN banner
BLEED GREAN

BLEED GREAN

@BleedGrean

محب وطن 💚 الحمدللّٰہ 🇵🇰 PAKISTAN FIRST 🔥

Sumali Mart 2026
69 Sinusundan25 Mga Tagasunod
BLEED GREAN nag-retweet
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
🚨🚨🚨ایس ایف جے کے جنرل کاؤنسل گورپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سکھ فوجیوں کو بھارتی فوج کی جاسوسی کرنے کا کہہ دیا۔ سکھ فوجی جاسوسی کرو اور بھارت کی فوجی معلومات پاکستان کو فراہم کرو تاکہ بھارتی فوج کی ریڑھ کی ہڈی توڑی جا سکے گورپتونت سنگھ پنوں
اردو
0
15
41
622
BLEED GREAN nag-retweet
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
بلوچستان میں بگٹی قبائیل نے بی ایل ایف اور بی ایل اے کے خلاف جنگ کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مشترکہ طور پر سرفراز بگٹی کے بھائی آفتاب بگٹی کے قافلے پر حملہ کیا ۔
اردو
3
38
201
4K
BLEED GREAN nag-retweet
Mahtab Aziz
Mahtab Aziz@mahtab2010·
جب آپ!! ایکسرسائز کے بجائے، آنکھیں سینکنے کے لیے جم جانے والوں، اور جمانی خدوخال کی نمائش کر کے مرغے پھنسانے والیوں، کی کام میں رکاوٹ کی بات کریں گے۔ دھندا چوپٹ کرانے کا مطالبہ کریں گے۔ تو رد عمل لازمی آئے گا۔ مذاق بھی اڑے گا اور لعن طعن بھی ہوگا۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔

اردو
11
76
282
3.1K
BLEED GREAN nag-retweet
Basalat Adam
Basalat Adam@BasalatLive·
محترمہ میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں، لیکن ایک ادنیٰ سی گزارش ہے کہ یا تو آپ لوگ انصار صاحب کی بات کو کسی اسلامی دلیل سے ناقص ثابت کریں، یا دین سے لا تعلقی کا اعلان کریں۔ تاکہ ہمیں یہ تو معلوم ہوں کہ ہم جن کو ووٹ دیکر اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں، انکے نظریات کیا ہیں۔
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
15
76
270
3K
BLEED GREAN nag-retweet
TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى
محترم انصار عباسی صاحب نے اسلام آباد میں جمز(Gymes)کے حوالے سے وزیر اعظم سے جو اپیل کی ہے وہ حقائق پر مبنی اور قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق ہے ۔ ان کی اس اپیل پر اُن کو تنقید کا نشانہ بنانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ۔ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جس کی اساس قرآن و سنت ہے ۔ یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیے ۔ پاکستان علماء کونسل
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
44
123
505
9.3K
BLEED GREAN nag-retweet
BLEED GREAN nag-retweet
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑ مرتا مر جائے گا مگر جمائمہ گولڈ سمتھ کے خلاف کبھی نہیں بھونکے گا۔ کیوں کہ یوتھڑ سوشل میڈیا کی فنڈنگ اسرائیل سے براستہ افغانستان کے عزیزی گروپ کے آتی ہے جو امارات کا سب سے بڑا تعمیراتی گروپ ہونے کے ساتھ ساتھ اسرائیل میں بھی بہت سے تعمیراتی کام کر رہا ہے۔ نوٹ کر لیں
اردو
14
233
661
4.7K
BLEED GREAN nag-retweet
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
حنا پرویز صاحبہ آپ جس خدا کا واسطہ انصار عباسی صاحب کو دے رہی ہیں کیا آپ اس خالق سے زیادہ مردوں کی نفسیات سے واقف ہیں ؟ حقیقت یہ ہے کہ رسد کی فراوانی قدر کی گراوٹ ہی کا باعث نہیں بنتی بلکہ طلب بھی کم کر دیتی ہے۔جس معاشرے میں جنس مخالف کی طلب ختم ہو جائے وہاں تمدن مٹنے لگتا ہے۔یہ پابندیاں عورت کی قدر بڑھانے اور میاں بیوی کے تعلق کو مضبوط بنانے کیلئے ہیں تاکہ گھر اعتماد اور سکون کا گہوارا بنے جہاں نسل نو بہترین نفسیات کے ساتھ پروان چڑھے اور صحت مند معاشرے کی تعمیر ہو سکے۔
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
20
114
361
5.1K
BLEED GREAN nag-retweet
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
انصار عباسی صاحب نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اپیل کی کہ اسلام آباد میں مردوں اور عورتوں کا جم میں اکٹھے ایکسرسائز کرنا درست نہیں اس پہ غور کی جائے تو اس ٹویٹ پہ محترمہ شمائلہ رانا نے انتہائی مناسب اور جائز جواب دیتے ہوئے سراہا اور کہا کہ معاشرے میں ٹک ٹاک جیسا فتنہ پھیل رہا ہے اس وجہ سے مرد و عورت کا اکٹھے ورزش کرنا عام بات لگتی ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ اسکے بعد محترمہ حنا بٹ صاحبہ نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے منہ کھولا اور عباسی صاحب پہ غیر ضروری اور بدتمیزی کے لہجے میں تنقید کی کہ آپ جیسی سوچ والے انسان ہر جگہ نہیں ہوتے اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں وغیرہ محترمہ حنا بٹ صاحبہ ممبر اسمبلی ہیں اور پڑھی لکھی بھی ہونگی۔لیکن انکو اتنی عقل اور تمیز نہیں کہ ایک سفید داڑھی والا ساٹھ سال کا انسان اگر کوئی بات کرے تو اسکے ساتھ آپ نے بات کیسے کرنی ہے یعنی کہ تمیز نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں اتنی جمہوریت اور آزادی اظہار رائے کی چیمپئن ہیں محترمہ بٹ صاحبہ کہ انکے نزدیک آزادی یہی ہے کہ اگلا انسان انکی عقل سوچ اور منشاء کے مطابق بات کرے ورنہ وہ بھلے سینئر سیٹیزن ہو پڑھا لکھا ہو انکے نزدیک وہ کم عقل ہی ہے عباسی صاحب نے جو بات کی ہے وہ 100 فیصد درست ہے اس پہ کوئی دو رائے نہیں جو لوگ مرد و عورت کے اکٹھے جم کرنے پہ دلائل دے رہے ہیں یا کہہ رہے ہیں کہ بالکل درست ہے انکو چائیے اپنی مائیں بہنیں لیکر جم جائیں اور وہاں جاکے ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کریں لوگوں کو بتائیں خالی تقریر کرنے سے کیا ہونا ہے بھلا
اردو
40
190
635
20.6K
BLEED GREAN nag-retweet
BLEED GREAN nag-retweet
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
🛑 یہ فحاشی کو بے حیائی کو مثبت سمجھ رہی ہے اس میں مرد اور عورت کی خرابی کی بات نہیں ہے وزیر بن کر غرور تکبر دیکھیں ایک بڑی عمر کے شخص کو کس طرح مخاطب کررہی ہے ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہیں جس کی بنیاد کلمہ طیبہ پر یے یہ نظریاتی ملک یے یقیناً اس ملک کے بنانے میں آپ اور آپکے والدین کا کوئی کردار نہیں ہے فحاشی اور بے حیائی کو روکنے کی بجائے اسکو سپورٹ کررہی ہے آپ پرسنل حیثیت میں جو مرضی کریں پبلک پلیٹ فارم آپ بے حیائی کو فروغ نہیں دے سکتے یہ ملک آپکا نہیں سبھی پاکستانیوں کا ہے پاکستان کی اکثریت اس بے حیائی کو سپورٹ نہیں کرتی
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
11
49
127
1.8K
BLEED GREAN nag-retweet
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
فیض حمید ،باجوہ پراجیکٹ نے ان لوگوں کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔اب یہ لوگ اوقات سے باہر ہو چکے ہیں۔
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
0
5
33
574
BLEED GREAN nag-retweet
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
قانون کی بے حسی یا فحا-شی کی سرپرستی؟ اخلاقیات اور پیمانے(gender)صنف دیکھ کر کیوں بدل جاتے ہیں؟ کیا یہ جاگیر داروں کی لونڈیاں ہیں؟ یا لاہور سے منظور شدہ ٹیکسیاں ہیں؟ یہ کسی کے بھی خلاف روتے ہوئے ویڈیو لگائیں عورت کارڈ مظلوم کارڈ کھیلتی ہیں پھر اسکی خیر نہیں ہوتی پاکستانی لونڈے لپاڑے دکھ میں شریک ہوتے ادارے بھی مدد کرنے کو دوڑ پڑتے ہیں ٹک ٹاک لائیو پر بیٹھ کر سرِعام فحا-شی پھیلانے والیوں، بیہودہ گفتگو کرنے والیوں اور مجرا کرنے والیوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ یہ لائیو سٹریمنگ نہیں بلکہ اخلاقیات کا جنازہ ہے جو روزانہ لاکھوں نوجوانوں کے سامنے نکالا جاتا ہے، لیکن قانون کے رکھوالوں کو یہاں نہ تو "پبلک نیوسنس" نظر آتی ہے اور نہ ہی "سائبر کرائم"۔ لیکن تماشہ تو دیکھیے! اگر کوئی مرد سڑک کنارے کھڑے ہو کر محض شوقیہ ویڈیو بنا لے یا گاڑی میں اونچی آواز میں گانا چلا دے، تو پولیس کی غیرت فوراً جاگ اٹھتی ہے۔ پل بھر میں پرچے کٹ جاتے ہیں، حوالات کی سیر کرائی جاتی ہے اور اسے "قانون کا مجرم" بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ کیا ریاست صرف کمزور پر رعب جھاڑنے کے لیے ہے؟ جب بیہودگی بیچنے والیوں کی باری آتی ہے تو سب کی زبانیں گنگ کیوں ہو جاتی ہیں؟ کیا حکومت اور اداروں نے خاموشی سے اس فحاشی کو لائسنس دے رکھا ہے؟ یہ دوہرا معیار معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے۔ اگر قانون کا ڈنڈا صرف غریب اور عام آدمی کی گردن کے لیے ہے، تو پھر انصاف کا ڈھونگ بند کریں۔ بیہودگی پھیلانے والے ان اڈوں پر ہاتھ ڈالیں جو ہماری نسلیں تباہ کر رہے ہیں، ورنہ سڑکوں پر تماشے بند کروانے کا ڈرامہ بھی بند کریں! خاموشی توڑیں اور اس منافقت کے خلاف آواز اٹھائیں!
Maria Baloch tweet media
اردو
6
27
113
22.6K
BLEED GREAN
BLEED GREAN@BleedGrean·
@RShahzaddk نالائقی کی ہد ہے ویسے ہم کسی کو نظر نہیں آئے 😅
اردو
0
0
0
42
BLEED GREAN nag-retweet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایسا ہے کہ ڈیٹیجٹل پر بیانیہ بنانے اور انفارمیشن واو فئیر کے لیے ریاست پاکستان کے بہت سے پروجیکٹ ہیں وہ کہنے کو تو پرائیویٹ مگر پیسہ سرکار دیتی ہے ایک پروجیکٹ ہے اس کے آگے پندرہ پروگرام ہیں ان کو سرکار ہر مہینے بارہ کروڑ دیتی ہے باقی جو بیانیہ بن رہا وہ آپ کے سامنے ہے تو جناب گندم کی روٹی کھانے والا کوئی بھی اتنا سادہ نہی جو یہ سب نا جانتا ہو ایک ایک چیز کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے
اردو
3
20
59
1.4K
BLEED GREAN nag-retweet
PLA Military Updates🇨🇳
PLA Military Updates🇨🇳@PLA_MilitaryUpd·
Best Video of the year 2025: Chinese mocking Indian Rafales 🤣🤣
English
15
132
657
10K
BLEED GREAN nag-retweet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل ہمارے ٹیکس پئیر کے پیسوں سے معرکہ حق کی برسی پر جو سوشل میڈیا والوں کو خراج تحسین والی تقریب ہوئی یہ اس کی تصویر ہے اس میں صدیق جان مہمان خاص تھا ساتھ یہ ٹاکسک یوتھیا ورکر صحافی رضوان غلزئی ہے اور ایڈوکیٹ شجاعت مروت یہ بھی زہریلا یوتھیا ہے اس تقریب میں عطا اللہ تارڑ تھے اور ان سب کے سوشل میڈیا پر پاکستان کے لیے کردار کی تعریفیں ہو رہی تھیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
110
428
968
25.1K
BLEED GREAN nag-retweet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
معرکہ حق ختم ہوا تو پہلا ایوارڈ پہلئ شیلڈ یوتھیوں کو دی پہلا تمغہ یوتھیوں کو ملا اب اس کی سال بعد برسی کی پہلی تقریب وہ بھی یوتھیوں سے شروع کی ہے اب آپ اپنی اپنی اوقات کا اندازہ لگا لیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
51
284
698
8.3K