𝙐𝙈𝘼𝙍

56.6K posts

𝙐𝙈𝘼𝙍 banner
𝙐𝙈𝘼𝙍

𝙐𝙈𝘼𝙍

@Umar8804

Mind over matter I dont mind because they don't matter!

Loading........ Sumali Ağustos 2016
1.1K Sinusundan8.2K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
𝙐𝙈𝘼𝙍
𝙐𝙈𝘼𝙍@Umar8804·
Ya Allah keep him in your special protection Ameen ❤️🫶🏻🫶🏻 The Leader of Muslim Ummah @ImranKhanPTI ❤️🔥 Ya Allah bless him with long healthy life Ameen 🌸 Ya Allah protect him from all his enemies Ameen 🤲🥺 Mashallah 🤍 #بنے_گا_نیا_پاکستان
𝙐𝙈𝘼𝙍 tweet media
English
86
481
1.4K
161.9K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میرے بیٹوں کو اپنے والد عمران خان سے ملنے کے لیے حکومت ویزہ جاری نہیں کر رہی، بلکہ حکومت کہہ رہی ہے قاسم اور سلیمان Nicop پر پاکستان کا سفر کر لیں لیکن وہ انکے پاس ہے ہی نہیں۔ نائی کوپ پر پاکستان کا سفر کرنے کا اس لیے کہا جا رہا ہے تاکہ انکو ائیرپورٹ پر ہی حراست میں لے لیا جائے۔ جمائمہ خان
اردو
10
616
2.4K
41.2K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
We all know that the reason you are refusing their visas and recommending they travel on NICOP cards (which they don’t have presently) is because that way they will have no British protection if you choose to arrest them on arrival.
Attaullah Tarar@TararAttaullah

Imran Khan's phone call will be arranged on Eid Day with his children as done in the past as well. His children are welcome to visit Pakistan on their NICOP Cards as Pakistani citizens for which no visa is required. However they will fully comply with the laws of Pakistan during their stay.

English
1K
10.3K
25.5K
767.8K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
First, the Govt Ministers sit on TV shows saying that Sulaiman and Kasim will be granted visas if they apply, claiming they have not applied for visas to visit Pakistan. When we provided their tracking numbers for visa applications, this man (Atta Tarar) says they should travel on their NICOP. Who is he to decide how they travel to Pakistan? Does this Govt Minister even realizes that he has made a statement which is against the law of Pakistan? The law gives every citizen the right to travel by NICOP or on valid visas.
Aleema Khanum tweet mediaAleema Khanum tweet media
English
153
4.9K
10.4K
147.3K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Alina Noor
Alina Noor@AlinaNoor92·
ان چہروں کو تو ہم نہیں بھولیں گے مگر عوام بھی کچھ ایسی ہی ثابت ہوئی ہے ،جلسوں جلوسوں میں لاکھوں کی تعداد میں پہنچ جاتے تھے خان کی اک جھلک دیکھنے کےلئے،مگر اب اڈیالہ کی طرف کوئی نہیں جاتا!!
اردو
5
48
132
3.1K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Naureen Ruftaj Khan
پاکستان میں مہنگائی اور غربت کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہو چکا ہے، جس کی تصدیق خود حکومت کے اپنے ادارے 'پلاننگ کمیشن' نے کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غربت 23 فیصد سے بڑھ کر 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جو کہ تشویشناک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔ دوسری جانب، حکومتی وزراء زمینی حقائق کو تسلیم کرنے کے بجائے عجیب و غریب منطقیں پیش کر رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ صاحب کا کہنا ہے کہ لاہور میں بسنت کے دوران پتنگوں اور ڈور کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور لوگوں کا جوش و خروش دیکھ کر نہیں لگتا کہ ملک میں اتنی غربت ہے۔ یہ رویہ عوام کی مشکلات کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، کیونکہ ایک مخصوص طبقے کی عیاشی پورے ملک کی معاشی حالت کا معیار نہیں ہو سکتی۔
اردو
0
11
27
663
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Naureen Ruftaj Khan
پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے حکومت کو مذاکرات کی دو ٹوک پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے ساتھ بیٹھ کر معاملات طے کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کبھی اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتی تھی بلکہ وہ ہمیشہ ان لوگوں سے بات کرنا چاہتے ہیں جن کے پاس اصل اختیار ہے۔ جنید اکبر نے مطالبہ کیا کہ انہیں بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے تاکہ ان کی رہنمائی میں مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے۔ جواباً رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی سنجیدہ ہے تو اپنا وفد تشکیل دے، وہ وزیراعظم سے وقت لے کر ملاقات طے کروا سکتے ہیں۔ یہ سیاسی منظرنامہ اب ایک نئے موڑ پر نظر آ رہا ہے جہاں دونوں اطراف سے رابطوں کی باتیں ہو رہی ہیں۔
اردو
0
6
40
2.9K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Naureen Ruftaj Khan
نیا پاکستان اور پرانا پاکستان میں فرق جان کر جیو
Naureen Ruftaj Khan tweet media
اردو
7
381
932
15.9K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عید کے بعد تحریک کا اعلان کیا جائے گا جس میں سہیل آفریدی کلیدی کردار ادا کریں گے
اردو
61
563
2.5K
18.7K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
"لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين"
Mudassir Hassan tweet media
العربية
4
52
244
1K
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
یہ سردی کہاں سے آگئی ایک دم سے 😬🥶
اردو
6
7
123
2.5K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
مورخ لکھے گا سہیل آفریدی کے جوتے کنجروں کو نظر ا گئے لیکن نہیں ائے تو 32 ارب کے جہاز نظر نہیں ائے۔
اردو
44
1.8K
7.6K
69.5K
M.عمر shams
M.عمر shams@Musman_shamsPTI·
@Umar8804 میرے بھائی کے فیورٹ سنگر کا سونگ ریلیز ہونے پر میں بھائی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں @chahat_fateh نئے رمضان میں بھی اپنے مداحوں کو پرجوش رکھا ہوا ہے
اردو
1
0
3
24
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
اپنے صدقات و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں جمع کروائے آپ کے چند پیسوں سے کسی کی جان بچ سکتی ہے
اردو
3
68
171
1.2K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Moosa Khan Afridi
Moosa Khan Afridi@musa_afridi_ISF·
عمران خان رہائی فورس کا ڈرافٹ مکمل ہو چکا ہے بہت جلد اسکا اعلان کرینگے اِس بار ہم پلان A,B,C,D کے ساتھ آئیں گے اور جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہوجاتی ہم واپس نہیں جائیں گے!!! وزیراعلی سہیل آفریدی
اردو
0
3
19
269
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
عمران خان کے بنائے 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ کھنڈر بن گیا 31 ارب کا یہ منصوبہ عمران خان کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا ان غریب لوگوں کیلے جن کے سروں پر چھت نہیں آج ان گھروں کا کیا حال ہے اور موجودہ رجیم حکومت اس پر کیا کام کر رہے ہیں اسی پر اردو پوائنٹ نے ایک رپورٹ بنائیں آپ سب اس کو دیکھیں کہ موجود حکومت کتنی عوام کی خیر خواہ اور کتنا بغض عمران میں وہ گرچکے ہے
اردو
13
1.2K
2.3K
29.1K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
وقاص نے تصدیق کے بعد پوسٹ کی ہے کہ پنجاب حکومت نے جو طیارہ پچھلے دنوں 12 ارب کا خریدا تھا وہ طیارہ اب ویانا ہنی مون کے لیے جنید اور اسکی اہیلیہ کو لے کر پہنچا ہوا ہے۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
48
2.4K
5.7K
41.9K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
Unpopular opinion. خیبر پختون خواہ کے علاوہ باقی تمام اسمبلیوں سے استعفے دینا ہوں گے۔
اردو
49
403
2.3K
29.6K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“190 ملین پاؤنڈ حقیقت” ۔۔ سندھ حکومت جس کی دی گئی زمین پر جرمانہ ہوا آج بھی حکومت میں ہے ملک ریاض جس نے زمین خریدی آج بھی باہر ہے قاضی فائز اس پیسے پر بیٹھ کر عمران خان کے خلاف ریمارکس دیتا رہا اور جانے سے پہلے شہباز حکومت کو دے گیا شہباز شریف اور پارٹنرز 190 ملین پاؤنڈز مطلب 70 ارب روپیہ وصول کر کے کھا چکے مگر جیل میں وہ ہے جو یہ پیسہ واپس لایا ۔۔ سمجھ آئی جج اس کا کیس سننے کے بجائے لوسی کتی کی طرح اپنے چیمبر نامی کھڈے کی طرف کیوں بھاگتے ہیں ؟؟
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
47
1.8K
3.9K
54.3K
𝙐𝙈𝘼𝙍 nag-retweet
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
خراج تحسین، اسنادیں، تہنیتی پیغامات، میڈلز سب اس وقت اچھا لگتا ہے جب آپ اپنا مشن کامیابی سے مکمل کر چکے ہوں ۔۔ یہ تمام کام کسی ایک دن کر لیجیے مگر اس میں اپنی توائنائیاں صرف کرنا، ہر علاقے میں فنکشن ترتیب دینا صرف وقت کا ضیاع ہے احتجاجی تحاریک کی شروعات کیجیے 3 سال ہوچکے
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

عید کے فورا" بعد پی ٹی آئی کے وہ ورکرز جنہوں نے مقدمات کا سامنا کیا، جیلیں کاٹیں، زخمی ہوئے گولیاں کھائیں، ان سب کو اکٹھا کیا جائے گا اور ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں نہ صرف اسناد دی جائیں گی بلکہ تحریک کے اگلے مرحلے کی رہنمائی بھی کی جائے گی۔ ان تقریبات میں شہدا کے ورثا مہمانان خصوصی ہوں گے اور اس کا آغاز ضلع کوہاٹ سے کیا جائے گا۔ باقی اضلاع میں بھی ایسے پروگرام کئے جائیں تاکہ ہمارے ورکرز کی نہ صرف حوصلہ افزائی ہو بلکہ ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔جا سکے۔ مقصد ایسے تمام دوستوں کی دلجوئی کے ساتھ ساتھ انہیں اکٹھا اور متحد کرنا اور تحریک کے اگلے لائحہ عمل کے لئے مشاورت اور فیصلوں پہ اعتماد میں لینا ہے

اردو
4
150
654
17K