C C D

190 posts

C C D banner
C C D

C C D

@saj_0987

Sarcelles, France Katılım Mayıs 2024
199 Takip Edilen214 Takipçiler
C C D retweetledi
🤎مہر زادی🌍
🤎مہر زادی🌍@Meharzaddi_·
کیسے سینے سے لگاﺅں کہ کِسی اور کے ہو میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے، عشق سے لے کے ہوس تک مَیں تُجھے لے جاتا کاش تُو پوچھنے آتا کہ محبت کیا ہے پاگلوں جیسی بنا دیتا میں حالت تیری پھر تجھے خود سمجھ آتا کہ محبت کیا ہے 🤗🔥✍🏻 #مہرزادی ❤️🌍
اردو
3
1
13
194
C C D
C C D@saj_0987·
کون پرسان حال ہے میرا زندہ رہنا کمال ہے میرا تو نہیں تو ترا خیال سہی کوئی تو ہم خیال ہے میرا میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب حوصلہ کب نڈھال ہے میرا چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے بس یہیں سے زوال ہے میرا سب کی نظریں مری نگاہ میں ہیں کس کو کتنا خیال ہے میرا #اردو_زبان
اردو
0
0
1
34
C C D
C C D@saj_0987·
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دے فنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو میں چاہتا ہوں محبت مرا وہ حال کرے کہ خواب میں بھی دوبارہ کبھی مجال نہ ہو میں چاہتا ہوں کہ اتنا ہی ربط رہ جائے وہ یاد آئے مگر بھولنا محال نہ ہو #اردو_زبان
اردو
0
0
1
30
C C D
C C D@saj_0987·
اِس سے پہلے کہ دَشتِ اِمکاں میں وَصلِ جاں کی آرزو نہ رہـے اِس سے پہلے کہ بارِ غم سے کہیں تجھ کو پانے کی جُستجُو نہ رہـے اِس سے پہلے کہ دشتِ خواھش میں فرشِ اَفسردگی بِچھے سر راہ لوٹ آؤ، کہ منتظر ہـے نگاہ اِس سے پہلے کہ لَوحِ قِسمت پر بابِ اُلفت تمام ھو جائے لوٹ آؤ #اردو_زبان
اردو
0
0
1
21
C C D retweetledi
ایمان
ایمان@_imaan_n·
اب کے سال پُونم میں، جب تو آئے گی ملنے ہم نے سوچ رکھا ہـے، رات یوں گزاریں گے دھڑکنیں بچھادیں گے، شوخ تیرے قدموں پہ ہم نگاہوں سے تیری، آرتی اُتاریں گے تُو کہ آج قاتل ہـے، پھر بھی راحتِ دل ہـے زہر کی ندی ہـے تُو، پھر بھی قیمتی ہـے تُو پست حوصلے والے، تیرا ساتھ کیا دیں گے زندگی ادھر آ جا، ہم تجھے گزاریں گے آہنی کلیجے کو زخم کی ضرورت ہـے انگلیوں سے جو ٹپکے، اُس لہو کی حاجت ہـے آپ زلفِ جاناں کے، خم سنوارئیـے صاحب زندگی کی زلفوں کو، آپ کیا سنواریں گے ہم تو وقت ہیں، پل ہیں، تیز گام گھڑیاں ہیں بـے قرار لمحے ہیں، بـے تھکان صدیاں ہیں کوئی ساتھ میں اپنے آئے یا نہ آئے جو ملے گا رستے میں، ہم اُسے پکاریں گے ظفر گورکھپوری
اردو
4
3
15
265
Mannat Raj
Mannat Raj@Mannat_005·
Maan lo ye Rotiya many banai hy ... Or tum sb abi ky liye meri saas ho ... Chalo shuru ho jao .... #funtime
Mannat Raj tweet media
हिन्दी
7
0
8
726
C C D
C C D@saj_0987·
عجیب فیض ہے آقا ﷺ آپ کی محبت کا درود آپ ﷺ پہ پڑھوں' اور خود سنور جاؤں صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
اردو
0
2
4
153
C C D retweetledi
𝐃ᴜᴀ.✰💙
𝐃ᴜᴀ.✰💙@pyaari_c·
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚 ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
𝐃ᴜᴀ.✰💙 tweet media
اردو
47
184
1.9K
9.5K
C C D
C C D@saj_0987·
جو نہ مل بیٹھا ہو پھر اس سے شکایت کیسی میں اکیلا ہی چلا ہوں تو رفاقت کیسی خود تو آئیں گےنہیں اور بلائیں گےہمیں دیکھیےآپ نےڈالی یہ روایت کیسی میں نےچاہا توبہت ٹوٹ کےچاہا نہ گیا یوں بھی ٹوٹی ہےکئی بارقیامت کیسی جب بچھڑنا ہی محبت کاتقاضاٹھہرا پھرنگاہوں میں میری جاں یہ ندامت کیسی
اردو
0
0
1
38
C C D retweetledi
NidaRana || LQ💚
NidaRana || LQ💚@tumsymatlab·
*حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل! ❤️‍🩹*
اردو
9
1
19
335
C C D retweetledi
Xahid
Xahid@Xahid806·
Xahid tweet media
ZXX
3
1
24
684
Mannat Raj
Mannat Raj@Mannat_005·
@MehwishQamas Insaniyat ni rahi 👍🏻👍🏻👍🏻 or hum kehty hy ky hum.muslim hy
Indonesia
1
0
1
95
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
انڈہ پڑنے کے بعد چاہت فتح علی خان رونے لگ گئے
اردو
97
41
316
79.4K