M. Saad Zulqarnain

76.9K posts

M. Saad Zulqarnain banner
M. Saad Zulqarnain

M. Saad Zulqarnain

@MSZR_

Language Trainer. #TOEFL #IELTS expert. Support @NawazSharifMNS Allergic to Yuthia Virus. ❤️ Humanity, Art and Literature. A Poet. ❤️ Soccer & Chess.

ریاستہائے متحدہ لاہور. Sumali Nisan 2010
2.8K Sinusundan2.2K Mga Tagasunod
رانی زہرہ
رانی زہرہ@Ranakas14919944·
میرا اکاؤنٹ رپورٹ ہو رہا محب وطن پاکستانی کمنٹ کرتے جائیں اور لائک مجھے اپ سب کی سپورٹ چاہیے پاکستان زندہ باد
رانی زہرہ tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
44
19
54
962
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
انور مسعود صاحب کی نظم چوری کرکے سناتے ہوئے کتنی پر اعتماد لگ رہی ہیں اور لوگ بھی بالکل اصل غزل والی واہ واہ کر رہے ہیں۔ سنا ہے ساری غلطی ریسرچر کی ہے جس نے غلط غزل لکھ کر دے دی۔ انور صاحب بیس سال قبل سنا چکے ہیں۔
Ammar Masood@ammarmasood3

محترمہ حنا سجاول کی وہ تازہ غزل جسے میرے والد نے قریبا بیس برس پہلے لکھا تھا

اردو
14
126
361
12.3K
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
محترمہ حنا سجاول کی وہ تازہ غزل جسے میرے والد نے قریبا بیس برس پہلے لکھا تھا
اردو
118
136
556
40.1K
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
عمران خان ساری زندگی سچ سے بھاگتا رہا ہے اور آج بھی اس کو سچ سے اتنا خوف کیوں ہے جو سوال کے جواب نہیں دے پا رہا ۔۔۔۔
اردو
7
208
376
6K
M. Saad Zulqarnain
بھائی باقی سب تو ٹھیک ہے مگر کیا یہ کوئی منت مانی ہوئی ہے کہ ساری عمر کالا جوڑا ہی پہننا ہے؟ آخر کس کی فرمائش پہ پہنا ہے یہ کالا جوڑا جو اترنے کا نام ہی نہیں لیتا۔۔۔ 😁😄😁😄
GIF
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

گذشتہ شام ریحان طارق صاحب کی پوڈ کاسٹ کے بعد کے مناظر۔۔۔ 💚

اردو
0
0
0
21
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
Asif Iqbal Chaudhry
Asif Iqbal Chaudhry@Aasifiqbalpak·
وٹس ایپ Chat کو کس طرح Hide کیا جا سکتا ہے کہ کوئی دیکھ نہ سکے۔۔۔
اردو
16
377
1.1K
103.2K
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
پنجاب میں دنیا کا سب سے بڑا سیف سٹی نیٹ ورک قائم کر کے سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے جو کارنامہ سرانجام دیا وہ نہ صرف خود اپنی حثیت میں بیمثال ہے بلکہ اپنے صوبے کے شہریوں, خصوصاً خواتین کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کی جانب محترمہ کے خلوص کا آئینہ دار بھی ہے- اسی منصوبے سے منسلک ورچوئل وومن پولیس سٹیشنز اور ورچوئل سینٹرز فار چائلڈ سیفٹی وہ دو شہرہ آفاق پراجیکٹس ہیں جنہیں UN-WSIS نے ای گورنس کیٹگری میں دنیا کے ٹاپ 20 منصوبوں میں شامل کیا- اب ذرا اس ویڈیو میں سیف سٹی پراجیکٹ کی تفصیل سنیں اور سر دھنیں- اس سے زیادہ کوئی لیڈر اور کیا کر سکتا ہے؟ کیا اس سے پہلے کسی نے اس سطح تک ڈیلیور کیا ہے؟ لیکن پھر بھی اگر کسی کو یہ کام, یہ محنت, یہ لگن اور یہ خلوص سمجھ میں نہیں آتے تو جان لیں کہ وہ ناشکرے پن کی کسی بلند ترین سطح پر فائز ہے-
اردو
5
37
90
762
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
Nadia Ahmad
Nadia Ahmad@nadia_ahmad333·
Pakistan, a nuclear-armed state more often associated with South Asian rivalries than Middle Eastern diplomacy. It has started to appear in an unexpected role: not as a direct participant in the Iran–Israel confrontation, but as a potential intermediary around it. My latest article for @TheLiberum
The Liberum@TheLiberum

Pakistan in the Iran–Israel War: How a nuclear state became an unexpected broker of peace theliberum.com/pakistan-in-th…

English
1
3
12
545
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
چوہدری شاہد محمود
کل اسلام آباد ہائیکورٹ سے یوتھیاپا مکمل طور پر ختم کر دیا گیا۔ اور میں اسکا کریڈٹ مکمل طور پر سابقہ چیف جسٹس عزت ماب جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دوں گا۔ یہ ایسا جج ھے جس نے پارلیمان کے اندر جا کر آئین کی کتاب لہرا کر کہا کہ سب سے سپریم پارلیمان ھے۔ پارلیمان ہی قانون بنا اور 1/5
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
22
222
955
15.9K
M. Saad Zulqarnain
پی ٹی آئی میں وہ آنرایبل خواتین نہیں رہیں اب۔ پی ٹی آئی میں بہت گند شامل ہو گیا ہے۔۔۔فلٹر کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ خواتین خود اپنے آپ کو ہراسمنٹ کیلیے پیش کر دیتی ہیں۔۔۔ غلیظ پارٹی کا غلیظ چہرہ پارٹی کی اپنی رکن کے منہ سے سنیے۔
اردو
0
0
2
37
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
ہم ٹی وی کی طرف سے گفٹس موصول ہوئے ہیں
شبانہ شوکت tweet media
اردو
98
28
512
6.7K
M. Saad Zulqarnain
یار کوئی اس کھوتے کی سڑی ہوئی لد کی بھی سن لو۔۔۔۔۔ بین الاقوامی کال۔۔۔۔😜😄🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
14
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سولر ہرگھر میں نہی ہے مگر فکسڈ چارجز بجلی کے بلوں پر ہر غریب کا ہر گھر کا مسلہ ہے آپ سب کو اس پر بھرپور آواز اٹھانی چاہیے بجلی کے بل میں فکسڈ چارجز ہزار قسم کے دیگر ٹیکسوں کے بعد ظلم ہے موجودہ حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہی اس پر ان کو روزانہ شرمندہ کریں
اردو
73
866
1.7K
11.3K
M. Saad Zulqarnain
سینڈیک بلوچستان میں 20 ٹن سونے کے ذخائر تھے جن میں سے ایک کلو سونا بھی پاکستان کو نہیں ملا۔ اس ڈاکے کا ذمہ دار کون؟ سنیے رضی دادا سے۔۔۔
اردو
0
0
1
22
M. Saad Zulqarnain
گلستاں میں کہیں بھنورے نے چوسا، گلوں کا رس شرابوں سا نشیلا کہیں پر گھونٹ اک کڑوا کسیلا، کسے سڑتے ہوئے جوہڑ کے اندر پڑا اک رینگتے کیڑے کو پینا مگر مقصد وہی دو سانس جینا!! یہ دیہاڑی دار پلمبر روزانہ 7 ملین فالوورز والے اقرار کیساتھ انگل پیچا کرتا ہے اور تاقید کرتا ہے کہ جواب ضرور دینا ہے تاکہ اگلے دن کے ڈالر کھرے ہوسکیں۔۔۔۔ کیسی بدبودار گھٹیا کمائی ہے۔۔۔ مگر مقصد وہی دو سانس جینا۔۔۔۔۔ @iqrarulhassan
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

مجھے صحافی دوستوں نے کہا کہ چھوڑیں دفعہ کریں لیکن بھائی آپ کو سمجھ نہیں آ رہی - آپ کے ساتھ ٹرپ پر اور ایئرپورٹ پر جو ہمارا "کامن" دوست موجود تھا وہ کہتا ہے کہ گالی بالکل نہیں دی گئی. اب بتائیں "کانفرنس کال" میں لینا ہے اسے ، "پریس کانفرنس" میں بٹھانا ہے یا ڈالر کما لوں "وی لاگ" سے؟ اس دفعہ آپ طہ کر لیں؛ باقی رزق اللہ کی ذات دیتی ہے ، نہ آپ کے جھوٹ کو ایکسپوز کرنے سے پہلے اللہ مجھے بھوکا مار رہا تھا اور نہ آگے مارے گا انشاء اللہ۔ جواب کا انتظار رہے گا 🙏

اردو
0
0
2
54
M. Saad Zulqarnain nag-retweet
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
وزارت پلاننگ اور واپڈا کے نا اہل منصوبہ سازوں سے التماس ہے کہ تربیلا میں پانچویں توسیع کی بجائے کوئی مزید ڈیم بن لینے دیں۔ اللہ تعالی کمیشن کے شوق میں قومی خزانہ اور اثاثے تباہ کرنے والوں کی نسلیں تباہ کرے
Developing Pakistan@developingpak

1530 MW Tarbela Dam 5th Expansion Project Under Construction. #Tarbela #TarbelaDam #Hydropower #Dam #CleanEnergy

اردو
84
712
1.6K
20.2K