NooraKushti

744 posts

NooraKushti banner
NooraKushti

NooraKushti

@visualsight3

Yes, I can do !

United Arab Emirates Sumali Aralık 2020
2.4K Sinusundan979 Mga Tagasunod
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
نسیم شاہ کی دو تصاویر دو کہانیاں ایک تصویر ایشیا کپ کی ہے جب افغانستان کے خلاف 100% ہارا ہوا میچ دو چھکے لگا کراپنے ملک کو جیتوایا اس وقت جو جزبات نسیم کے تھے کرکٹ کی ہسٹری میں ایسے جزبات نہیں دیکھے گئے، اور دوسری تصویر ورلڈ کپ 2024 کی ہے جب بھارت کے خلاف میچ عماد وسیم نے جان بوجھ کر ہروایا پاکستان کو اور آخر میں آکر نسیم نے دو باونڈری لگائی اور آسان میچ پاکستان ہار گیا نسیم جب گراؤنڈ سے باہر آرہا تھا تو بچوں کی طرح رو رہا تھا جس پر روہت شرما بھی اس کے پاس آئے اور کہا ویل پلیڈ تم نے اپنی طرف پوری کوشش کی پی سی بی کو اتنا بڑا جرمانہ کرنے سے پہلے توڑا سوچ لینا چاہئے تھا کہ یہ وہ کرکٹر ہے جو پاکستان ٹیم کیساتھ سب سے مخلص ہے وارننگ دیکر اگر معاف کیا جاتا تو یقین کرئے اس سے پی سی بی کی عزت میں اضافہ ہوجاتا #PSL2026 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet mediaUrooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
8
38
317
17.1K
Eshaal زہـــرہ
راستہ نہ دینے پر کار سرکار نے گاڑی کا حشر نشر کر دیا ایسی فرعونیت صرف پاکستان میں ہی ملے گی جہاں عدالتیں رنڈی خانے کا کردار ادا کریں وہاں یہی ہو گا
اردو
89
1.7K
3K
88.6K
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
اندازہ لگائیں کہ جب سعد علی جیسا بندہ پی ایس ایل کھیل رہا ہے تو عمر اکمل کے لیے پی ایس ایل کے دروازے بند کر دیے گئے اس کرکٹ بورڈ کے ایسے فصلوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ جب یہ خود میرٹ پہ نہیں ائے تو کسی کو میرٹ پہ لگائیں یا میرٹ والا کام کریں گے
اردو
0
0
0
12
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
@chsandhilaa اپ لوگوں نے تو پورا ملک ہی معافیہ کیا بنا دیا ہے
اردو
0
0
0
11
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ جعلی دودھ بنانے والا مافیا ہے جس نے فوڈ اتھارٹی کے ملازمین پر تشدد کیا ہے،انہیں اب سی سی ڈی کے حوالے کرنا چاہیے تاکہ ان کی عقل ٹھکانے آئے،ایک تو عوام کو زہر پلاتے ہیں دوسرا بدمعاشی بھی کرتے ہیں
اردو
53
549
1K
12.4K
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
ہائے میرے ملک کی جدید پولیسی ہمارے منسٹر صاحب ہمارے بچوں کو جدید دور کی اے ائی ٹول سے اگاہی دیتے ہوئے گورنمنٹ سکول کو پرائیویٹ کرتے جا رہے ہیں اور سی ٹی ائی بھرتی کرتے جا رہے ہیں اور تعلیم کے ساتھ کھلواڑ ہوتا جا رہا ہے
NooraKushti tweet media
اردو
0
0
0
12
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
جب تک ایسے ٹاؤٹ صحافی اٹھاتے رہیں گے تب تک یہ ملک بہتری کی طرف نہیں جا سکتا
NooraKushti tweet media
اردو
0
0
0
11
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
بتائیں سب سے پہلے انصاف بکتا ہے یا لکھاری کا قلم بکتا ہے
اردو
1
0
0
26
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
@DunyaNews پی ائی اے اب بھی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ہی ہے جبکہ اس کو پرائیویٹ کر دیا گیا ہے
اردو
0
0
0
4
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
@ShamaJunejo صرف سندھ میں نہیں ہر جگہ پہ انصاف کا یہی حال ہے ہر جگہ پہ عدالتیں ایسے ہی فیصلے کر رہی ہیں
اردو
0
0
0
4
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
سندھ میں اگر قاتل طاقتور ہوں تو ایسے آزاد ہوتے ہیں #اُم_رُباب_چانڈیو
اردو
96
239
631
22.8K
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
@Safdar872 ساتھ میں یہ بھی لکھتے کہ باعزت بری کر دیا گیا تو کوئی حیرت نہ ہوتی
اردو
0
0
1
6
Safdar Hayat
Safdar Hayat@Safdar872·
ام رباب کے والد اور خاندان کے تین افراد کو قتل کرنے والے سردار جن کے ویڈیوز ثبوت عدالت میں پیش کئےگئے لیکن عدالت نے قاتلوں کو بری کر دیا
اردو
1
7
7
120
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
ابھی دو منٹ ٹرمپ کا کلپ سامنے سے گزرا اس کے اندر وہ کہہ رہا ہے کہ ایران وہ کرے گا جو ہم چاہیں گے اگر وہ ایسا نہیں کرے گا تو ہم اس ملک کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے یہ کیسے مذاکرات ہیں یہ کیسی باتوں کے پیچھے لگایا ہوا ہے
اردو
0
0
0
19
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
ادھر ایک طرف سے ہمارے صحافی ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ رہے ہیں وہ کامیاب سفارت کاری دوسری طرف ایران جو ہے وہ امریکہ کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات کی تردید کر رہا ہے. عجیب ہی کوئی کشمکش لگی ہوئی ہے
اردو
0
0
0
22
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
دنیا میں سب سے زیادہ رشوت کون سا طبقہ وصول کرتا ہے ؟ Good Morning
اردو
55
12
70
1.7K
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
یہ بندہ ہے نا چیز اج تک سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب بھی کسی نے قانون کی حکمرانی یا اپنے حق کے لیے اواز اٹھانے کی کوشش کی ہے تو کیوں اسے پی ٹی ائی یا اسے غدار کا ٹیگ لگا دیا جاتاھے
اردو
1
0
0
31
Shehbaz Digital Media
Shehbaz Digital Media@ShehbazDigital·
کفایت شعاری اب اختیاری نہیں بلکہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ دنیا میں قیمتیں آسمان کو چُھو رہی ہیں اور حکومتیں بے بس ہیں، مگر آپ کی حکومت نے محدود وسائل کے باوجود مہنگائی کے طوفان کو روک رکھا ہے۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
اردو
2
1
16
399
ملک مدثر اقبال
@visualsight3 @RShahzaddk جب سب تجارت رکی ہو گی تو خالی فیول کام نہیں آتا کچھ پرائس انکریز کر کے بہت کچھ کور کرنا پڑتا انشاء اللہ بہتر ہو گا
اردو
1
0
1
12
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت کا بھلا ہو کہ اس نے اس دفعہ بھی پیٹرول مہنگا نہی کیا عوام کو سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے مشکل فیصلہ ہے مگر جب اچھا کام کریں تو تعریف بھی کر دیا کریں
RAShahzaddk tweet media
اردو
257
729
2.7K
28.1K
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
یہ ترقی تمہیں ہی مبارک ہو بی بی
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
4
2
46
612
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
@Hussnain_Tweets جمہوریت میں رہ رہے ہیں اس لیے ہمیں سوال کرنے کا حق ہے اج نسیم شاھ ھے توکل کوئی اور
اردو
0
0
0
25
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
یوتھیوں نے نسیم شاہ کو ویسے ہی اپنا نیا ابو بنا دیا ہے میرے خیال سے نسیم شاہ کو اب کرکٹ چھوڑ کر یوٹیوب چینل بنانا چاہیے گھر بیٹھ کے ڈالر کماؤ اور نیازی کھوتے کے قصیدے پڑھو اپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟
Hussnain Fahad tweet media
اردو
15
20
69
1.1K
NooraKushti
NooraKushti@visualsight3·
@mudassar9443 @RShahzaddk انڈیا کا تیل ایران نے بند کیا ہوا ہے اس وجہ سے انڈیا میں مسائل ہیں ہمارا تو بارڈر کے راستے بھی ا رہا ہے ایران سے اور سعودی عرب سے بھی ا رہا ہے اب دو جنگ کی وجہ سے کہیں بھی دقت نہیں ہوئی پھر ہمارے ہاں یہ مسائل کیوں ہوں گے اور ریٹ بھی کیوں پڑھیں گے ذرا غور کریں
اردو
1
0
0
13
ملک مدثر اقبال
@visualsight3 @RShahzaddk تھوڑا سا صرف پاکستان کو نظر میں رکھ کر سوچو ۔عمران ،شہباز ،زرداری سب کو بھول کر جو حالات چل رہے دنیا کے شکر کریں مہنگا ہے پر مل تو رہا نا کبھی انڈیا کے حالات دیکھو کیا ہو رہا وہاں
اردو
1
0
1
23