SaaD Rizvi Fan

185 posts

SaaD Rizvi Fan banner
SaaD Rizvi Fan

SaaD Rizvi Fan

@RealSHR_FaN6

Admin/DOC/Mechanical QC/Office Management

Scotland, United Kingdom Sumali Haziran 2026
108 Sinusundan181 Mga Tagasunod
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
جب دین اسلام کے باغی تخت نشین ہوں، تو فکرِ حسین ہمیشہ میدان عمل میں نظر آتی ہے، جسکی گواہی حسینی مشن کے وارث دے رہے ہیں جو پچھلے 8ماہ سے پابندِ سلاسل ہیں۔ مگر افسوس جو لوگ دین کی پامالی دیکھنے کے باوجود ظالموں کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں،وہ کس منہ سے حسینی ہونے کادعویٰ کرتے ہیں؟
اردو
0
34
54
399
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
X TREND REMINDER 23rd June 5pm Who says Karbala has ended? Join us in highlighting the Hussaini message of truth, steadfastness, and sacrifice while reflecting on the sacrifices of TLP under the leadership of Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi in service of the Deen and Ummah.
TLP WOMEN'S WING tweet media
English
1
40
39
263
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP X Trends
TLP X Trends@CraneTrends·
اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ محرم الحرام کے دوران بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے ٹرینڈ کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اب ہیش ٹیگ 8 محرم الحرام کے بجائے 7 محرم الحرام کو شام 5 بجے لانچ کیا جائے گا۔
اردو
5
40
44
416
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
Saad Rizvi Fan
Saad Rizvi Fan@RealSHR_FaN4·
میرے پے خاص نظر ہے لگتا ابھی دو دن ہوئے اکاونٹ بنائے سالوں نے اُڑا بھی دیا 😡 اب انکو ہی فالو کرلیں👇🏻 @RealSHR_FaN5 @LBK_4458 Release Saad Rizvi
Saad Rizvi Fan tweet mediaSaad Rizvi Fan tweet media
اردو
0
4
4
7
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
Virk
Virk@Virk88oh·
وہ قائد جو بدترین ظلم کی آگ میں بھی نہ پگھلاجو قید کی تاریکی میں بھی نہ جھکا اور جس نے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے طاقتوروں کے سامنے اپنا سر کبھی نہ خم کیا حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
28
42
236
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
Virk
Virk@Virk88oh·
میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سعد رضوی کی امانت ہے غیر آئینی قید اور ریاستی جبر کے پہاڑ مگر ہمارا عظیم قائد آج بھی اپنے موقف پر پہاڑ کی طرح قائم ہے، اپنے نظریے پر فولاد کی طرح ڈٹا ہوا ہے اور اپنے اصولوں سے قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا #295C_RedLine #ملنگ_قبیلہ #رضوی_برادران_کورہاکرو
اردو
6
43
55
407
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
Alishba kanwal
Alishba kanwal@Alishbakaniv·
مصلحت پسندی ہماری تاریخ نہیں! عشقِ مصطفیٰ ﷺ نے وہ جرأت دی ہے کہ باطل کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، اس کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں رضویہ سسٹر کے نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں @Rizviyah12 Release Saad Rizvi #295C_RedLine #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Alishba kanwal tweet media
اردو
1
13
11
112
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
یکم محرم الحرام یومِ شہادت ترجمانِ نبیﷺ خلیفہ ثانی حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہ اخلاص اول آخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیں۔ Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
0
114
183
1.1K
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
نئے سال کا آغاز لبیک یا رسول اللّٰهﷺ🙌🏻 کے نعروں سے✊🏻 Release Saad Rizvi
اردو
6
89
175
977
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN6·
Hypocrisy, the one with Husayni pretensions, and connections with every era's Yazid...?? #ملنگ_قبیلہ Release Saad Rizvi
English
0
3
5
26
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
امیرِ ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری مسکراہٹ اس بات کی گواہ ہے کہ ظلم و جبر کے تمام ہتھکنڈے اُن کے عزم و استقلال کو متزلزل کرنے میں ناکام رہے ہیں! Release Saad Rizvi
اردو
2
96
179
870
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
Usman Awan
Usman Awan@Usmanam_12·
🚨بریکنگ نیوز سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور اُن کے برادرِ اصغر کیس کی اہم اپڈیٹ‼️ عدالت میں کیس کی اگلی سماعت 29 جون 2026 کو ہوگی ، تمام متعلقہ فریقین کو مقررہ تاریخ پر عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے تمام احباب شہزادگان کے لیے دُعا فرمائیں🤲🏻
Usman Awan tweet media
اردو
0
29
42
329
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
ماضی میں جس تحریک کی کوریج کر کے تم نے اپنی ریٹنگز چمکائیں، آج اسی کے حق میں تمہاری زبانوں سے ایک حرف تک نہیں نکل رہا۔ یہ اقتدار کی جنگ میں نہیں بلکہ تمہارے اور میرے اس مشترکہ درد کی ترجمانی کے لیے مریدکے کی سڑکوں پر تھے، مگر تمہاری بکاؤ صحافت نے ہمیشہ سچ کا گلا گھونٹا ہے۔ #TLP
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
0
13
28
166
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.
TLP WOMEN'S WING tweet media
اردو
0
22
26
106
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
LBK(21)پاکستانی
8 ماہ بعد جذبہ جوان‼️ لاکھاں سلام🫡🫡 امیر ضلع لاہور کی ATC کورٹ میں پیشی Release Saad Rizvi
اردو
1
6
5
55
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
ڈبو تیرے جیسے چوڑے کی کیا حیثیت جو خود لوٹا ہے۔ رنجیت سنگھ کانا مسلمانوں پر ظلم کرتا رہا وہ ہمارا ہیرو نہیں۔ علامہ اقبال نے فرمایا خاک پنجاب از دمِ او زندہ گشت صبحِ ما از مہرِ او تابندہ گشت داتا گنج بخش ہی شیر پنجاب اور ہمارے ہیرو ہیں
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
2
26
30
182
SaaD Rizvi Fan nag-retweet
TLP X Trends
TLP X Trends@CraneTrends·
اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے پر پریشان نہ ہوا کریں۔ "یہ سفر ہے کوئے جاناں، یہاں قدم قدم بلائیں" ایک اکاؤنٹ سسپینڈ ہو جائے تو چار نئے اکاؤنٹس بنا لیا کریں۔
اردو
8
22
27
222
LBK(21)پاکستانی
سانحہ مریدکے کو ہوئےآج کئی ماہ گُزر گئے لیکن آج بھی انصاف کی اُمید کسی ادارے،عدالتوں سے نہیں🙁 اور نہ ہی قائدین کی جبری گمشدگی ختم کی جارہی کیا پاکستان اس لیے بنا تھا ؟ Release Saad Rizvi
اردو
5
9
13
99