دیدہ ور

10.8K posts

دیدہ ور banner
دیدہ ور

دیدہ ور

@Deedavar

🇵🇰 | Founder https://t.co/6nEtURAsdX | Collects Needs & Offers | Finds Skills & Resources | Seeks Huqooq-ul-Ibad | Muslim Brotherhood | Amar-o-Nahi

United Kingdom Sumali Ağustos 2017
4.1K Sinusundan3.8K Mga Tagasunod
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اچھے وقت کے دوست مشکل آنے پر سب سے پہلے چھوڑ گئے
اردو
43
1.8K
7.2K
280.5K
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
This is Gaza. Now you understand why I'm against the Iran war?
English
3.9K
2K
9.7K
805.7K
دیدہ ور
دیدہ ور@Deedavar·
اب کہ ماں تو چل بسی ہے دیدہ ور بچی ہے دھرتی ماں گر بچا سکفا ہے دیده ور
اردو
0
0
1
23
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
انجینئر محمد علی مرزا صاحب کو دیا گیا آج تک کا سب سے بڑا چیلنج۔
اردو
52
578
1.8K
15.5K
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
چار حرف ان چینلز مالکان پر
فارسی
292
861
3.2K
50.6K
PTI
PTI@PTIofficial·
Long live resistance
English
30
1.6K
5.5K
48.7K
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے بس نام رہے گا اللہ کا جو غائب بھی ہے حاضر بھی جو منظر بھی ہے ناظر بھی اٹھے گا انا الحق کا نعرہ جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو اور راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو ہم دیکھیں گے! @AwaisY_ @Fizaalam_93 @IramZahraPTI @bach64761 @RaiWahab5 @MUBEEN5125
اردو
17
181
522
4.3K
Shafqat Abbas Awan
Shafqat Abbas Awan@ShafqatAwanPTI·
شکریہ شہباز گل صاحب لیکن یہ میرا فرض ہے, کیونکہ جس کہ ساتھ کھڑے ہوں پورے قد سے کھڑا ہونا چاہئے @SHABAZGIL
اردو
60
1.2K
5.9K
57K
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
یہ جنگ اب نئی نسلوں تک منتقل ہو چکی ہے لڑائی یقیناً مشکل ہو جاتی ہے مگر ایک حقیقت اٹل ہے کہ نظریہ کبھی شکست نہیں کھاتا شکست تو صرف انسان کو ہوتی ہے نظریے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں
اردو
26
927
2.9K
17.7K
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
ابھی مشکل وقت ہے یار، نہ ہمت ہار
اردو
3
69
228
2.4K
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
ستر سال یہ میاں بیوی مٹی کے برتن بنا کے حلال روزی کماتے رہے، اب ہاتھوں پَیروں میں جان نہیں رہی اور سانسوں کی جنگ چل رہی ہے، بابا جی گرتے پڑتے جاتے ہیں لیکن مسجد جا کے نماز پڑھتے ہیں بابا نزر محمد کمہار کو دس ہزار مدد پہنچی
اردو
34
734
2.8K
63.3K
دیدہ ور
دیدہ ور@Deedavar·
تیری لیاقت کو سلام تیری سعادت کو سلام تیری صداقت کو سلام تیری صحافت کو سلام تیری ہر وضاحت کو سلام بصیرت کو سماعت کو سلام تیری عادت عادت کو سلام تیری شھادت کو سلام دیدہ ور #JusticeForArshadSharif
PTI@PTIofficial

ضمیر کے مقتل میں انصاف کا جنازہ: جس معاشرے میں انصاف کے ایوان مقبوضہ ہو جائیں، وہاں صرف فیصلے صادر ہوتے ہیں، عدل نہیں ہوتا۔ آج انصاف کے ایوانوں سے ایک بار پھر انصاف کے قتل کی وہ سدا گونجی جس کا ڈر اس ملک کے ہر باضمیر شہری کو تھا۔ ارشد شریف وہ شخص جس نے سچ کی قیمت اپنی جان دے کر چکائی، اس کے کیس کی فائل کو بند کر دینا محض ایک قانونی فیصلہ نہیں، بلکہ پاکستان کے عدالتی نظام کی اخلاقی موت کا اعتراف ہے۔ فسطائیت کے اس دور میں ترازو طاقتور کے حق میں جھکا ہوا ہے۔ جب عدالتیں مقبوضہ ہوں وہاں ثبوت نظر انداز کرکے طاقتوروں کی منشا پر فیصلے ہوتے ہیں۔ ارشد شریف کا قصور یہ تھا کہ اس نے اس سیاہ نظام کے چہرے سے نقاب الٹنے کی جرات کی تھی جسے آج مقدس بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ارشدشریف شہید محب وطن پاکستانی ،ایک حق اور سچ کی آواز سے کینیا کی گمنام سڑکوں پر جینے کا حق چھینا گیا، اور آج اپنے ہی وطن کی عدالتوں نے اس کی یاد پر مٹی ڈال کر اس جرم میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ ایک ریاست دو دستور کا عملی نمونہ پاکستانی عدالتوں میں آئے روز دیکھنے کو مل رہا جہاں عام آدمی کے لیے قانون کی گرفت آہنی، قابض سیاہ نظام کے خلاف بولنے والے حق پر بھی ہوں ان کے قتل کے کیس بھی داخل دفتر ہوجاتے ہیں۔ جبکہ مخصوص ٹولے کو ملک لوٹنے پر کرسی اور آئین توڑنے پر بڑے عہدوں سے نوازا جاتا ہے۔ ارشد شریف کی ماں آج بھی انصاف کی منتظر ہے، لیکن شاید ہمارے نظام کے پاس اس کی آنکھوں کے آنسوؤں کا کوئی وزن نہیں۔ آپ نے کیس تو ختم کر دیا، لیکن کیا عوام کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات کو بھی ختم کر پائیں گے؟ کیا تاریخ کے اس سیاہ باب کو مٹا پائیں گے جہاں لکھا جائے گا کہ ایک سچے صحافی کے خون کا سودا بے دردی سے کیا گیا؟ #JusticeForArshadSharif

اردو
0
0
0
45
دیدہ ور
دیدہ ور@Deedavar·
@PTIofficial تیری لیاقت کو سلام تیری سعادت کو سلام تیری صداقت کو سلام تیری صحافت کو سلام تیری ہر وضاحت کو سلام بصیرت کو سماعت کو سلام تیری عادت عادت کو سلام تیری شھادت کو سلام دیدہ ور #JusticeForArshadSharif
اردو
0
0
1
34
PTI
PTI@PTIofficial·
ضمیر کے مقتل میں انصاف کا جنازہ: جس معاشرے میں انصاف کے ایوان مقبوضہ ہو جائیں، وہاں صرف فیصلے صادر ہوتے ہیں، عدل نہیں ہوتا۔ آج انصاف کے ایوانوں سے ایک بار پھر انصاف کے قتل کی وہ سدا گونجی جس کا ڈر اس ملک کے ہر باضمیر شہری کو تھا۔ ارشد شریف وہ شخص جس نے سچ کی قیمت اپنی جان دے کر چکائی، اس کے کیس کی فائل کو بند کر دینا محض ایک قانونی فیصلہ نہیں، بلکہ پاکستان کے عدالتی نظام کی اخلاقی موت کا اعتراف ہے۔ فسطائیت کے اس دور میں ترازو طاقتور کے حق میں جھکا ہوا ہے۔ جب عدالتیں مقبوضہ ہوں وہاں ثبوت نظر انداز کرکے طاقتوروں کی منشا پر فیصلے ہوتے ہیں۔ ارشد شریف کا قصور یہ تھا کہ اس نے اس سیاہ نظام کے چہرے سے نقاب الٹنے کی جرات کی تھی جسے آج مقدس بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ارشدشریف شہید محب وطن پاکستانی ،ایک حق اور سچ کی آواز سے کینیا کی گمنام سڑکوں پر جینے کا حق چھینا گیا، اور آج اپنے ہی وطن کی عدالتوں نے اس کی یاد پر مٹی ڈال کر اس جرم میں اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ ایک ریاست دو دستور کا عملی نمونہ پاکستانی عدالتوں میں آئے روز دیکھنے کو مل رہا جہاں عام آدمی کے لیے قانون کی گرفت آہنی، قابض سیاہ نظام کے خلاف بولنے والے حق پر بھی ہوں ان کے قتل کے کیس بھی داخل دفتر ہوجاتے ہیں۔ جبکہ مخصوص ٹولے کو ملک لوٹنے پر کرسی اور آئین توڑنے پر بڑے عہدوں سے نوازا جاتا ہے۔ ارشد شریف کی ماں آج بھی انصاف کی منتظر ہے، لیکن شاید ہمارے نظام کے پاس اس کی آنکھوں کے آنسوؤں کا کوئی وزن نہیں۔ آپ نے کیس تو ختم کر دیا، لیکن کیا عوام کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات کو بھی ختم کر پائیں گے؟ کیا تاریخ کے اس سیاہ باب کو مٹا پائیں گے جہاں لکھا جائے گا کہ ایک سچے صحافی کے خون کا سودا بے دردی سے کیا گیا؟ #JusticeForArshadSharif
اردو
5
733
1.6K
12.4K
Geet
Geet@Peaceful248·
ایک انسان کا یقین اس کا ایمان کتنی قسمتيں بدل سکتا ہے !! عمران خان اس صدی کا رہنما رہبر ليڈر اور کپتان - اللہ ھمارے کپتان کو لمبی صحت والی زندگی دے اور جلد ھم سے ملا دے - آمین!! Video credit: @NausheenPirwani & @mustafaaleem
اردو
4
25
42
664
ظہیر عباس 🇵🇰
ظہیر عباس 🇵🇰@bannufans·
آج ہمارے قائد عمران خان کی ان کی بہنوں سے ملاقات کا دن ہے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز، ماؤں، بہنوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے گزارش ہے کہ بڑی تعداد میں اڈیالہ جیل پہنچیں۔ ہم نے ثابت کرنا ہے کہ خان اکیلا نہیں ہے اور قوم اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔
اردو
1
42
96
953
PTI UK
PTI UK@UKPTIOfficial·
عمران خان وہ واحد رہنما ہیں جو صرف اور صرف اپنی قوم کے بارے میں سوچتے ہیں۔ ذاتی مفاد نہیں، اقتدار نہیں ہمیشہ پاکستان پہلے۔ قوم کے سب سے مقبول لیڈر کو عاصم منیر نے اغوا کر رکھا ہے، اور پوری قوم اپنے رہنما کو شدت سے یاد کرتی ہے۔ #AllowAccessToImranKhan #فوکس_8فروری_سب_بند
اردو
2
65
134
4.1K
دیدہ ور
دیدہ ور@Deedavar·
@tayyabaraja_ یوں تو جبر جبر نے صبر آزمایا ہے اس نے غلامی کی نہ ظلم اپنایا ہے خدا کرے نظریہءحق پہ سرفراز رہے یہ عمر چیمہ عمران خان کا سایہ ہے دیدہ ور @umarsarfrazch
اردو
0
0
0
16
Tayyaba Raja🇵🇰
Tayyaba Raja🇵🇰@tayyabaraja_·
عمر سرفراز چیمہ،ناحق قید کے 1000 دن یہ محض ایک عدد نہیں بلکہ ایک سابق گورنر،ایک محب وطن پاکستانی پر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کے جرم میں ڈھائے جانے والے مظالم کی داستان ہے آپکو سلام عمر سرفراز چیمہ۔
Tayyaba Raja🇵🇰 tweet media
اردو
11
260
847
13K