usama — أسامة طاهر 🇵🇰

86.8K posts

usama — أسامة طاهر 🇵🇰 banner
usama — أسامة طاهر 🇵🇰

usama — أسامة طاهر 🇵🇰

@UsamaFactCheck

#FactChecker #PartTime #Photographer #Addict_to_VideoGraphy

Mian Channun, Pakistan Sumali Aralık 2017
1K Sinusundan2.3K Mga Tagasunod
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
BREAKING Important piece of information. All three major powers, including the US, China, and Russia, are now involved. Pakistan is the main interlocutor. While Pakistan is exchanging messages between Iran and the US, Russia and China have engaged Iran. Over the last 24 hours, China’s foreign minister spoke to his Russian counterpart, while Russia’s foreign minister spoke to his Iranian counterpart. Discussions focused on the proposed “Islamabad Accord.” The involvement of all three major powers means a potential new global order is being shaped! So, the latest peace effort is far more serious with the direct involment of big powers. Iran's public stance aside, it will be difficult for Tehran to explicitly say NO to Russia and China. Fingers crossed
English
28
191
633
28.2K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50 received a telephone call today from the Minister for Foreign Affairs of Japan, Toshimitsu Motegi @moteging. Both leaders exchanged views on the regional situation in the Middle East and the wider region, emphasizing the importance of urgent de-escalation. DPM/FM reaffirmed Pakistan’s commitment to supporting all initiatives aimed at de-escalation and the achievement of lasting peace and stability. Foreign Minister Motegi appreciated and supported Pakistan’s constructive role in facilitating dialogue and diplomacy for regional peace and stability. Both leaders agreed to maintain close contact. @MofaJapan_jp #IslamabadDiplomacy
Ministry of Foreign Affairs - Pakistan tweet media
English
11
157
647
12.2K
ali.
ali.@beingRebel9·
شیخ کمینہ بن سُلطان انڈروئیر البُنیان۔😍
ali. tweet media
اردو
18
34
138
1.8K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
WahReh
WahReh@wahreh1·
پاکستان جب تک دفاعی طور پر دوسروں کا محتاج تھا وہ جنگیں ہارتا رہا یا بمشکل برابر کا معاملہ رہا۔ جب پابندیوں سے تنگ آکر پاکستان نے دفاعی خود کفالت کی راہ اپنائی وہ طاقتور ہوتا چلا گیا معاشی میدان میں بھی جب تک دوسروں کی طرف دیکھتے رہینگے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ دوسرے اپنے مفاد مقدم رکھینگے۔ ضرورت اس بات کی ہے ہم چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائیں اور پھر اپنی کوششوں سے چادر بڑی کرتے جائیں۔ بیرونی سرمایہ کاری کا انتظار نا کریں، جو بھی وسائل ہیں انکو بروکار لاتے ہوئے ملک کے اندر ہی بزنس پیدا کریں، باہر والے خود آئینگے
اردو
58
328
1.5K
24.9K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
Reuters confirmed today what we said in our VLog yesterday. 🤞 #Reuters
English
21
108
463
8.5K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
iffi
iffi@iffiViews·
اس صلح میں گیس پائپ لائن ملنی چائیے
اردو
46
63
626
13.2K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
The Spectator Index
The Spectator Index@spectatorindex·
BREAKING: Proposal, dubbed the 'Islamabad Accord', would involve a ceasefire that would take effect 'immediately' and involve 'reopening the Strait of Hormuz, with 15-20 days to finalise a broader agreement', according to Reuters report.
English
299
707
3.6K
550.9K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
127
295
2.2K
30.2K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
Iranian embassies on X are leading an excellent psychological warfare campaign.
English
8
536
4.8K
53.3K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
Soon one more tweet for Thankyou Pakistan….
English
32
105
859
34.8K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
Why petrol is being sold at Rs380.5 when the government price is Rs378? @ogra @MaryamNSharif
Waseem Abbasi tweet mediaWaseem Abbasi tweet mediaWaseem Abbasi tweet media
English
155
210
1.6K
129.9K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
As the US-Israeli war disrupts the Strait of Hormuz, Pakistan is emerging as an alternative transit route. But rising costs, shrinking fuel supplies, and peak summer demand are pushing its energy system to the edge. Al Jazeera's @osamabinjavaid reports.
English
102
570
2.4K
405.8K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On the blessed occasion of Easter, I extend heartfelt greetings to our Christian brothers and sisters in Pakistan and around the world. The sacred teachings of Hazrat Esa (AS) continue to inspire millions, reminding us to build a society free from evil and to show compassion towards the poor and the downtrodden. We deeply value and acknowledge the invaluable contributions of the Christian community in all spheres of life, particularly in education, healthcare, social welfare, and public service. As we celebrate this day, let us reaffirm our resolve to promote tolerance, mutual respect, and interfaith harmony, and work together for the peace and prosperity of our beloved country. I wish the Christian community a blessed, peaceful, and joyous Easter.
English
316
407
2.3K
105.6K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
اقوام متحدہ کی رپورٹ تھی کہ خلیجی ممالک سے 35 لاکھ نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں۔ ظاہر ہے پاکستانی بھی واپس آئیں گے۔انویسٹرز بھی نقصانات کے بعد پیسہ واپس لانا چاہ رہے ہیں حکومت فی الحال ایک سکیم کا اعلان کر دے کہ پاکستان پیسہ لانے والے کو نا سورس پوچھا جائے گا اور نا 5 سال کے لیے ٹیکس دینا ہو گا۔ جتنا چاہے خلیجی ملکوں سمیت پوری دنیا سے پیسہ واپس لائیں۔ سارا پیسہ۔۔وائٹ منی سمجھا جائے گا۔ درجنوں ارب ڈالرز آ سکتے ہیں۔ آئی ایم ایف سمیت عالمی اداروں کو مطمئن کرنا آپ کا کام ہے نہیں تو IMF سے جان چھڑا لیں۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
104
467
2.1K
94.4K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
کچرا اُٹھانے والے رکشہ لوڈر کا انتظار کر رہی تھی اس بات پر اویس نامی ہجڑے نے آ کر ڈنڈے سے حملہ کر دیا ۔ کمالیہ اسلام پورہ ستھرا پنجاب کی اس بہن کو انصاف فراہم جائے @CMComplaintCell سی سی ڈی کے ہاتھوں انجام تو ٹُنڈا بنانے والا ہونا چائیے
اردو
32
826
1.7K
145.1K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جو میں ایک مہینے سے لکھ رہا تھا۔۔ وہ اب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کہہ رہا ہے۔ اور بلوچستان چیمبر آف کامرس والے بھی۔ میں نے عوام کے لیے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے طریقے پر سب سے زیادہ ٹویٹس کیں۔ (چند ٹویٹس کو کمنٹس میں دوبارہ شئیر کرنے لگا ہوں) میں لکھ رہا تھا کہ پاکستان میں "پرائیویٹ سیکٹر"کو تیل کی سپلائی پورا کرنے کا موقعہ دیں۔ جو تیل پہلے ہی بلوچستان میں بک رہا ہے۔وہ ہی تیل 200 روپے میں پورے پاکستان میں ہر جگہ میسر وہ خود کر دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا کہ آئل سیکٹر کو"ڈی ریگولیٹ"کر کے پرائیویٹ شعبے کے حوالے کر دیں وہ خود ہی مقابلے بازی میں سستا تیل لائیں گے جہاں بھی لائیں۔ میں اس پر بار بار لکھ رہا تھا کہ تیل کی قیمتیں چاہے پوری دنیا میں بڑھیں لیکن پاکستان کو ایڈوانٹیج یہ ہے کہ پاکستان۔۔اس ایران کا ہمسایہ ہے جس ایران میں پاکستانی 10 روپے لٹر تیل بک رہا ہے اور وہاں سے پہلے بلوچستان اور کراچی تک تیل آ ہی رہا ہے۔ بلوچستان چیمبر آف کامرس والوں کی پریس کانفرنس سن لیں جو کہہ رہے ہیں کہ ہم پورے پاکستان میں 200 روپے فی لٹر تیل ہر پٹرول پمپ پر مہیا کر سکتے ہیں۔ @shaherawan1 نے بھی کل کی یہ ویڈیو ریکارڈ کی جس میں 220 روپے لٹر پٹرول پورے بلوچستان میں بک رہا ہے۔ ایران کا تیل اگر بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ تک آ رہا ہے اور عالمی پابندیاں نہیں لگیں تو مزید پنجاب تک آ جائے گا تو کیا قیامت آ جانی ہے۔ اس کو کوئی"ثابت"ہی نہیں کر سکتا۔ پاکستان IMF کو مطمئن اس طرح کر سکتا ہے کہ اپنی آفیشل تیل کی امپورٹ بہت کم کر کے جاری رکھے۔ اور کہے کہ ملک میں ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے۔ اور جو مہنگا تیل آئے اس کو بھی پٹرول پمپس پر مہیا کروا Mixing کر کے ایرانی تیل کی کوالٹی بھی بہتر کر لی جائے اور تھوڑی بہت آفیشل تیل کی سیل بھی دکھا دی جائے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ حکومت ہر مہینے تیل پر 100 ارب روپے لیوی کماتی ہے۔ صرف وہ لیوی کمانے کے چکر میں عوام کی جیب سے مزید 100 ارب نکلوا کر آئل کمپنیز اور خلیجی ملکوں کی جیب میں مہنگا تیل خرید کر دے رہے ہیں۔ اپنےفارن ریزرو کے تقریبا 1 ارب ڈالرز ماہانہ آگ میں جھونک کر مفت میں ضائع کر رہے ہیں۔ ایرانی تیل تو صرف"مال کے بدلے مال"کی صورت میں آ جانا ہے۔ شاہد خاقان کی پریس کانفرنس کا 3 منٹ کا کلپ سن لیں کہ دنیا میں کوئی حکومت ایسے نہیں کر رہی جس طرح یہ حکومت کر رہی ہے۔۔مہینے میں 5 مرتبہ پالیسی چینج کی۔ اگر سستا ترین تیل معیشت میں آئے گا تو معیشت بند نہیں کرنی پڑے گی۔لاک ڈاون نہیں کرنے پڑیں گے۔ تو دوسری مد میں ملک بند کرنے سے جو ٹیکسسز کی کمی میں نقصان ہونا ہے وہ بھی حکومت کو نہیں ہو گا۔ حکومت کو دوسری مد میں ٹیکسسز آ جائیں گے جو ایرانی تیل کی پرائیویٹ سیکٹر کے زریعے آمد پر کم لیوی اکٹھی ہو گی مگر سستے تیل سے جتنی معیشت تیز چلے گی اس سے دوسری جگہوں سے ٹیکسسز زیادہ اکٹھے ہو جائیں گے۔ خدا کی قسم۔۔۔یہ حکومت اپنے ایک پاو گوشت کے لیے عوام کی گائے حلال کر رہی ہے۔ یہ صرف IMF اور امریکہ کا ڈراوا دے دے کر کمزور فیصلے کر رہی ہے۔ حالانکہ امریکہ تو ان کا یار ہے اور یہ ایران/امریکہ کے مزاکرات کروانے کا دعوی بھی کر رہے ہیں۔ ان کے یار نے تو دنیا کو ایرانی تیل خریدنے کی اجازت دی ہوئی ہے۔ ویسے۔۔ان کا یار امریکہ اور IMF اس پرائیویٹ سیکٹر کی رسد(سپلائی) کو پکڑ ہی نہیں سکتا ہے۔ کیونکہ وہ تو ٹینکروں میں پمپمس پر آتا ہے اور استعمال ہوتا جاتا ہے۔ پہلے کونسا بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ میں وہ پکڑ پا رہے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ چند درجن دہہاڑی دار درباری انہوں نے"حجتیں"کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں جو ان کی اور عوام دونوں کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ آخر میں اتنا لکھوں گا۔۔۔ کہ غیر معمولی حالات غیر معمولی فیصلوں کے متقاضی ہوتے ہیں۔ حکومت اگر اسی طرح کے فیصلے کر کے عوام کو نچوڑتی رہی تو حکومت خود بھی مزید غیر مقبول ہو گی اور اسٹیبلشمنٹ کو بے پناہ نقصان پہنچوائے گی۔ (اسد آر چوہدری) @NawazSharifMNS @CMShehbaz @OfficialDGISPR @MaryamNSharif @SKhaqanAbbasi
اردو
76
182
376
12.2K
usama — أسامة طاهر 🇵🇰 nag-retweet
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
رولا سارا اسی بات کا ہے۔۔ صرف چہرے بدلتے ہیں۔ مگر حکومت کوئی بھی ہو نظام ویسے ہی چلتا ہے۔ لوگوں کی زندگی آسان نہیں کی جارہی۔ سب کچھ پچھلوں/دوسروں پر ڈال کر عوام کو صرف"لفاظی"سے مطمئن کیا جاتا ہے۔
اردو
9
121
251
3.4K