Kippsam Malik

184.8K posts

Kippsam Malik banner
Kippsam Malik

Kippsam Malik

@KeepsamM

Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Sumali Eylül 2020
5K Sinusundan18.9K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟ جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟ جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
اردو
129
2.3K
4.6K
343.8K
Kippsam Malik nag-retweet
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
نوٹ کر لیجئے حافظ صاحب کے خلاف شیعہ کارڈ کھیلنے کی ہدایات کہاں سے آئیں اور کون ڈارءیکشن دے رہا۔ شیعہ علما نے بعد میں اے آئی کہہ کے مکر جانا ہے۔
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

کل رات سے ابتک انکا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو رہا ہے ورنہ ان میں سے اکثریت نے تو فیلڈ مارشل کی ڈانٹ ڈپٹ کے سامنے چوں تک نہ کی۔

اردو
5
19
56
999
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@MeFaheem بلکل ٹھیک کہا ہے ایران کے نام پر یہاں جلاؤ گھیراو کی اجازت نہیں ہے ایران والے پھائے لگاتے اس لیے ان کی گانڈ وہاں جانے سے پھٹتی ہے
اردو
0
0
0
1
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
آرمی چیف نے کہا اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔ علامہ شفا نجفی
اردو
8
12
61
1.2K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
کانڑے نے کتوں کے پٹے کھول دئیے ہیں ایران نے گزشتہ روز احتجاج کے دوران پولیس والوں کا قتل کرنے پر کئی انتشاریوں کو پھائے لگا دیا ہے پاکستان میں جوانوں کو آگ لگوانے والے پراکسی کتے آزاد ہیں صدیق جان کے کھبے انڈے پر نظر رکھیں
Kippsam Malik tweet media
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

جن کو پاکستان کے عوام نے مسترد کیا وہ زبردستی اقتدار پر قابض ہو کر پاکستانیوں کو کبھی کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ کبھی کہتے ہیں ایران چلے جاؤ ۔ یہ تمہارے باپ کا ملک ہے؟

اردو
0
2
3
31
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
عاصم منیر نے ہزار فیصد بات ٹھیک کی ہے جس کتے بلے کی ٹوئی میں ایران کا بہت زیادہ کیڑا چک مار رہا وہ ایران بھاگ جائے وہاں جا کر احتجاج کرے جنگ لڑے لیکن پاکستان میں احتجاج کے نام پر پراکسی مسلکی میزائیل چلانے کی اجازت نہیں کانڑے کو ٹر ٹر مہنگی پڑے گی
اردو
1
6
21
143
Kippsam Malik nag-retweet
Chaudhary 🇵🇰
Chaudhary 🇵🇰@_Punjabi_Dude_·
About 13-14 years ago, my sister went to University in another city, even though we couldn't easily afford the finances and she was hesitant but we pushed her to go and told her we will manage. I was in school and couldn't help much but I started a dairy farm as a side business+
English
61
94
473
20.7K
Kippsam Malik nag-retweet
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
دبئی، ابوظہبی میں محنت مزدوری کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت: ’مظفر بچپن میں یتیم ہوا، اب اس کے بچے بھی کم عمری میں باپ کھو بیٹھے‘ bbc.in/3Pj4LXU
اردو
4
46
231
12K
Kippsam Malik nag-retweet
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
پھوسی گیلانی صاحبہ عمران خان نے خود مانا اس نے توشہ خانہ کی چیزیں بیچیں اور بنی گالہ کی سڑک بنوائی یعنی الزام نہیں سچ تھا اور چونکہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ بھی ماننا ہے کہ سچا مسلماں جب رمضان میں وفات پاتا ہے تو جنتی ہوتا ہے لہذہ چور کے سپورٹرز ٹینشن نہ لیں جنت جہنم کی
Noshi Gilani@noshigilani

ہم سب نے ایک اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے اور اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے ۔۔ صحافی رانا ابرار بھی توشہ خانہ کے جھوٹے الزامات لگا کر دُنیا سے رخصت ہو گئے

اردو
0
15
38
639
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اڈیالہ جیل کے حکام نے عمران خان کو بتایا آج عید ہے انہوں نے عید کی نماز ادا کر دی اب کل پورا پاکستان عید کی نماز ادا کرے گا تو خبر آ جائے گی عمران نے عید کی نماز نہیں پڑھی وہ سو رہے تھے ۔ صدیق جان نے حکومتی چالاکی پکڑ لی
Kippsam Malik tweet media
اردو
8
39
129
1.2K
Kippsam Malik nag-retweet
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
مرحوم صحافی رانا ابرار خالد کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ عمران خان صاحب کو 1987 میں کرکٹ کلب آف انڈیا نے گولڈ میڈل دیا تھا۔ وہ گولڈ میڈل بِکتا بکاتا قصور کے شکیل احمد تک پہنچا، جنہیں پرانے سکے، میڈل، نوٹ وغیرہ جمع کرنے کا شوق تھا۔ شکیل احمد نے قومی اثاثہ جان کر اسے PCB کو عطیہ کر دیا۔ احتیاطً PCB نے انگلینڈ سے اسکا فرانزک کروایا۔ آج بھی PCB میوزیم میں موجود ہے۔ خان صاحب کے فینز جا کر دیکھ سکتے ہیں۔
Noshi Gilani@noshigilani

ہم سب نے ایک اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے اور اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے ۔۔ صحافی رانا ابرار بھی توشہ خانہ کے جھوٹے الزامات لگا کر دُنیا سے رخصت ہو گئے

اردو
166
528
1.3K
76.4K
Kippsam Malik nag-retweet
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
ایران کی فیصلہ ساز قوتوں میں غدار اسرائیلی حمایت یافتہ لوگ چھپے ہوئے ہیں وہ اس جنگ کو مشرق وسطیٰ پاکستان آرمینیا اور آذربائیجان پہ مسلط کرنا چاہتے ہیں ایران کے اسرائیلی چمچوں نے جان بوجھ کر ایسی غلطی کی ہے سعودی اور یو اے ای ایران کو بدلے میں ٹارگٹ کریں اور پھر کھلی جنگ شروع ہو
Kippsam Malik@KeepsamM

UAE میں جس وقت عید کی نماز کی تیاری ہو رہی تھی اُس وقت ایران نے میزائیل دوبئ کی طرف بھیج دئیے انٹرسیپٹ کی آوازیں شدید تھی سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ایران نے 4 ڈرون بطور عیدی بھیج دئیے فلسطین میں اسرائیلی پولیس نے عید کی نماز کے لیے آنے والوں پر تشدد کیا کیا فرق رہ گیا ہے اب

اردو
1
1
4
287
Kippsam Malik nag-retweet
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
کویت پیٹرولیم کارپوریشن کا کہنا ہے کہ جمعے کی صبح نیشنل پیٹرولیم کمپنی کی مینا الاحمدی ریفائنری کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری کے متعدد پیداواری یونٹس میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ کویت پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق فائر اور ایمرجنسی ٹیموں نے فوری طور پر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ احتیاطی اقدام کے طور پر، ریفائنری کے متعدد یونٹس کو بند کر دیا گیا ہے اور تمام کارکنوں اور سائٹ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔بشکریہ بی بی سی
اردو
0
5
39
4.3K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@HarmeetSinghPk شہباز شریف کو پین کا رشتہ دینے سے فرصت مل گئی ہو تو ایران کو بھی ایک عدد پیش کر دو جس نے 1971 کے بعد پہلی مرتبہ دوران نماز لاکھوں نمازیوں کو میزائیلوں کی آوازیں سنائی ہے یدی دیاں
اردو
6
2
17
287
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
مسجد اقصٰی میں مسلمانوں کو نماز عید کی اجازت نہیں دی گئی اور ایسا 1967 کے بعد پہلی دفعہ ہوا ہے۔ شہباز شریف کو امن کا بورڈ مبارک ہو۔
اردو
91
4.6K
9.8K
71.8K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@nasimahmad9 @attasial69 تم جب دو ہزار میزائیل پھینکو گے ڈھائی ہزار ڈرون پھینکو گے تو کیا وہ سب روکنے کے لئے غلیل خریدیں ؟ یو اے ای نے چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نہیں کی بلکہ ڈیفنس سسٹم خریدنے کا معاہدہ کیا ہے چولیں مارنا بند کرو
اردو
7
0
27
1.4K
Nasim Ahmad
Nasim Ahmad@nasimahmad9·
@KeepsamM @attasial69 یو اے ای نے عید کے دن اس عہد کو دہرایا کہ وہ امریکہ و اسرائیل میں چودہ سو ارب ڈالرز کی سرمایاکاری کو جاری رکھیگا
اردو
1
0
16
2K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
UAE میں جس وقت عید کی نماز کی تیاری ہو رہی تھی اُس وقت ایران نے میزائیل دوبئ کی طرف بھیج دئیے انٹرسیپٹ کی آوازیں شدید تھی سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ایران نے 4 ڈرون بطور عیدی بھیج دئیے فلسطین میں اسرائیلی پولیس نے عید کی نماز کے لیے آنے والوں پر تشدد کیا کیا فرق رہ گیا ہے اب
اردو
75
165
605
29K
Kippsam Malik nag-retweet
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
فری عمران خان
Loki - 🇵🇰 tweet media
فارسی
5
13
62
842
Kippsam Malik nag-retweet
Kippsam Malik nag-retweet
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو عید کے مبارک موقع پر ڈبل سیلری ملنے پر ورکرز کی خوشی اور اظہار تشکر دیدنی ہے
اردو
2
12
62
560
Kippsam Malik nag-retweet
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
عید مبارک پردیسیو ۔۔۔
فارسی
6
4
44
660