دس ہاتھوں کے ہوتے ہوئے بھی ایک ہاتھ میں رہنا آتا ہو
میرے ساتھ وہ رہ سکتا ہے جسے جذبات میں رہنا آتا ہو
ایک تو میرے شعر سمجھنے کےلیے مجھ کو سمجھنا ضروری ہے
پھر مجھکو سمجھنے والے کو اوقات میں رہنا آتا ہو🔥
@Teamipians
@Sarkar_804 مجبوری ھے اپنی فطرت کا گلا گھونٹ نہیں سکتے وہ محروم سہی اپنی قوت شامہ کی تسکین سے کیوں دستبردار ھوں اور اس وجہ سے ایسے لوگوں کو برداشت کرنے کی طاقت تو آتی ھے
اکثریت کیونکہ ایسے ھی لوگوں کی ھے تو گلاب اگانا لازم ھے تاکہ ایسے گھٹن زدہ ماحول میں جیا جاسکے
انفالو بلاک کمپین 🚨
آج ان ٹاوٹس کو ہم عمران خان کی سوشل میڈیا کی طاقت اور رفتار دکھاتے ہیں، سب لعنت بھیج کر انفالو اور بلاک کریں
ساتھ میں سکرین شاٹ بھی ضرور شئر کریں
لیکن یاد رہے 9 ڈیڈ لائن ہے۔ واضح بتا دیا ہے کہ 9 کو اگر اسی مہینے کی تاریخ اور لائحہ عمل نہ دیا گیا تو ہمارا راستہ جدا ہو جائے گا۔ پھر چاہے پارٹی چھوڑنی پڑے یا سینیٹ، ہم اپنا راستہ خود اختیار کریں گے، انشاء اللّه
@TeamiPians
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
فوکس منگل کو اڈیالہ جیل پر رکھیں، بھولنا مت علیمہ خان نے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینز اور عہدیداروں کو 10 ہزار لوگ لانے کی ہدایت کی ہے
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians
Raise your voice for justice! The nation demands the immediate release of its true leader. Silence is no longer an option.
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
@TeamiPians
ہم نہیں رُکیں گے، ہم نہیں تھکیں گے، ہم نہیں ہاریں گے - کیونکہ ہم نے بھی خان سے سیکھا ہے کہ آخری گیند تک کیسے لڑنا ہے! یہ ہماری جنگ ہے، یہ ہمارا وعدہ ہے۔
@TeamiPians
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض