Naka-pin na Tweet
چوہدری شاہد محمود
527K posts

چوہدری شاہد محمود
@CSMR786
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف❤️ 🇵🇰پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
Punjab, Pakistan Sumali Temmuz 2019
889 Sinusundan129.7K Mga Tagasunod

اہم ترین👇
یہ جنگ فورا رکنی چاہیے کیونکہ سب کو پتہ ہے اس جنگ کا اصل فائدہ کون اٹھا رہا ہے۔
قطری وزیراعظم عربی سٹائل، جس میں مخالف کا نام لینا بھی پسند نہیں کیا جاتا اس میں اسرائیل کو نامزد کر رھے ہیں۔ اور مسلم ممالک کو آپس میں لڑنے سے منع کر رھے ہیں۔ قطر تو آہستہ آہستہ یہ بات سمجھ رہا ھے کاش UAE بھی یہ بات سمجھ سکے جو مسلسل اسرائیل کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھا رہا ھے ۔

اردو

اہم ترین👇
شہری دفاع کے میدان میں اہم سنگ میل عبور۔
پنجاب سول ڈیفنس کو جدید اینٹی ڈرون گن فراہم کر دی گئی۔
ملکی فضاؤں کو دشمن کے ڈرونز سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ داخلہ کی اہم پیش رفت۔
اینٹی ڈرون گن EMG-150 دشمن کے کسی بھی ڈرون کو باآسانی فضا میں ناکارہ بنا سکتی ہے۔
اینٹی ڈرون گن 2 سے 3 کلومیٹر کی رینج میں دشمن کے ڈرون کو جام کر کے گرانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب بھر میں سول ڈیفنس کو اینٹی ڈرون گنز فراہم کریگا۔
سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل اینڈ اینٹی ڈرون سکواڈ کی NRTC سے تربیت کروائی جا رہی ہے۔
پہلی اینٹی ڈرون گن پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر راولپنڈی ڈویژن کے حوالے کی گئی ہے۔
صرف 6 کلو وزن کی اینٹی ڈرون گن دور فاصلے تک ٹھیک نشانہ لینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
گن میں آٹھ فریکوینسیز موجود ہیں جو دنیا کے کسی بھی ڈرون کو گرانے کیلئے کافی ہیں۔
گن ہائی گین ڈائریکشنل اینٹینا کے ذریعے درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
گن کی مدد سے دشمن ڈرون کے کنٹرول سگنل میں مداخلت کر کے اسے فوری لینڈ یا ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔
جدید سسٹم کے ذریعے ڈرون کو راستہ تبدیل کرنے یا زمین پر گرانے کی سہولت موجود ہے۔
اینٹی ڈرون گن GPS، Galileo، GLONASS اور BeiDou سگنلز جام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
طاقتور جیمنگ سسٹم کی حامل گن زیادہ سے زیادہ 200 واٹ آؤٹ پٹ پاور دیتی ہے۔
اینٹی ڈرون گن منفی 22 سے 65+ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
وزیراعلی پنجاب کے وژن کے مطابق سول ڈیفنس کی استعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن مزید اینٹی ڈرون گن تیار کریگا۔
جدید گن حساس تنصیبات کو محفوظ بنانے میں معاون ثابت ہونگی۔۔

اردو

ایران کی فضائیہ ہوتی بھی تو وہ امریکہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھی۔ اب تک امریکہ ایرانی طیاروں کو فضا میں بلند ہونے سے پہلے ہی اڑا چکا ہوتا اور اسکی ساری بیسیز تباہ کر چکا ہوتا۔۔ یوں اربوں ڈالر کا بہت بڑا نقصان ہوتا۔۔ جبکہ ایران نے اپنی میزائل ٹیکنالوجی انڈر گراؤنڈ رکھی ہوئی ھے جسکو امریکہ چاہتے ہوئے بھی کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا سکا۔۔ اور ایران اب تک مزاحمت بھی کر رہا ھے۔
اردو

@CSMR786 جنگ دونوں طرف سے برابر لڑی جا رہی ہے
اگر ایران کی فضائیہ ہوتی تو اس کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا
اردو

Head of Digital Strategy GOP & Coordinator to Federal Minister for Information and Broadcasting Syed Hamid Falki (@shahfalki) called on Advisor to CM on AI & Special Initiatives Ali Dar (@alimdar82) at his office today.

English

لیں جی بڑی آفر آ گئی ھے۔
جس کسی نے 500 ویری فائیڈ فالورز حاصل کرنے ہیں وہ دونوں ٹویٹس کو آرٹی کرے اور کمنٹ باکس میں "ڈن" لکھے۔
ایک دوسرے کیساتھ مل جل کر آگے بڑھیں، فالو کریں اور فالو بیک لیں۔
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26
چھوٹی عید بڑی آفر جس کسی نے 500 ویریفائیڈ فالورز لینے ہیں وہ دونوں ٹویٹس آر ٹی کرے لائک کرے اور کمنٹ میں Done لکھے! 📱😀
اردو



