Naka-pin na Tweet
sunabil
544 posts

sunabil nag-retweet
sunabil nag-retweet
sunabil nag-retweet
sunabil nag-retweet

آئیں لاہور کی سرد حسین شاموں میں بیٹھ کر ایک کم کرتے ہیں
ایک ایک گرم چائے کا کپ پیتے ہیں باتیں ہزار کرتے ہیں🤗🤗
@Samreen49370456 🤗
@Zia_real1 🤗


اردو
sunabil nag-retweet

بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا
اور گواہ بھی
اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
سنو! جہاں وہ رحیم ہے وہ اَلقَہّار بھی ہے
اسکی پکڑ سے ڈرو
اور اسکی مخلوق سے
رحم والا معاملہ کرو۔۔۔!!
تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔۔۔✨❤

اردو











