Adil
3.3K posts

Adil
@EchoTransient
An ordinary person watching the collapse of reason
Sumali Nisan 2025
338 Sinusundan38 Mga Tagasunod

@RanaSikandarH @MaryamNSharif @PECTAAOfficial @SchoolEduPunjab ویسے سکولوں میں داخلے کم ہو رہے ہیں شرح تعلیم گر رہی ہے۔
اردو

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت نصابی اصلاحات کا ایک تاریخی اقدام؛ پہلی بار نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے سائنسی مضامین اور کمپیوٹر سائنس و انٹرپرینیورشپ کی کتب اردو میں شائع کر کے لاکھوں طلبہ تک پہنچائی گئیں۔
@MaryamNSharif @PECTAAOfficial @SchoolEduPunjab
اردو

@realrazidada ذمہ داران حکومتیں ن لیگ و پیپلز پارٹی کی تھیں۔ پوری بات لکھا کریں سر
اردو

بھارت میں بجلی کا بحران تھا، حتی کہ کسی دور میں وہ پاکستان سے بجلی درآمد کرنے کی بات بھی کرتے تھے۔
پھر ان کے منصوبہ سازوں نے کسانوں کا بجلی بنانے میں شامل کیا، زرعی باقیات، یعنی فصلوں کی باقیات کو جلا کر بجلی بنائیں، سرکار آپ سے خریدے گی، جنریٹر خریدنے کے لئے آسان شرائط پر قرض۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اس وقت بھارتی پنجاب، ہریانہ پورے بھارت کا پاور پاوس ہے۔
یہی منصوبہ پاکستان میں بھی پیش کیا گیا، اس کو شوگر ملوں نے ہائی جیک کر لیا، کسان کو ہوا نہیں لگنے دی، سستے قرض لئے، بگاس سے بجلی بنانے کے، پھر کہا کہ چار ماہ شوگر مل چلتی ہے، آٹھ ماہ ہمیں گیس دیں بجلی بنانے کے لئے، ورنہ کیپیسٹی چارجز۔ بلیک میلنگ کی، سرکار کے پاس گیس تھی نہیں، انہیں بھی کیپیسٹی چارجز عطا ہو گئے۔
فارمولا وہی تھا، جس سے پانچ گنا بڑی معیشت بیس سال میں بحران سے نکل گئی، اور ہمارے لال بجھکڑوں نے اسی فارمولے کی مدد سے قوم کو بحران میں مبتلا کر دیا۔
اردو

@EchoTransient ہمارے والدہ مسی روٹی یعنی آٹے کے ساتھ گوندھ کر بناتی تھی۔ دوست کی والدہ مرحومہ یوں اوپر لگا کر بنایا کرتی تھی۔ اگرچہ یہ زیادہ محنت طلب اور وقت مانگتی ہے لیکن آج انکے طریق پر بنائی گئی۔
اردو

@RShahzaddk جھوٹ اور منافقت تو ن لیگیوں پہ ختم ہے۔
پاکستان کی پرچیزنگ پاور اس لیے کم ہوئی کیونکہ ہم سالانہ 7 ارب ڈالر ان آئی پی پیز کو دیتے ہیں جو ن لیگ اور پیپلز۔ پارٹی کے اپنے گھروں کے لوگ ہیں۔ جن کے فنڈ سے تمہاری جیسے سیاسی ورکروں کی دال روٹی چلتی ہے پارٹی انتخابات جیتتی ہیں۔
اردو

انڈیا کو ہم دشمن ملک سمجھتے مگر حقیقت بھی تسلیم کرنی چاہیے پچھلے دس سال میں انڈیا میں غربت کم ہوئی مڈل کلاس بڑھ گئی اور آمدن میں اضافہ ہوا ہے پاکستان میں اس دوران تبدیلی کا تجربہ ہوا اور سطح غربت بڑھ گئ مڈل کلاس سکڑ گئی اور اوسط آمدن کم ہوئی
اس وقت اس خطے میں انڈیا میں ماہانہ آمدن سب سے زیادہ اور بجلی بھی سستی ہے پاکستان میں بجلی پورے خطے میں مہنگی ہے

اردو

سابق معروف پاکستانی سفارتکار 🔥🔥
سندھ اور پنجاب کے لوگوں نے ہمیشہ غلامی کی زندگی گزاری ہے پہلے سکھوں کے غلام تھے سکھوں سے پہلے افغانوں کے غلام تھے سکھوں کے بعد انگریزوں کے غلام بنے۔ افغانوں کے خلاف پنجابیوں نے سازش کی اور رنجیت سنگھ کو سپورٹ کیا اور اس نے لاہور پر قبضہ کرلیا۔ انگریز جب جا رہے تھے تو یہ کہتے تھےکہ نہ جاو کیونکہ انکے ساتھ دل بہل گیا تھا۔ انگریزوں کے دور میں وڈیرہ شاہی قائم ہوئی اور بڑے بڑے خاندان پیدا ہوئے جو انگریزوں کے کتے نہلاتے تھے اور انگریز نے انکو بخشیش میں بڑی بڑی جاگیریں دیں اور آج یہ اسمبلیوں میں نظر آتے ہیں۔
اردو

@saifullahawan40 روم جل رہا تھا نیرو بانسری بجا رہا تھا
پنجاب بھوک و افلاس سے ختم ہو رہا ہے مریم نواز کو نوٹنکی سے جان چھڑانا مشکل ہے۔
اردو
Adil nag-retweet
Adil nag-retweet

@naddiyyaathar میاں صاحب کا یہ تاریخی فراڈ بھی سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔
اردو

وزیراعظم شہبازشریف صاحب! پلیز اس آئی پی پیز کے جنجال پرے سے جان چھڑا لیں اور میاں صاحب کا ویژن یاد رکھیں کہ پہلے ہم بجلی پروڈیوس کریں گےاور پھر بتدریج بجلی سستی کریں گے۔
پاکستان کو صنعتی حب بنانے کے لیے بھی بجلی سستی کرنا ضروری ہے۔
Rizwan Razi™@realrazidada
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لئے پیدا کیا جا رہا ہے، تا کہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔
اردو

@asifbashirch @majidsnizami بیمار ذہنیت کے افسران جب بڑی کرسی پہ بیٹھ جائیں تو انکے اندر کا احساس کمتری کا مارا ہوا monster جاگ جاتا ہے
اردو

@Silly_siSilly وہاں ایٹمی مادے کی چوریاں ہونا عمومی بات ہے۔ ہمسایہ ملک میں بھی کئی بار نیوز سنی۔
اردو
Adil nag-retweet

@realrazidada ساری دنیا غلط ہے لیکن غلط اور قوم کو معاشی طور کمزور کرنے والے آئی ہی پیز معاہدوں پہ ن لیگی صحافتی برادری چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہے اور اس بات پہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دووں درست ہیں۔
ایسی منافقانہ روش کیسے روا رکھی ہے اور خود کو سچا بھی سمجھتے ہیں۔ حیف۔
اردو

تربیلا ڈیم، پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم تھا، سال میں بیس سے پچیس دن کے لئے اس کے سپل ویز کھولے جاتے جب ڈیم بھر جاتا اور پانی زائد ہو جاتا۔ ایک حاضر سروس جرنیل تشریف لائے، یوتھیا وائرس کا شکار تھے، انہوں نے تربیلا ڈیم میں توسیع کو رواج ڈالا۔ تربیلا میں اب تک چار توسیع ہو چکی ہیں، نتیجے میں یہ ایک پاس تھرو ڈیم بن چکا ہے۔ زراعت کے لئے دستیاب پانی، اگر بجلی بنائیں تو بچتا ہی نہیں، اربوں روپے کی بجلی بنانے والی مشینری سال میں بیس دن کے لئے بجلی بناتی ہے۔ وہ صاحب اور ان کے بعد والے صاحبان ایوارڈز اور تمغہ ہائے حسن کارکردگی لے کر آگے چلتے بنے۔ اور قوم قرض کی قسطیں ادا کر رہی ہے۔
اردو

India is literally preparing for a war just so they can win back their lost credibility & global position.
They think that by securing a land victory in the next round with Pakistan,would back their lost global profile.
If they think the PAF fought a multi-domain war, just wait till they face the Pakistan Army.
English

@aakhrihero @Mohsin_o2 Get rid of Godi media & start reading AFP or. Rioters.
Oh i forgot Indians are brainwashed dead mentally zombies.
English

@Mohsin_o2 Social media fake narratives dnt make u win battles .. your PAF is good making avg presentations... And u madarsachaaps good circulating it
Oh I forgot...Bheekh mangne mein bhi no.1 ho

English













