Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥

30K posts

Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ banner
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥

Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥

@CPEC15

Old Ravian, CEO, Member BOD, Legal & Senior Mgmt Professional, Advocate, #Democrate, #HumanRights #Rule of Law🇵🇰 #CPEC #BRI🇨🇳🇵🇰

Lahore - Pakistan. Sumali Ekim 2015
5.4K Sinusundan16.2K Mga Tagasunod
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ nag-retweet
Syed Kamal Hussain Shah🇵🇰
Congratulations all Nation 🇵🇰 The First Unit of S K Hydropower Station in Pakistan Achieves Synchronization and Power Generation #BRI #CPEC
Syed Kamal Hussain Shah🇵🇰 tweet media
English
2
6
26
1.1K
Basit Alvi
Basit Alvi@bpk69·
کیا پاکستان میں رہتے ہوئے آپ اپنے آپ کو خوش قسمت محسوس نہیں کرتے، سوچیں کل آپ اپنے کام پر جائیں اور آپ کی جگہ وہاں کوئی ہندو کام کر رہا ہو اور آپ کو نوکری سے بلاوجہ برخواست کر دیا گیا ہو؟
اردو
2
16
38
1.4K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
میں ایک پاکستانی شہری کی حیثیت سے ارشد ندیم کے استقبال کے لئے لاہور جانا چاہتی ہوں ۔ آپ لوگ جا رہے ہیں ؟؟
اردو
139
142
1.4K
66.7K
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥
@najamwalikhan ایک کھلاڑی کو بیس کروڑ اور دوسرے کھلاڑی کو پچاس ہزار کا فرج نا دینا بڑی زیادتی ہے. کچھ تو خیال کریں. 😂
اردو
0
0
2
109
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ارشد ندیم کو وفاقی حکومت ہلال امتیاز دے گی، مریم نواز دس کروڑ، میاں چنوں میں اس کے نام سے سپورٹس سٹی بنائیں گی۔ مراد علی شاہ پانچ کروڑ اور کراچی میں سپورٹس اکیڈمی بنائیں گے۔ گورنر پنجاب بیس اور گورنر سندھ دس لاکھ دیں گے۔ ایتھلیٹ فیڈریشن ایک کروڑ چالیس لاکھ دے گی اور بہت سارے کاروباری افراد بھی۔ مگر اب تک خیبر پختونخوا حکومت اور پی ٹی آئی کا کوئی اعلان؟
اردو
281
443
1.9K
62.6K
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ nag-retweet
Chinese Emb Pakistan
Chinese Emb Pakistan@CathayPak·
Warmest Congratulations to our Pakistani brothers and sisters for Pakistani athlete Arshad Nadeem winning Pakistan’s first gold medal at the Olympics in 40 years and breaking the Olympic record of men’s javelin in Paris.
Chinese Emb Pakistan tweet mediaChinese Emb Pakistan tweet media
English
25
206
1.4K
21.8K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
ارشد ندیم کا میچ کس وقت ہے؟
اردو
48
1
98
8.5K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
سب بنگالی سٹوڈنٹس کی عبوری وزیراعظم کے لئے چوائس ڈاکٹر محمد یونس کو سراہ رہے ہیں جنہوں نے غریب عوام کو روزگار دینے کے لئے گرامین بینک قائم کیا اور انہیں قرض دئیے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے کہیں شاندار ماڈل ہمارے ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت کے نام سے پیش کیا۔ ہمارا ماڈل بلا سود قرضوں کا ہے اور اسے تمام عالمی ادارے ڈاکٹر یونس کے ماڈل سے کہیں بہتر قرار دیتے ہیں۔ شکریہ ڈاکٹر امجد ثاقب، پاکستان زندہ باد !!!
اردو
50
300
1.2K
18.3K
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا ارشد ندیم کے لیے پیغام ▪️پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم جو کوالیفائنگ راؤنڈ کلیئر کر کے فائنل میں پہنچ چکا ہے اور قوم کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں۔ ▪️یہ وہ ارشد ندیم ہیں جو اللہ کے فضل سے پنجاب یوتھ فیسٹیول کی دریافت ہے۔ ▪️پرائم منسٹر شہباز شریف صاحب ہمیشہ یہ بات کرتے ہیں کہ یوتھ کو پلیٹ فارم مہیا کرنا ہمارا کام ہے اگے ایکسیل انہوں نے خود کرنا ہے، ارشد ندیم اس کی مثال ہے۔ ▪️کل پورے پاکستان کی، قوم کی دعائیں ارشد ندیم کے ساتھ ہیں ۔ ▪️ کل انشاءاللہ اولمپکس کا میڈل جو ہے وہ ارشد ندیم جیتے گا اور پاکستان کا نام روشن کرے گا،پاکستان کا جھنڈا بلند کرے گا اور انشاءاللہ پوری قوم کل ارشد ندیم کو پرفارم کرتے دیکھے گی۔ "ارشد ندیم کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں" پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰 #RanaMashhoodPMYP #PMYP #PMsYouthProgram #PrimeMinisterYouthProgramme
اردو
1
9
21
641
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥ nag-retweet
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
ملک دشمن عناصر کا ہر پروپیگنڈہ انکا ہر وار خالی گیا ۔ہمیں پتہ تھا کہ ماہرنگ غفار اپنے کرائے کے ٹولہ کو لیکر ایک پروپیگنڈہ جلسے کی آڑ میں اگست تک رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرے گی مگر انکو ہر طرف سے ناکامی کا ہی سامنا کرنا پڑا ✌️ انٹرنیشنل وفد آگیا اور گوادر میں انشاءاللہ دنیا کے جدید ترین ائیر پورٹ کی افتتاح جلد اپنے مقررہ وقت پر ہونگی @PakSarfrazbugti #Balochistan #Gwadar
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰@Dukhtar_B

دشمن کے ہر چال ناکام ہوئی✌️ 🇵🇰 آج چین کے اعلیٰ سطحی 26 رکنی وفد نے گوادر کا دورہ کیا۔ دورے میں مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترقیاتی پروگراموں، اور موجودہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ساؤتھ فری زون اور گوادر پورٹ کا بھی دورہ کیا اور پاکستان کی سیکیورٹی کی تعریف کی۔ ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) فیز 2 پر بھی گفتگو ہوئی۔ 🇨🇳🤝🇵🇰 #Gwadar #Balochistan #گوادر #CPEC #PakistanZindabad

اردو
11
25
76
4.4K